I am new please welcome me

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol:

میرا تو سیدھا سا اصول ہے .ہر ایک کی بات پر یقین کرو جب تک کہ اس کے الٹ ثابت نہ ہو جائے

:lol:
میرا اشارہ کسی اور طرف تھا۔۔۔۔۔۔ آپ شائد جملے سے پوری طرح نقدوانصاف نہیں کر پائیں۔۔۔۔۔
تصویرِ کائنات کے حُسن کی طرف اِشارہ تھا۔۔۔۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:
میرا اشارہ کسی اور طرف تھا۔۔۔۔۔۔ آپ شائد جملے سے پوری طرح نقدوانصاف نہیں کر پائیں۔۔۔۔۔
تصویرِ کائنات کے حُسن کی طرف اِشارہ تھا۔۔۔۔۔

آپ بھی مجھے پوری طرح سمجھ نہیں پائے .....:lol:...میں ایک تیر سے کئی شکار کرتی ہوں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...نوٹ تو میں نے بھی کر لیا تھا ..لیکن جانے دیا ..دیکھی میری بڑائی ..

:lol:

بہت شکریہ - نادان جی

کبھی کبھی آپکی ایسی نادانیاں اچھی لگتی ہیں

:lol::lol:

مجھے پوسٹ کرنے سے پہلے پڑھنے کی عادت نہیں ہے. میں عموما پوسٹ کرنے کا بعد اپنی تحریر پڑھتا ہوں اور غلطیاں درست کرتا ہوں لیکن اس بار پوسٹ کرنے کے بعد بھی نہیں پڑھ سکا

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہمیں بھی یہ توڑ بتا دیں۔ ۔ ویسے مجھے بھی یہ اعزاز حاصل کرنے کا بہت شوق ہے۔ ۔ کسی فہرست میں تو آئیں گے۔ ۔ مگر کوئی بین کرتا ہی

:((bigsmile)نہیں۔ ۔ ۔

یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے - ایک آئی ڈی بین ہوتی ہے تو دوسری سے آ جائیں - سب یہاں یہی کر رہے ہیں

فیئر ہو کر وہاں کھیلا جاتا ہے جہاں گیم کے رولز فیئر ہوں

خواتین کو ہراساں کیے بغیر بین ہونا مردوں کا زیور ہے - خواتین کو پابندیوں کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..قسم لے لیں ..ان میں سے کوئی بھی میرے ساتھ ویکیشن پر پاکستان نہیں آیا .

:(

نادان جی

آپ قسم نہ کھاتیں تو میں آپ پر یقین کر لیتا لیکن آپکی قسم نے شک میں ڈال دیا ہے

:lol:

جب کوئی قسم کھاتا ہے تو مجھے پکا یقین ہو جاتا ہے کہ اب وہ جھوٹ بولنے لگا ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ - نادان جی

کبھی کبھی آپکی ایسی نادانیاں اچھی لگتی ہیں

:lol::lol:

مجھے پوسٹ کرنے سے پہلے پڑھنے کی عادت نہیں ہے. میں عموما پوسٹ کرنے کا بعد اپنی تحریر پڑھتا ہوں اور غلطیاں درست کرتا ہوں لیکن اس بار پوسٹ کرنے کے بعد بھی نہیں پڑھ سکا

میں سمجھ سکتی ہوں ..یہ تو ہمارا ہی حوصلہ ہے کہ آپ کی ہر پوسٹ پڑھتے ہیں

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپ قسم نہ کھاتیں تو میں آپ پر یقین کر لیتا لیکن آپکی قسم نے شک میں ڈال دیا ہے

:lol:

جب کوئی قسم کھاتا ہے تو مجھے پکا یقین ہو جاتا ہے کہ اب وہ جھوٹ بولنے لگا ہے

:lol::lol::lol::lol:

آپ ساتھ آنے کی بات کر رہے ہیں ..میں تو یہاں پاکستانیوں کو بتا بتا کر جا رہی ہوں ..کہ اب کراچی میں ہوں ،اب اسلام آباد میں ،پشاور میں ..لیکن مجال ہے کسی نے لفٹ کرائی ہو ..آدھے وقت کی چائے ہی پوچھی ہو

(cry)
 
ویسے بڑے عرصے بعد فورم لوگ مزاح کے موڈ میں ہیں
ورنہ یہ تو میدان جنگ بنا رہتا ہے
تیوریاں چڑھائے ہر ایک دوسرے کے تھریڈز اور کمنٹس کو کو گھورتے رہتے ہیں اور ترسلی بخش جواب دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
لڑائی کرنے والا پورا گروہ خود ساختہ جلاوطنی پر ہے-
ویسے بڑے عرصے بعد فورم لوگ مزاح کے موڈ میں ہیں
ورنہ یہ تو میدان جنگ بنا رہتا ہے
تیوریاں چڑھائے ہر ایک دوسرے کے تھریڈز اور کمنٹس کو کو گھورتے رہتے ہیں اور ترسلی بخش جواب دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
نستعلیق اردو میں چند نستعلیق قسم کی گالیاں سیکھ لیں، آپ کا شوق پورا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔

یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے - ایک آئی ڈی بین ہوتی ہے تو دوسری سے آ جائیں - سب یہاں یہی کر رہے ہیں

فیئر ہو کر وہاں کھیلا جاتا ہے جہاں گیم کے رولز فیئر ہوں

خواتین کو ہراساں کیے بغیر بین ہونا مردوں کا زیور ہے - خواتین کو پابندیوں کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں ہے

باواجی، زینو سرجی نے اوپر بڑا کارآمد مشورہ دیا ہے۔ :lol:۔ ۔ ویسے میری لے دے کر ایک اکلوتی ہی آئی ڈی ہے اور اسی پر سے سارا زور بازو آزماتی ہوں۔ ۔ ۔
:biggthumpup:
 
saafsaaf

MPA (400+ posts)
خوش آمدید
images

اس فورم پر تینوں قسم کے لوگ ہیں ،،جس کے ساتھ چاہو بیٹھ جاؤ
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ظاہر ہے اوپر والا پورشن جو خالی ہے تو بات اوپر سے ھی گزرے گی

بات کس کے اوپر سے گزر گئی یہ تو پڑھنے والے ہی بتائیں گے۔ ۔ ۔
(bigsmile)