Kasoti شخصیت بوجھیں

BHAAI

Senator (1k+ posts)
[h=1]Halle Berry[/h]
دیکھ استاد تو بھی بھائی کی طرح تکے مار
MV5BMjIxNzc5MDAzOV5BMl5BanBnXkFtZTcwMDUxMjMxMw@@._V1._SY314_CR9,0,214,314_.jpg
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
استاد مجھے تو پہلے سے پتا تھا کہ پرنس کسی کالی کا ہی پوچھےگا تبھی میں شروع سے ہی کالیوں کا تکا لگا رہا ہوں ;)


ویسے مزہ آ رہا ہے بھائی کے تکوں کا
بڑے دنوں کے بعد آیا ہے نا ، اس لئے ساری پرانی کسریں نکال رہا ہے


 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد مجھے تو پہلے سے پتا تھا کہ پرنس کسی کالی کا ہی پوچھےگا تبھی میں شروع سے ہی کالیوں کا تکا لگا رہا ہوں ;)


عامر لیاقت کے مرید کو ایسا ہی ہونا چاہیے
تکے پر تکے
مبارک ہو ، لگ ہی گیا نشانے پر
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
یار عید کے بعد میرے پاس اونٹ زیادہ آگیے ہیں اور کام زیادہ ہوگیا ہے ، پانچ سیپتمبر کو فارغ ہوکر پہلے کی ترھا محفل میں آیا کرونگا


عامر لیاقت کے مرید کو ایسا ہی ہونا چاہیے
تکے پر تکے
مبارک ہو ، لگ ہی گیا نشانے پر