I am new please welcome me

kpkpak

Minister (2k+ posts)
آپ کے اعترافی بیان کے بعد کسی اور گواہ کی کیا ضرورت
ُ
بات کس کے اوپر سے گزر گئی یہ تو پڑھنے والے ہی بتائیں گے۔ ۔ ۔
(bigsmile)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
میں سمجھ سکتی ہوں ..یہ تو ہمارا ہی حوصلہ ہے کہ آپ کی ہر پوسٹ پڑھتے ہیں

:lol:

نادان جی

کیا آپ واقعی میری ہر پوسٹ پڑھتی ہیں؟

اسی لیے آپ نادان ہیں

:lol::lol:

اپنی ہر پوسٹ پڑھنے والی نادانی تو میں خود بھی نہیں کرتا ہوں

:lol::lol:
:lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:

آپ ساتھ آنے کی بات کر رہے ہیں ..میں تو یہاں پاکستانیوں کو بتا بتا کر جا رہی ہوں ..کہ اب کراچی میں ہوں ،اب اسلام آباد میں ،پشاور میں ..لیکن مجال ہے کسی نے لفٹ کرائی ہو ..آدھے وقت کی چائے ہی پوچھی ہو

(cry)

نادان جی

یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے - برے وقت سے ہر کوئی ڈرتا ہے

:lol:

لگتا ہے اس مشکل کی گھڑی میں گڑیا بھی کراچی چھوڑ کر چلی گئی ہیں

:lol::lol:

میں آپکی مہمان نوازی کا شرف حاصل کر لیتا لیکن آپکو پتہ ہی ہے کہ یہاں میرے مخالف کالوں نے اپنے مہمان کے قتل کا بدلہ میرے مہمان سے لینے کی قسم کھا رکھی ہے

[hilar]

ویسے بھی میرے دوست کہتے ہیں کہ جہاں تم رہتے ہو وہاں زمین ختم ہو جاتی ہے. اگر کوئی مہمان مجھے ڈھونڈتا ڈھونڈتا تھوڑا آگے نکل جائے تو زمین سے نیچے بھی گر سکتا ہے

[hilar][hilar]

[hilar]

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

کیا آپ واقعی میری ہر پوسٹ پڑھتی ہیں؟

اسی لیے آپ نادان ہیں

:lol::lol:

اپنی ہر پوسٹ پڑھنے والی نادانی تو میں خود بھی نہیں کرتا ہوں

:lol::lol:
:lol:

بہت دفعہ بتایا تو ہے کہ اسم بامسمہ ہوں .

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے - برے وقت سے ہر کوئی ڈرتا ہے

:lol:

لگتا ہے اس مشکل کی گھڑی میں گڑیا بھی کراچی چھوڑ کر چلی گئی ہیں

:lol::lol:

میں آپکی مہمان نوازی کا شرف حاصل کر لیتا لیکن آپکو پتہ ہی ہے کہ یہاں میرے مخالف کالوں نے اپنے مہمان کے قتل کا بدلہ میرے مہمان سے لینے کی قسم کھا رکھی ہے

[hilar]

ویسے بھی میرے دوست کہتے ہیں کہ جہاں تم رہتے ہو وہاں زمین ختم ہو جاتی ہے. اگر کوئی مہمان مجھے ڈھونڈتا ڈھونڈتا تھوڑا آگے نکل جائے تو زمین سے نیچے بھی گر سکتا ہے

[hilar][hilar]

[hilar]

آپ کے اس کورے جواب سے مجھے دنیا کی بے ثباتی پر پورا یقین ہو گیا ہے .

:(
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی، زینو سرجی نے اوپر بڑا کارآمد مشورہ دیا ہے۔ :lol:۔ ۔ ویسے میری لے دے کر ایک اکلوتی ہی آئی ڈی ہے اور اسی پر سے سارا زور بازو آزماتی ہوں۔ ۔ ۔
:biggthumpup:

فاطمہ گڑیا

زینو پائی جان مفت مشورے دینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں اور مفت مشورے لینے والوں کا حال وہی ہوتا ہے جو یوسف رضا گیلانی کا سو روپے والے وکیل اعتزاز احسن کے مشورے پر ہوا تھا

:lol::lol:

آئی ڈی اکلوتی نہیں ہونی چاہئیے. کم از کم جوڑا تو ہونا چاہئیے. ایک آئی ڈی رکھنا ایسے ہی ہے جیسے بندہ روز نمکین چاول کھاتا رہے. کبھی کبھی دل میٹھے چاول کھانے کو بھی تو کرتا ہے ناں

:):)
:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے اس کورے جواب سے مجھے دنیا کی بے ثباتی پر پورا یقین ہو گیا ہے .

:(

نادان جی

میں نے کورا جواب نہیں دیا ہے

آپ اپنے رسک پر آ جائیں - ست بسم الله

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

میں نے کورا جواب نہیں دیا ہے

آپ اپنے رسک پر آ جائیں - ست بسم الله

:)

یعنی آپ اس بے ثباتی کا عملی مظاہرہ دکھانا چاہتے ہیں .

:lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی آپ اس بے ثباتی کا عملی مظاہرہ دکھانا چاہتے ہیں .

:lol:

نادان جی

میں پوری کوشش کروں گا کہ کالوں کو آمادہ کر سکوں کہ اپنی دشمنی صرف مجھ تک محدود رکھیں لیکن کالوں کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا ہے کہ کب انکا میٹر گھوم جائے

ہاں، آئیندہ جب پاکستان جانے کا ارادہ ہو تو پہلے بتا دیجیے گا. آپکا لاہور میں سواگت کروں گا

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بہت دفعہ بتایا تو ہے کہ اسم بامسمہ ہوں .

:lol:

نادان جی

اتنی مشکل اردو تو پٹواری بھی نہیں پڑھ سکتے ہیں

خدا کیلیے آسان اردو لکھا کریں

:lol::lol:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید ، بس تبصرے پڑھ کر فورم کے معیار کا اندازہ لگا لیں بھائی ، کچھ عرصے بعد سب سمجھ آ جائے گی ، کیا ہوتا ہے ، بس لائیک اور ڈس لائیک کی جنگ میں نہ الجھنا ،اپنی رائے اور سوچ کو اہمیت دینا ، ورنہ وقت کا ضیاع اور وقت قیمتی ہوتا ہے ، مثبت کاموں میں لگاؤ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

میں پوری کوشش کروں گا کہ کالوں کو آمادہ کر سکوں کہ اپنی دشمنی صرف مجھ تک محدود رکھیں لیکن کالوں کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا ہے کہ کب انکا میٹر گھوم جائے

ہاں، آئیندہ جب پاکستان جانے کا ارادہ ہو تو پہلے بتا دیجیے گا. آپکا لاہور میں سواگت کروں گا

:)

:doh:

تو آپ بھی لاہوری ہیں ..پھر تو آپ کا بلکل اعتبار نہیں کیا جا سکتا ..ایک بھی لاہوری نے مجھے جھوٹے منہ بھی چائے کو نہ پوچھا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

اتنی مشکل اردو تو پٹواری بھی نہیں پڑھ سکتے ہیں

خدا کیلیے آسان اردو لکھا کریں

:lol::lol:

آپ مجھے کالوں سے مروائیں ..میں مشکل اردو بھی نہ لکھوں .

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خوش آمدید ، بس تبصرے پڑھ کر فورم کے معیار کا اندازہ لگا لیں بھائی ، کچھ عرصے بعد سب سمجھ آ جائے گی ، کیا ہوتا ہے ، بس لائیک اور ڈس لائیک کی جنگ میں نہ الجھنا ،اپنی رائے اور سوچ کو اہمیت دینا ، ورنہ وقت کا ضیاع اور وقت قیمتی ہوتا ہے ، مثبت کاموں میں لگاؤ

چودھری صاحب ..یہ جماعت اسلامی کا تھریڈ تو ہے نہیں ...ہم تو انہیں بڑے ہلکے پھلکے انداز میں نہایت خلوص سے ویلکم کر رہے ہیں ..اور آپ انہیں ڈرا رہے ہیں

:)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

فاطمہ گڑیا

زینو پائی جان مفت مشورے دینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں اور مفت مشورے لینے والوں کا حال وہی ہوتا ہے جو یوسف رضا گیلانی کا سو روپے والے وکیل اعتزاز احسن کے مشورے پر ہوا تھا

:lol::lol:

آئی ڈی اکلوتی نہیں ہونی چاہئیے. کم از کم جوڑا تو ہونا چاہئیے. ایک آئی ڈی رکھنا ایسے ہی ہے جیسے بندہ روز نمکین چاول کھاتا رہے. کبھی کبھی دل میٹھے چاول کھانے کو بھی تو کرتا ہے ناں

:):)
:)

اب خیر ایسی بھی کوئی بات نہیں زینو سرجی کے مشورے ویسے ہوتے بڑے مزے کے ہیں اب دیکھیں ناں نستعلیق گالیاں سیکھنا کتنا ایڈونچرس کام ہے ناں۔ ۔ ۔ ۔
اچھی بری آئی ڈی ایک ہی بھلی۔ ۔ ۔ویسے بھی اگر بین ہوئی تو آپ جو کس کام آئیں گے۔ ۔۔ احتجاج ہوگا۔ ۔ ۔دھرنا ہوگا لڑنا مرنا ہوگا۔ ۔
۔
:lol:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

نادان جی

یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے - برے وقت سے ہر کوئی ڈرتا ہے

:lol:

لگتا ہے اس مشکل کی گھڑی میں گڑیا بھی کراچی چھوڑ کر چلی گئی ہیں

:lol::lol:

میں آپکی مہمان نوازی کا شرف حاصل کر لیتا لیکن آپکو پتہ ہی ہے کہ یہاں میرے مخالف کالوں نے اپنے مہمان کے قتل کا بدلہ میرے مہمان سے لینے کی قسم کھا رکھی ہے

[hilar]

ویسے بھی میرے دوست کہتے ہیں کہ جہاں تم رہتے ہو وہاں زمین ختم ہو جاتی ہے. اگر کوئی مہمان مجھے ڈھونڈتا ڈھونڈتا تھوڑا آگے نکل جائے تو زمین سے نیچے بھی گر سکتا ہے

[hilar][hilar]

[hilar]

(cry)(cry)(cry)

پوچھ لیں نادان سے!!!!۔ ۔

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری صاحب ..یہ جماعت اسلامی کا تھریڈ تو ہے نہیں ...ہم تو انہیں بڑے ہلکے پھلکے انداز میں نہایت خلوص سے ویلکم کر رہے ہیں ..اور آپ انہیں ڈرا رہے ہیں

:)

جی آپ سب اتنے پیارے انداز میں ویلکم کر رہے ہیں کہ ابھی تک وہ سامنے ہی نہیں آئے شرمندگی سے ،آگے کیا ہوگا کچھ پتہ نہیں ، ویسے میں نے انہیں بھوتوں سے بچنے کا وظیفہ تو نہیں بتایا جو آپ نے کوٹ ہی کر دیا ، اب وہ اگلی انٹری سے پہلے سب کے تھریڈز پڑھ رہے ہوں گے ، تحقیقی ممبر لگتے ہیں ، لگتا ہے میری بات سمجھ گئے ہیں
تھریڈ تھریڈ ہی ہوتا ہے ، آپ تقسیم یا تفریق کی قائل ہیں ، تو میں کیا کر سکتا ہوں ، میرے پاس تو اتنا وقت نہیں کہ ہر وقت بے مقصد پوسٹس لکھتا رہوں اور جواب دیتا رہوں

Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی آپ سب اتنے پیارے انداز میں ویلکم کر رہے ہیں کہ ابھی تک وہ سامنے ہی نہیں آئے شرمندگی سے ،آگے کیا ہوگا کچھ پتہ نہیں ، ویسے میں نے انہیں بھوتوں سے بچنے کا وظیفہ تو نہیں بتایا جو آپ نے کوٹ ہی کر دیا ، اب وہ اگلی انترے سے پہلے سب کے تھریڈز پڑھ رہی ہوں گے ، تحقیقی ممبر لگتے ہیں ، لگتا ہے میری بات سمجھ گئے ہیں
تھریڈ تھریڈ ہی ہوتا ہے ، آپ تقسیم یا تفریق کی قائل ہیں ، تو میں کیا کر سکتا ہوں ، میرے پاس تو اتنا وقت نہیں کہ ہر وقت بے مقصد پوسٹس لکھتا رہوں اور جواب دیتا رہوں

چودھری صاحب اب اگر میرے پاس ڈھیروں وقت ہے تو میرا کیا قصور ..ابھی تو خیر ویسے ہی میں ویکیشن پر ہوں ..آپ کوئی ایسی پوسٹ بتا دیں جس میں ہم نے ان کو ڈرایا ہو ..ہم تو انہیں فرینڈلی ماحول دے رہے ہیں تاکہ وہ گھبرائے نہیں ..لیکن وہ تو لگتا ہے بہت ہی نازک دل کے ہیں یہ بھی نہ برداشت کر پائے .

پاکستانی صاحب یا صاحبہ ..اگر آپ کو ہماری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہیں آپ کی دل آزاری کرنا مقصود نہ تھا ....نہ ہی آپ کو پریشان کرنا چاہتے ہیں ..آپ اپنے تھریڈ پر لوٹ .آئیں اب ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں .

:please:.
 
جی واقعی آپ سب بے قصور