Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements
خیبر پختونخوا: حاضر سروس ڈی ایس پی گرفتار
قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں پولیس محکمے کے حاضر سروس ڈی ایس پی رجب علی کو گرفتار کر لیا ہے۔
رجب علی موجودہ وقت میں بطور ڈی اےس پی (سٹی) ضلع مردان تعینات تھے۔
قومی احتساب بیورو کی جانب سے جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے اثاثوں کے بارے میں اس وقت انکشاف ہوا جب پشاور ہائی کورٹ کو ان کے خلاف عوام کو حبس بے جا میں رکھنے کی شکایات موصول ہوئیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2...sted_rwa.shtml