گڈو
Politcal Worker (100+ posts)
to phir GOSHT kab baant rahy hn lahore mein?
تم کی کیوں سڑ رہی ہے لاہوریوں کی مرضی جس مرضی کو ووٹ کریں
to phir GOSHT kab baant rahy hn lahore mein?
جناب اصل نیل بایٹینگ مقابلہ تو قومی اسمبلی کی سیٹ پر تھا جس پر سب کی نظریں لگی تھیں ، اس لیے یہاں کا رولا بھی زیادہ ہے ،
ابھی کفن بھی نا میلا ہوا ، کہ ؟ بیوگی کا طعنہ تھما دیا ، الله کی مرضی سمجھیں یا اپنی کوکھ ہی جلی سمجھیں ، لیکن طعنے تخلیق نا کریں
کوئی صاحب نصیب کی "ری پولنگ" کا مطالبہ کر رہے تھے ، بس "تقدیر" کو زمہ وار ٹھہرا دیا ، کیا کریں ؟ جتنے لٹکے منہ اتنی باتیں ، آئینہ فی الحال کسی کے پاس نہیں
قومی اسمبلی کی نشست میں نتیجہ ، غلامی ہے ، صوبائی اسمبلی کی نشست کا نتیجہ ، مگر ؟ خاموشی ہے ، عجیب انصاف ہے
hahaha waky e Lahore mein Roz EID hoti hai aur gosht baanta jata hai.
سچ بتا دوں ،سمجھ نہیں لگی
:)صرف آخری بات کی سمجھ آئی کے آپ کا حصّہ بھی میں رکھ لوں،اسپر مجھے کوئی اعتراض نہیں
لیکن قسم لے لیں ہم عید کے عید گوشت کھانے والے لوگ نہیں ،لاہور میں روزانہ عید ہوتی ہے
mein q sarrun gi bhala?تم کی کیوں سڑ رہی ہے لاہوریوں کی مرضی جس مرضی کو ووٹ کریں
yes, PTI waalo dil chota na karo, Player hi haarta hai aur akhir 1 baar jeetta b hai. apna dil wada karo ty 1 waari fer dharny waasty tyaar ho jao, agli baari ap hi ki hay.جناب اصل نیل بایٹینگ مقابلہ تو قومی اسمبلی کی سیٹ پر تھا جس پر سب کی نظریں لگی تھیں ، اس لیے یہاں کا رولا بھی زیادہ ہے ،
ویسے پی ٹی آئ کو اس ہار سے دل چھوٹا نہیں کرنا چاہئیے
Every thing happens for a reason...:) Molana Rumi fermatay hein ..
جناب اصل نیل بایٹینگ مقابلہ تو قومی اسمبلی کی سیٹ پر تھا جس پر سب کی نظریں لگی تھیں ، اس لیے یہاں کا رولا بھی زیادہ ہے ،
ویسے پی ٹی آئ کو اس ہار سے دل چھوٹا نہیں کرنا چاہئیے
Every thing happens for a reason...:)
:lol:...نشہ نال واقفی نہیں ہے نہ ، آپ سے ہے اس لیے آپکو قوٹ کیا میں کوئی لاہوریوں کو طعنہ نہیں دیا اینڈ ریممبر می ناٹ وڈی فلاسفر
(bigsmile)یعنی ؟ صوبائی اسمبلی کی نشست پر ویسے ہی "ٹرائی" ماری جا رہی تھی ، نقل مقابلہ تھا نقلی جیت
ڈھائی ہزار کی شکست پر بھی ، دل اتنا چھوٹا کر لیا جاے ، کہ ، "غلامی" کا طعنہ ، تسی وی ؟ وڈی فلاسفر ، پوسٹ "نیشہ" دی اے ، انداز "نشہ" دا اے
اوبجیکشن ، ہم دھرنا دینے کے لیے ویلے نہیں ہیں آپو دیو دھرنا شرناyes, PTI waalo dil chota na karo, Player hi haarta hai aur akhir 1 baar jeetta b hai. apna dil wada karo ty 1 waari fer dharny waasty tyaar ho jao, agli baari ap hi ki hay.
mein q sarrun gi bhala?
:lol:...نشہ نال واقفی نہیں ہے نہ ، آپ سے ہے اس لیے آپکو قوٹ کیا میں کوئی لاہوریوں کو طعنہ نہیں دیا اینڈ ریممبر می ناٹ وڈی فلاسفر
;)....او کے می گاٹ اٹ پردان منتری جی ... وڈی ساری چِیٹنگ کر لو ، بولو اِدھر تے سناؤ اُدھر ..:lol:(bigsmile)نہیں نہیں ، شکوہ آپ سے تو نا کیا ، بس کہا آپ سے ، سنایا کسی اور کو ، اتنی "چیٹنگ" تو چلتی ہے ناں ، اوکے ، ٹھیک ہے ، نکی فلاسفر
(bigsmile)یعنی ؟ صوبائی اسمبلی کی نشست پر ویسے ہی "ٹرائی" ماری جا رہی تھی ، نقل مقابلہ تھا نقلی جیت
ڈھائی ہزار کی شکست پر بھی ، دل اتنا چھوٹا کر لیا جاے ، کہ ، "غلامی" کا طعنہ ، تسی وی ؟ وڈی فلاسفر ، پوسٹ "نیشہ" دی اے ، انداز "نشہ" دا اے
السلام علیکم! انگریزی میں ایک لفظ
sore loser
استعمال ہوتا ہے، جو اس صورتحال پر بلکل فٹ بیٹھتا ہے
(bigsmile)
:arms:(bigsmile):13:واعلیکم السلام ، سائیں جی ، چلیں کسی بہانے آپ کا دیدار تو ہوا
اچھا کیا ، جو لنک بھی ساتھ چپکا دیا ، ورنہ رات بیت جانی تھی ، شکریہ شکریہ ، جو معمہ آسان کیا
I am from Pothwar region and I hate Gullu Nawaz and his party.I wish people of Powthar and other regions of Punjab wake up and demand separate provinces for themselves.We will never accept the corrupt lohars of Lahore as leaders.PTI walon mein waqai sharm aur haya naam ko nahi. Zaleel o khwar hotay hain, but phir bhi apni auqaat mein nahi aatay. Bhei agar Lahori itnay he buray hain to un ki *** lick karnay kyoun aatay ho? Imran Niazi kyoun aaya tha Lahoris ki khushamad karnay. Vote nahi miltay to bura bhala kehna start kar detay ho!