Man beats, humiliates women on gun point in Rawalpindi - Viral Video

Shaz Shaz

Politcal Worker (100+ posts)
Niazi ki madina ki riasat,,, and he is sleeping ,,, somebody plz remind him that he is PM now
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
along with child molesters, these are the type of thugs who should be hung in public. Pass some bloody law against feudalism already.
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
کیسا کیسا ڈنگر اس فورم پر دانشور بنا ہوا ہے، عمران خان اگر ملک کا وزیر اعظم ہے تو

اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہر گھر جا کر لوگوں سے پوچھتا ہے کہ کیا سب ٹھیک

ہے، کوئی مسئلہ تو نہیں- پولیس کا ادارہ کس لیئے بنایا گیا ہے، عدالت کس لیئے

بنائی گئی ہیں- اگر کسی پر ظلم ہو رہا ہے تو وہ قانون کا دروازہ کھٹکھٹائے نہ کہ سیدھا

وزیر اعظم کے پاس جائے- اس فورم پر کئی نونی ڈنگر ابھی تک یہ نہیں سمجھ پا

رہے کہ ادارہ مضبوط ہونا چاہیئے نہ کہ فرد واحد کی بالادستی قائم ہو- یہ نونی ڈنگر ابھی

تک یہی سمجھے بیٹھے ہیں کہ اگر کسی کی گلی میں پتھر پڑا ہوا ہے تو یہاں سے پتھر

اٹھانے کا کام وزیر اعظم کا ہے اور اسی پتھر کو اٹھانے کا اس نے وعدہ کیا تھا اور

الیکشن میں ووٹ لیا تھا- یہ نونی ڈنگر اس نظام، اس ملک اور اسلام کے دشمن

اوّل ہیں
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)

IM SHAH

Senator (1k+ posts)

Absolutely agree to you.
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
1544783002.jpg
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
jis ne video banai aur post ki hai usse SHO ke hawale kar dijiye...1 min men pata lag jaiga....aksar jahilon ke gharon men yehi ho raha hai...IK ka insaf so raha hai....
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
اسکا بندوبست تو ہو جائے گا لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کے ایسے ہزاروں واقعات کیمرے کی آنکھ سے دور رہتے ہیں جب تک لوگوں کو انصاف ہوتا نظر نہی آئے گا نہ تو قانون کی حکمرانی پیدا ہو گی نہ ظالم خوفزدہ ہو گا
مظلوموں کو سامنے آنا ہو گا ، اب داد رسی کے لئے صرف پولیس نہی رہی ، سوشل میڈیا وہ کام کر سکتا ہے جو پولیس اور دیگر ادا رے نہ کرنا چاہتے ہیں اور نہ کر سکتے ہیں