Re: Instrument Landing System installed at Lahore Airport FLOPPED , Two flights at Lhr Airport diverted to other cities due to fog
An other Successful Project from Tajruba kar team & thobra Mafia...:biggthumpup:... jaldi ap ko ye news bhi parhny ka shraf bhi hasil ho ga is system ki privatization ki ja rehi hia..
main this week pakistan ja raha hon.....mujhay hay motion sickness....agar meri flight divert hui fog ki waja say main nay bohat galiyan deni hay patwariyon ko.
Kabtak insistamon ko iss nahoosat bharay nosarabaz kay zareay T h a p p ,karwatay rahogay ,iss manhoos ko agla moqaa dainay say behtar hay ke isko exterminate kar do ya karwa do.
نہایت بیہودہ قسم کے نیوز ایڈیٹرز بیٹھے ہیں پاکستانی چینلز پر۔ کوئی ایک رپورٹر آدھی پونی خبر لے کر آتا ہے اور بغیر تحقیق کے بریکنگ نیوز دینے کے چکر میں میڈیا پر چلا دی جاتی ہے۔ جب ایک چینل کوئی ایک خبر چلا دیتا ہے تو باقی چینل اس کو اپنے اپنے برانڈ کے ساتھ مارکیٹ کرنا شروع کردیتے ہیں۔ شروع سے آخر تک کوئی بھی بات کی تہہ تک جانے کی کوشش نہیں کرتا۔
نہ ہی یہ چینل اپنے نیوز اینکرز کی ٹریننگ اور گرومنگ پر توجہ دے رہے ہیں۔ جوسستے میں مِل گیایا شکل کا کچھ بہتر ہوا اسے نوکری پر رکھ لیا۔ خبر کے دوران کوئی ٹیکنیکل ٹرم آجائے تو زبان میں لکنت آ جاتی ہے۔ پاکستانی چینلر میں ذیادہ تر صرف سنسنی پھیلا کر کمائی کررہے ہیں۔
یہ نیچے ایک لنک ہے۔ صاف لکھا ہے کہ کم وزیبلٹی پریہ سسٹم کام۔نہیں کرتا۔ نیوز ایڈیٹر کو بریکنگ نیوز دینے کی اتنی جلدی تھی کہ رپورٹر سے پوری رپورٹ ہی نہیں لی اور خبر چلا دی۔ اور نیوز کاسٹر بھی ما شا اللّہ ٹیکنیکل قسم کی خبر۔ایسے بیان کر رہے ہیں جیسے مڈل کلاس کا۔بچہ رٹّا ہوا سبق سنا رہا ہے۔ کتنی شرمندگی کی بات ہے کہ رپورٹر کو لائیو کال میں تصحیح کرنی پڑی ہے کہ جناب آپ معاملے کو صحیح سمجھے ہی نہیں۔
اگر کوئی اسے پڑھ کر مجھ پر ٹِنڈ برادرز کی حمایت کا الزام لگانے کا سوچ رہا ہو تو عرض کیا ہے کہ میں نے صرف میڈیا کے سنسنی پھیلانے کی طرف اشارہ کیا ہے۔ شریفوں کی کرپشن اور فیتہ کاٹنے کے شوق اس کے علاوہ ہیں۔
Name any single project of SHAR brothers which is transparent and corruption free. THOBRA Mafia feetey pe feetey kaat raha hai aur Pakistan ka Kabaraa kar raha hai.
Yaar main qurban jaoon PTI Kay hasad per , guys plz listen to news carefully then try to comment, reporter is reporting that airport have the facility to land in fog , actually it's plane which does not have that system installed coz plane are old , now caa wrote a letter to all airline to install this system in their planes to use this facility, hope u all got the answer, think like Pakistani not as a party member