Instrument Landing System installed at Lahore Airport FLOPPED , Two flights at Lahore Airport divert

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)


CVMaskbWcAAUUdE.jpg:large

Last edited by a moderator:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lahore Airport: Latest ILS CAT III Failed

پٹواریوںکو صرف فیتے کاٹنے کا شوق ہے\

اگے دوڑ پیچھے چھوڑ
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: Lahore Airport: Latest ILS CAT III Failed

فیتہ کاٹنے کا تو شہناز شریف کو اتنا شوق ہے، اپنے مرحوم والد کی" قبر "کا بھی فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا تھا،ور اتفاق ایسا ہوا قبر بھی بیٹھ گئی تھی۔
 

Rameez Chaudhry

Prime Minister (20k+ posts)
Instrument Landing System installed at Lahore Airport FLOPPED , Two flights at Lhr Airport diverted to other cities due to fog


 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Re: Instrument Landing System installed at Lahore Airport FLOPPED , Two flights at Lhr Airport diverted to other cities due to fog

An other Successful Project from Tajruba kar team & thobra Mafia...:biggthumpup:... jaldi ap ko ye news bhi parhny ka shraf bhi hasil ho ga is system ki privatization ki ja rehi hia..
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lahore Airport: Latest ILS CAT III Failed

قطر نے تین سال پہلے یہ سسٹم تحفہ دیا تھا لیکن شوبازنے سسٹم کو انسٹال کرنے میں تین سال لگا دیے۔

میرا خیال ہے شوباز سسٹم سے بچے نکلوا رہا تھا۔
 

jmmkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Instrument Landing System installed at Lahore Airport FLOPPED , Two flights at Lhr Airport diverted to other cities due to fog

bro you made a wrong thread. You don't need to do that..There is enough material available to show their incompetence
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
یہاں پے تو کوئی مسلہ نہیں ہونا چاہے تھا
نوسرباز کے ہاتھ لگتے ہی سسٹم ٹھپ
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
main this week pakistan ja raha hon.....mujhay hay motion sickness....agar meri flight divert hui fog ki waja say main nay bohat galiyan deni hay patwariyon ko.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ساری دنیا میں یهی پایلیٹس اترتے ہیں جا کر لیکن یہاں کوئی نظام موجود ہی نہیں.لائٹیں لگانے سے بھی پہلے ہر پایلٹ کو آگاہ کرنا عوام کی ذمہ داری تھی؟
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Kabtak insistamon ko iss nahoosat bharay nosarabaz kay zareay T h a p p ,karwatay rahogay ,iss manhoos ko agla moqaa dainay say behtar hay ke isko exterminate kar do ya karwa do.
 

نشان حیدر

Politcal Worker (100+ posts)
نہایت بیہودہ قسم کے نیوز ایڈیٹرز بیٹھے ہیں پاکستانی چینلز پر۔ کوئی ایک رپورٹر آدھی پونی خبر لے کر آتا ہے اور بغیر تحقیق کے بریکنگ نیوز دینے کے چکر میں میڈیا پر چلا دی جاتی ہے۔ جب ایک چینل کوئی ایک خبر چلا دیتا ہے تو باقی چینل اس کو اپنے اپنے برانڈ کے ساتھ مارکیٹ کرنا شروع کردیتے ہیں۔ شروع سے آخر تک کوئی بھی بات کی تہہ تک جانے کی کوشش نہیں کرتا۔

نہ ہی یہ چینل اپنے نیوز اینکرز کی ٹریننگ اور گرومنگ پر توجہ دے رہے ہیں۔ جوسستے میں مِل گیایا شکل کا کچھ بہتر ہوا اسے نوکری پر رکھ لیا۔ خبر کے دوران کوئی ٹیکنیکل ٹرم آجائے تو زبان میں لکنت آ جاتی ہے۔ پاکستانی چینلر میں ذیادہ تر صرف سنسنی پھیلا کر کمائی کررہے ہیں۔

یہ نیچے ایک لنک ہے۔ صاف لکھا ہے کہ کم وزیبلٹی پریہ سسٹم کام۔نہیں کرتا۔ نیوز ایڈیٹر کو بریکنگ نیوز دینے کی اتنی جلدی تھی کہ رپورٹر سے پوری رپورٹ ہی نہیں لی اور خبر چلا دی۔ اور نیوز کاسٹر بھی ما شا اللّہ ٹیکنیکل قسم کی خبر۔ایسے بیان کر رہے ہیں جیسے مڈل کلاس کا۔بچہ رٹّا ہوا سبق سنا رہا ہے۔ کتنی شرمندگی کی بات ہے کہ رپورٹر کو لائیو کال میں تصحیح کرنی پڑی ہے کہ جناب آپ معاملے کو صحیح سمجھے ہی نہیں۔

http://aviation.stackexchange.com/questions/5170/how-do-papi-lights-work

اگر کوئی اسے پڑھ کر مجھ پر ٹِنڈ برادرز کی حمایت کا الزام لگانے کا سوچ رہا ہو تو عرض کیا ہے کہ میں نے صرف میڈیا کے سنسنی پھیلانے کی طرف اشارہ کیا ہے۔ شریفوں کی کرپشن اور فیتہ کاٹنے کے شوق اس کے علاوہ ہیں۔
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Name any single project of SHAR brothers which is transparent and corruption free. THOBRA Mafia feetey pe feetey kaat raha hai aur Pakistan ka Kabaraa kar raha hai.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Lahore Airport: Latest ILS CAT III Failed

قطر نے تین سال پہلے یہ سسٹم تحفہ دیا تھا لیکن شوبازنے سسٹم کو انسٹال کرنے میں تین سال لگا دیے۔

میرا خیال ہے شوباز سسٹم سے بچے نکلوا رہا تھا۔



کیا یہ سسٹم بھی کسی ڈی سی پی کی بیوی تھی جو اس سے بچے نکلوا رہا تھا؟
 

pakistan101

MPA (400+ posts)
Yaar main qurban jaoon PTI Kay hasad per , guys plz listen to news carefully then try to comment, reporter is reporting that airport have the facility to land in fog , actually it's plane which does not have that system installed coz plane are old , now caa wrote a letter to all airline to install this system in their planes to use this facility, hope u all got the answer, think like Pakistani not as a party member