abbasiali
Minister (2k+ posts)
[hilar][hilar][hilar]اس میں ذرا بھی قباحت نہیں ہے کے ٹیلیفون الطاف نے کیا یا عمران نے - میں تو شکر ادا کر رہا ہوں اور پر امید ہوں کے یہ خلیج کسی طرح کم ہو-اور انشاللہ ہو گی- میرا اپنا اندازہ یہ ہے کے جو بات چیت آپس میں کرانے کے لئے دونوں طرف سے کام ہو رہا تھا پس پردہ اس میں کچھ شرائط ہونگی جن میں پی ٹی آئی کی طرف سے ہو سکتا ہے کے کچھ ایسی شرط ہو کے ڈرون حملوں پر متحدہ کی ٹاپ لیڈر شپ کوئی اصولی موقف لے تبھی عمران خان کسی بات چیت پر راضی ہو گا - جب متحدہ کا موقف آ گیا تب عمران نے فون کر لیا اور اس موقف کی تعریف بھی کی - اب اس میں برا کیا ہے ؟ پنجاب میں جاگیر داروں کو شکست اکیلے کبھی بھی عمران اکیلا نہیں دے سکتا یہ بات تو بلکل واضے ہے خاص طور پر پرسوں جس بری طرح عمران خان فیل ہوا ہے اسکے بعد کوئی بھی ذی شعور یہ سوچ ہی نہیں سکتا کے عمران کسی طرح "سٹریٹ پاور" دکھا سکتا ہے اور ایسا کرنے کے لئے متحدہ کی ضرورت کو پی ٹی آئی کے مخلص لوگوں نے لازمی محسوس کیا ہو گا-
رہ گئی بات چا چا کپی کی تو ایسے لوگوں سے عمران خان کو الله پاک چھٹکارا دلاۓ جو بجاۓ نفرتیں کم کرنے کے صرف محض اپنی ذاتی انا کو خوش کرنے کے لئے اوٹ پٹانگ باتیں کر کے قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں- پی ٹی آئی کے جوشیلے جذباتی سیاسی نا بالغ چھکوں کو لازمی اس خبر پر ہارٹ اٹیک ہوا ہو گا لیکن کیا کیا جاۓ ، پاکستانی سیاست ہے ، اگلی مخلوط حکومت بنانے کے لئے مل جل کر ہی کام کرنا پڑے گا -
مجھے تو اس دن کا انتظار ہے جس دن نائن زیرو پر عمران خان کے سر پر گلاب کے پھولوں کی پتیاں پھینکی جا رہی ہونگی
ڈاکٹر صاحب آپ کو بھی پورا موقع مل گیا ہے نمک پاشی کرنے کا
واہ کیا خوبصورت نقشہ کھینچا ہے گلاب پاشی عمران خان صاحب پر ٩٠ پر
[hilar][hilar][hilar]
(clap)(clap)(clap)
Last edited: