Imran Khan speaks to Altaf Hussain - Haroon ur Rasheed Analysis

abbasiali

Minister (2k+ posts)
اس میں ذرا بھی قباحت نہیں ہے کے ٹیلیفون الطاف نے کیا یا عمران نے - میں تو شکر ادا کر رہا ہوں اور پر امید ہوں کے یہ خلیج کسی طرح کم ہو-اور انشاللہ ہو گی- میرا اپنا اندازہ یہ ہے کے جو بات چیت آپس میں کرانے کے لئے دونوں طرف سے کام ہو رہا تھا پس پردہ اس میں کچھ شرائط ہونگی جن میں پی ٹی آئی کی طرف سے ہو سکتا ہے کے کچھ ایسی شرط ہو کے ڈرون حملوں پر متحدہ کی ٹاپ لیڈر شپ کوئی اصولی موقف لے تبھی عمران خان کسی بات چیت پر راضی ہو گا - جب متحدہ کا موقف آ گیا تب عمران نے فون کر لیا اور اس موقف کی تعریف بھی کی - اب اس میں برا کیا ہے ؟ پنجاب میں جاگیر داروں کو شکست اکیلے کبھی بھی عمران اکیلا نہیں دے سکتا یہ بات تو بلکل واضے ہے خاص طور پر پرسوں جس بری طرح عمران خان فیل ہوا ہے اسکے بعد کوئی بھی ذی شعور یہ سوچ ہی نہیں سکتا کے عمران کسی طرح "سٹریٹ پاور" دکھا سکتا ہے اور ایسا کرنے کے لئے متحدہ کی ضرورت کو پی ٹی آئی کے مخلص لوگوں نے لازمی محسوس کیا ہو گا-
رہ گئی بات چا چا کپی کی تو ایسے لوگوں سے عمران خان کو الله پاک چھٹکارا دلاۓ جو بجاۓ نفرتیں کم کرنے کے صرف محض اپنی ذاتی انا کو خوش کرنے کے لئے اوٹ پٹانگ باتیں کر کے قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں- پی ٹی آئی کے جوشیلے جذباتی سیاسی نا بالغ چھکوں کو لازمی اس خبر پر ہارٹ اٹیک ہوا ہو گا لیکن کیا کیا جاۓ ، پاکستانی سیاست ہے ، اگلی مخلوط حکومت بنانے کے لئے مل جل کر ہی کام کرنا پڑے گا -
مجھے تو اس دن کا انتظار ہے جس دن نائن زیرو پر عمران خان کے سر پر گلاب کے پھولوں کی پتیاں پھینکی جا رہی ہونگی
[hilar][hilar][hilar]

ڈاکٹر صاحب آپ کو بھی پورا موقع مل گیا ہے نمک پاشی کرنے کا

واہ کیا خوبصورت نقشہ کھینچا ہے گلاب پاشی عمران خان صاحب پر ٩٠ پر

[hilar][hilar][hilar]
(clap)(clap)(clap)
 
Last edited:

Classified

Senator (1k+ posts)
http://tribune.com.pk/story/135283/burying-the-hatchet-imran-calls-up-altaf-agrees-to-work-together/?sms_ss=facebook&at_xt=4d861bdd16060fb0%2C0

Burying the hatchet: Imran calls up Altaf, agrees to work together

Published: March 20, 2011

imran-khan-afp11-640x480.jpg

Pakistan Tehreek-e-Insaaf Chairman appreciates stance taken by Altaf Hussain.

ISLAMABAD: After years of political animosity, Imran Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and Altaf Hussain’s Muttahida Qaumi Movement (MQM) appear to be coming closer as the two leaders held their first telephonic conversation and exchanged good will with each other.

In a rare move, Imran Khan called Altaf Hussain on Saturday and appreciated the ‘bold’ stance taken by the latter on national issues, separate but identical statements issued by media offices of both the parties said.
The two leaders agreed to bury their past differences and vowed to work together for the betterment of the country, the statements added.
PTI and MQM have been considered staunch rivals in the past, at times holding public rallies and resorting to personal attacks against each other’s leadership.
Recently, however, the two parties have come closer, mainly due to back-channel efforts by some common friends and political leaders in Pakistan, observers say.
The second-tier leadership of the two parties prepared the ground that culminated in direct interaction between their leaders.
During their conversation, both sides discussed common agenda points and vowed to work together to achieve their goals.
Altaf Hussain has recently started taking a tough stance in public, on issues like unabated US predator attacks inside Pakistani territory, release of CIA contractor Raymond Davis and Dr Aafia Siddiqui.
The same issues take centre-stage in Imran Khan, and several right-wing parties’, political agendas.
Published in The Express Tribune, March 20th, 2011.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں ذرا بھی قباحت نہیں ہے کے ٹیلیفون الطاف نے کیا یا عمران نے - میں تو شکر ادا کر رہا ہوں اور پر امید ہوں کے یہ خلیج کسی طرح کم ہو-اور انشاللہ ہو گی- میرا اپنا اندازہ یہ ہے کے جو بات چیت آپس میں کرانے کے لئے دونوں طرف سے کام ہو رہا تھا پس پردہ اس میں کچھ شرائط ہونگی جن میں پی ٹی آئی کی طرف سے ہو سکتا ہے کے کچھ ایسی شرط ہو کے ڈرون حملوں پر متحدہ کی ٹاپ لیڈر شپ کوئی اصولی موقف لے تبھی عمران خان کسی بات چیت پر راضی ہو گا - جب متحدہ کا موقف آ گیا تب عمران نے فون کر لیا اور اس موقف کی تعریف بھی کی - اب اس میں برا کیا ہے ؟ پنجاب میں جاگیر داروں کو شکست اکیلے کبھی بھی عمران اکیلا نہیں دے سکتا یہ بات تو بلکل واضے ہے خاص طور پر پرسوں جس بری طرح عمران خان فیل ہوا ہے اسکے بعد کوئی بھی ذی شعور یہ سوچ ہی نہیں سکتا کے عمران کسی طرح "سٹریٹ پاور" دکھا سکتا ہے اور ایسا کرنے کے لئے متحدہ کی ضرورت کو پی ٹی آئی کے مخلص لوگوں نے لازمی محسوس کیا ہو گا-
رہ گئی بات چا چا کپی کی تو ایسے لوگوں سے عمران خان کو الله پاک چھٹکارا دلاۓ جو بجاۓ نفرتیں کم کرنے کے صرف محض اپنی ذاتی انا کو خوش کرنے کے لئے اوٹ پٹانگ باتیں کر کے قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں- پی ٹی آئی کے جوشیلے جذباتی سیاسی نا بالغ چھکوں کو لازمی اس خبر پر ہارٹ اٹیک ہوا ہو گا لیکن کیا کیا جاۓ ، پاکستانی سیاست ہے ، اگلی مخلوط حکومت بنانے کے لئے مل جل کر ہی کام کرنا پڑے گا -
مجھے تو اس دن کا انتظار ہے جس دن نائن زیرو پر عمران خان کے سر پر گلاب کے پھولوں کی پتیاں پھینکی جا رہی ہونگی

Yar kubhi Imran se 90 per sujda kurwatey ho, kubhi uss per phool ki puttian nishawar kurtey ho
Yeh chukkar kia hay?
 
Classified

Senator (1k+ posts)
[hilar][hilar][hilar]

ڈاکٹر صاحب آپ کو بھی پورا موقع مل گیا ہے نمک پاشی کرنے کا

واہ کیا خوبصورت نقشہ کھینچا ہے گلاب پاشی عمران خان صاحب پر ٩٠ پر

[hilar][hilar][hilar]
(clap)(clap)(clap)

ہا ہا عباسی بھائی میں تو کوئی نمک پاشی نہیں کر رہا میں تو پرسوں سے آپ سمیت کئی پی ٹی آئی کے بھائیوں کی پوسٹوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تھمبز اپ کرنے میں لگا ہوا ہوں
:p
"شکست فاش" کو ایک رات ہی گزری تھی کے آپکے اپنے "ڈکٹیٹر" نے ایک اور تماشا کھڑا کر دیا اب ہم کیا کریں؟
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
Dunya News says Imran called. The News (Jang) says Altaf called. PTI Sindh president said that Altaf called and was trying this for months. Imran put pre-conditions for this call which were met with by MQM and the discussion only revolved around three issues of national importance. Whichever way, the discussion was on the issues of national importance which Imran Khan was raising for years.

میرے دوست ہم سب نے بڑی اچھی طرح سے عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ لگا لیا ہے، صرف اور صرف بھرم تھا جو بڑی بری طرح سے ٹوٹ گیا اور اس کا سب سے زیادہ اثر بذات خود عمران خان صاحب پر پڑا کے بغیر کسی سے کوئی مشورہ کیے فوراّ الطاف حسسیں کو فون گھما دیا فون بھی کس کو کیا الطاف حسسیں کو ، بھائی میرے اگر الطاف حسسیں فون پر اپنے سارے کام کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہم خود نکال لیں کے عمران کو فون بھی الطاف نے ہی کیا ہو گا ، خاصا بچگانا خیال ہے ، میری آپ تمام دوستوں سے بڑی ہی مودبانہ درخواست ہے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کریں اور اس بات کو ماں لیں کہ یہ خان صاحب اپنے تین جو بھی دل میں آتا ہے وہ اکر گزر تے ھیں اور اب اس بات کا انہیں خاص خیال رکھنا ہوگا کے وہ ایک جمہوری سیاسی جماعت کے لیڈر ھیں اور ان کا احتساب بھی ممکن ہے اور اس کیس میں تو خاص طور پر ہونا چاہیے اور انہیں اپنے حامیوں سے اس غلطی کی معافی مانگنی چاہیے ورنہ اس تحریک کا انجام ووہی ہوگا جو اصغر خان کی تحریک استقلال کا ہوا تھا..............
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
ہا ہا عباسی بھائی میں تو کوئی نمک پاشی نہیں کر رہا میں تو پرسوں سے آپ سمیت کئی پی ٹی آئی کے بھائیوں کی پوسٹوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تھمبز اپ کرنے میں لگا ہوا ہوں
:p
"شکست فاش" کو ایک رات ہی گزری تھی کے آپکے اپنے "ڈکٹیٹر" نے ایک اور تماشا کھڑا کر دیا اب ہم کیا کریں؟

کوئی بات نہی دوست گرتے ھیں شہسوار ہی میدان ے جنگ میں وہ طفل کیا چلے جو گھٹنوں کے بل چلے، کوئی مسلہ نہی اگر خان صاحب کی اس بیوقوفی کی وجہ سے تحریک ے انصاف دس سے پندرہ سال پیچھے چلی گیی ہے مگر ہو سکتا ہے شاید اب کچھ زیادہ مؤثر انداز میں دوبارہ واپس آ جاییں ، ایسا میرا خیال ہے
 
علی بھائی دس پندرہ سال کہہ کر تو آپ میرا حوصلہ بھی پست کر رہے ہیں ، خیبر پختون خوا میں تو پی ٹی آئی لاہور سے زیادہ مضبوط ہے اور اگلی "مخلوط حکومت" میں اس صوبے کی باگ دوڑ عمران خان کے ہی ہاتھ میں ہو گی- اتنا زیادہ بھی کریٹسایز نا کیجئے اپنے ڈکٹیٹر کو-
 
Just_one

Banned
So you think he should have consulted with you or on Siasat.pk? And if a leader does not have the mental prowess to make independent decisions, then what leader is he? I think you do not know the background of this issue. When Imran was sick and was in hospital (SKMH) a team of MQM under Farooq Satar came to meet him and ask him about his health. This was at the start of the last year. There have been occasions where MQM Karachi leadership visited PTI offices in Karachi. All these gestures and more came from MQM, not vice versa. As Haroon Rashid said, MQM could not afford hostility with Imran as Imran has nationwide popularity, if not political, then as a national hero at least. But it was Imran who was constantly putting down proposal of joint efforts. This call was in the making for months. I don't know who technically called, but I am pretty much in agreement with Naeem-ul-Haq, the PTI Sind president, that MQM made such offers for the last two month (after DAVIS incident) and Imran Khan put some conditions for the phone call. These conditions were met - like condemning drone attacks, Afia's case, Davis' release, etc. That's the context, and the call was made. Now tell me logically, what has HURT YOU SO MUCH? Are you saying Imran Khan did a political mistake? Or are you saying that he did something fundamentally wrong? If you are saying the former, then I say your concern is not very valid. Politics in Punjab or KP do not revolve around MQM. PMLN has lost it big time on Davis issue, the damage to Imran on this issue will be MOOT in comparison. To the street in Punjab, MQM is not the issue at all. While greater freedom for PTI workers in Karachi, opportunities to carry out jalsas without any unwanted incident, are the benefits of this incident. (however, I don't' think Imran had this in mind) Now if you think Imran khan has done something fundamentally wrong, then I totally disagree with you. He did not back off from his previous statements. He did not back of from the case he launched against Altaf Hussian.
میرے دوست ہم سب نے بڑی اچھی طرح سے عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ لگا لیا ہے، صرف اور صرف بھرم تھا جو بڑی بری طرح سے ٹوٹ گیا اور اس کا سب سے زیادہ اثر بذات خود عمران خان صاحب پر پڑا کے بغیر کسی سے کوئی مشورہ کیے فوراّ الطاف حسسیں کو فون گھما دیا فون بھی کس کو کیا الطاف حسسیں کو ، بھائی میرے اگر الطاف حسسیں فون پر اپنے سارے کام کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہم خود نکال لیں کے عمران کو فون بھی الطاف نے ہی کیا ہو گا ، خاصا بچگانا خیال ہے ، میری آپ تمام دوستوں سے بڑی ہی مودبانہ درخواست ہے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کریں اور اس بات کو ماں لیں کہ یہ خان صاحب اپنے تین جو بھی دل میں آتا ہے وہ اکر گزر تے ھیں اور اب اس بات کا انہیں خاص خیال رکھنا ہوگا کے وہ ایک جمہوری سیاسی جماعت کے لیڈر ھیں اور ان کا احتساب بھی ممکن ہے اور اس کیس میں تو خاص طور پر ہونا چاہیے اور انہیں اپنے حامیوں سے اس غلطی کی معافی مانگنی چاہیے ورنہ اس تحریک کا انجام ووہی ہوگا جو اصغر خان کی تحریک استقلال کا ہوا تھا..............
 
sarmad

Senator (1k+ posts)
IMRAN KHAN AND ALTAF HUSSAIN TELEPHONIC CONTACT: This was only a phone call, and remember that Altaf Hussain called him, Imran Khan knows what he is doing and trust him to make the right decisions for Pakistan.Imran khan will not let his nation down and will never compromise on principles.
 
brother sarmad can you please tell me what thing you are high at ? bong ? bucket bong ? hash ? ecstacy ? crystal meth ? i really want to know because i want some stuff to shut my eyes and briain both :P brother its all over the news .Only chacha kuppi and emotional "chakka" supporters are in denial... Can you please read the comments of respected crocodile of this pond "abbasiali" bhai's comments . He is at least one sincere supporter of your super duper flop menopaused Tehreek of insaf . just read his comments please .
 
arslan4u

That would mean MQM is an even bigger flop since its chairman called PTI's chairman. Also tell me what are we denying exactly?
 
and what thing you are high at ? no i think you dont do drugs , you are naturally insane and crazy fan of IK .

please have a look at these links .

http://tribune.com.pk/story/135283/burying-the-hatchet-imran-calls-up-altaf-agrees-to-work-together/?sms_ss=facebook&at_xt=4d861bdd16060fb0%2C0

http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MjI0MjU=
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
My own analysis:
In 2004, a lot of people including PTI workers were against Imran Khan for not supporting military operations in Tribal Areas and Waziristan, but time proved he was right.
Many people did not support Imran Khan's decision of boycotting 2008 elections, but time proved he was right.
This was only a phone call, and remember that Altaf Hussain called him: the same Altaf Hussain whose party filled Karachi's walls with slang and abuses against Imran Khan and started a character assassination campaign / personal attacks against Imran Khan on the media using the Sita White case.
I think Imran Khan knows what he is doing and trust him to make the right decisions for Pakistan, so we should not jump to conclusions very quickly.

f5a240e97613a7e3c0738a9daf04e48d.jpg

Both parties can never go along - Haroon Rasheed

Jab tak Haroon Rasheed jesay Jamati agent PTI say chimtay rahain gay un ki yehi khahish ho ge kay Imran Khan ka MQM say jhagra he rahay. Haroon Rasheed sahab "WHO CARES" your analysis?
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Bhai koi Haroon Rasheed ko yeh video to dikha day kay kis nay kis ko phone kia aur kia bat hui....

Last edited:

abbasiali

Minister (2k+ posts)
So you think he should have consulted with you or on Siasat.pk? And if a leader does not have the mental prowess to make independent decisions, then what leader is he? I think you do not know the background of this issue. When Imran was sick and was in hospital (SKMH) a team of MQM under Farooq Satar came to meet him and ask him about his health. This was at the start of the last year. There have been occasions where MQM Karachi leadership visited PTI offices in Karachi. All these gestures and more came from MQM, not vice versa. As Haroon Rashid said, MQM could not afford hostility with Imran as Imran has nationwide popularity, if not political, then as a national hero at least. But it was Imran who was constantly putting down proposal of joint efforts. This call was in the making for months. I don't know who technically called, but I am pretty much in agreement with Naeem-ul-Haq, the PTI Sind president, that MQM made such offers for the last two month (after DAVIS incident) and Imran Khan put some conditions for the phone call. These conditions were met - like condemning drone attacks, Afia's case, Davis' release, etc. That's the context, and the call was made. Now tell me logically, what has HURT YOU SO MUCH? Are you saying Imran Khan did a political mistake? Or are you saying that he did something fundamentally wrong? If you are saying the former, then I say your concern is not very valid. Politics in Punjab or KP do not revolve around MQM. PMLN has lost it big time on Davis issue, the damage to Imran on this issue will be MOOT in comparison. To the street in Punjab, MQM is not the issue at all. While greater freedom for PTI workers in Karachi, opportunities to carry out jalsas without any unwanted incident, are the benefits of this incident. (however, I don't' think Imran had this in mind) Now if you think Imran khan has done something fundamentally wrong, then I totally disagree with you. He did not back off from his previous statements. He did not back of from the case he launched against Altaf Hussian.

Well I feel sorry for emotional ******

Whether he consult me or siasat.pk.......whatever he did, he did at his own, and unfortunately, our emotional friends are owning this mistake, tomorrow when IK will be sitting in 90 Our emotional friends will be busy in covering all that as well.

Simply I don't understand, when this might is right will be finished.

When IK was not allowed to enter in Karachi at that time MQM and Altaf were bhata khor, killer, bori bund etc etc, today IK is saying Altaf Hussain have great stance, so everything is alright, because IK sahab now need help in Sind from MQM (HOW PITY) in my opinion this is called hypocrisy,

Friends have courage to face reality, if someone you don't like and you call him wrong at your discretion, then don't deny the mistake of your love one.

BTW how you could guarantee IK will not change his stance toward AH in future. (again don't use your discretion)
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
IMRAN KHAN AND ALTAF HUSSAIN TELEPHONIC CONTACT: This was only a phone call, and remember that Altaf Hussain called him, Imran Khan knows what he is doing and trust him to make the right decisions for Pakistan.Imran khan will not let his nation down and will never compromise on principles.

How could you be so sure that Altaf called Imran, fact is vice versa.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Both parties can never go along - Haroon Rasheed

Jab tak Haroon Rasheed jesay Jamati agent PTI say chimtay rahain gay un ki yehi khahish ho ge kay Imran Khan ka MQM say jhagra he rahay. Haroon Rasheed sahab "WHO CARES" your analysis?

Hamdardi Hi Kar Saktay Hai Tumharay Sath
Tumhain Nahi Bhoolay Ga Jo Jamatio Nay Tumharay Sath Kiya
Altaf Tou Sirf Ulta Latkaya Tha Ya Koi ... Fael Bhi Hua Tha
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
brother sarmad can you please tell me what thing you are high at ? bong ? bucket bong ? hash ? ecstacy ? crystal meth ? i really want to know because i want some stuff to shut my eyes and briain both :P brother its all over the news .Only chacha kuppi and emotional "chakka" supporters are in denial... Can you please read the comments of respected crocodile of this pond "abbasiali" bhai's comments . He is at least one sincere supporter of your super duper flop menopaused Tehreek of insaf . just read his comments please .

and what are you on
we know your menos have completely paused
altaf ka karishma hai ya koi aur kam dikha gaya
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)

Hamdardi Hi Kar Saktay Hai Tumharay Sath
Tumhain Nahi Bhoolay Ga Jo Jamatio Nay Tumharay Sath Kiya
Altaf Tou Sirf Ulta Latkaya Tha Ya Koi ... Fael Bhi Hua Tha

Hum ye bhi nahi bhoolay...

LAHORE: Nov14 – Pakistani activists of Islami Jamiat Talba drag Chairman Pakistan Tahreek-e-Insaf Imran Khan out of the Punjab University New Campus where he came to address the students. The students locked the political leader and legendary cricketer in a room for 2 hours.
ONLINE PHOTO by Hamid Musa

main3.jpg