Media reaction to IK's today's speech in NA

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
no doubt about it its brilliant impressive speech esi taqreer kernay k liay maryum nawaz ko nawaz sharif ki taqreeban 06 month training karani ho gi
 
aassim79

Voter (50+ posts)
Is social media ney he Imran ko barbad kiya hey, Shaksiyat pasandi men imran ko itna bulandi pay leygay key is ki mat he mari gai hey. PPP jesi parti key sath itehad.
 
pablo

Banned

میں ایک ہاکی کا کھلاڑی تھا بہت تیز بھاگتا تھا
پھر ایک دن مجھ سے غلطی ہوگئی
اودے بھائی کو غصہ آگیا انہوں نے میری ٹانگ توڑ دی

لیکن اودے بھائی دل کے بہت اچھے ہیں
انہوں نے مجھے لکڑ کی نئی ٹانگ لے کر دی
آج میں اودے بھائی کا بہت شکر گزار ہوں

:) وہی پرانی کیسٹ وہی پرانا لاگ الاپنا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ مریم صفدر کس چیز کی کھلاڑی تھی جو اتنا تیز بھاگی تھی؟

Whaat

MPA (400+ posts)
Faisal Qureshi jaise pseudo intellect ka masla yeh hi hota hai...kaam ki baat ain ke pass hoti nai hain and they get attention by just criticizing illogically.
 
pablo

Banned
یہ مریم صفدر کس چیز کی کھلاڑی تھی جو اتنا تیز بھاگی تھی؟

علیما خان اور رانی خان کی بات کر رہا ہوں
دبئی سے پکڑی گئی ہیں جائیداد سمیت
:)جو پاکستان میں ڈکلئیر نہیں کی تھی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر انہوں نے کچھ غلط کیا ہے تو کیا کررہا ہے تیرا جوکراعظم اور باقی مسخرے؟

علیما خان اور رانی خان کی بات کر رہا ہوں
دبئی سے پکڑی گئی ہیں جائیداد سمیت
:)جو پاکستان میں ڈکلئیر نہیں کی تھی
 
pablo

Banned
اگر انہوں نے کچھ غلط کیا ہے تو کیا کررہا ہے تیرا جوکراعظم اور باقی مسخرے؟

ابھی تو کیس سامنے آیا ہے ایف ای اے تفتیش کر رہی ہے اس معاملے پر
:) تم ٹینشن نہ لو علیما خان اور رانی سنبھال لے گی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ابھی تو کیس سامنے آیا ہے ایف ای اے تفتیش کر رہی ہے اس معاملے پر
:) تم ٹینشن نہ لو علیما خان اور رانی سنبھال لے گی

جی جی تیری گامے کی ایف آئی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسی تفتیش جسطرح بول ٹی وی والوں کی تھی؟ ابھی تک ایک ڈھنگ کا چالان عدالت میں جمع نہ کراسکے۔
 
pablo

Banned
جی جی تیری گامے کی ایف آئی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسی تفتیش جسطرح بول ٹی وی والوں کی تھی؟ ابھی تک ایک ڈھنگ کا چالان عدالت میں جمع نہ کراسکے۔
بلکل ویسی ہی جیسی خیبر بینک کی ہوئی ہے
وزیر خزانہ کو مکھی کی طرح نکال لیا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اب تیرے پاس ڈھنگ کا جواب نہیں تو چولوں پہ اُتر آیا؟

خیبر بنک میں اگر کچھ مسلہ ہے تو وہ بھی نیب دیکھ سکتی ہے۔ اپنے مسخرے اور منافق وزیر اعظم کو کہوں کہ اسکی تحقیقات بھی شروع کرائے۔۔۔۔

سُن پٹواری تم لوگ حکومت میں ہو۔اور اپنا کام کیا کرے بجائے بک بک کرنے کے ۔

بلکل ویسی ہی جیسی خیبر بینک کی ہوئی ہے
وزیر خزانہ کو مکھی کی طرح نکال لیا ہے
 
Last edited:
بلکل ویسی ہی جیسی خیبر بینک کی ہوئی ہے
وزیر خزانہ کو مکھی کی طرح نکال لیا ہے

its_hard_being_pablo_dog_tshirt.jpg
 
pablo

Banned
اب تیرے ساتھ ڈھنگ کا جواب نہیں تو چولوں پہ اُتر آیا؟

خیبر بنک میں اگر کچھ مسلہ ہے تو وہ بھی نیب دیکھ سکتی ہے۔ اپنے مسخرے اور منافق وزیر اعظم کو کہوں کہ اسکی تحقیقات بھی شروع کرائے۔۔۔۔

سُن پٹواری تم لوگ حکومت میں ہو۔ اور اپنا کام کرے بک بک کرنا چھوڑ دے۔

یوتھیا صاحب پہلی بونگی تم نے ماری مریم کا نام لے کر
جواب میں علیما خان اور رانی خان کا ذکر ہوا تو موتر کی جھاگ کی طرح بیٹھ گیے
چرسی خٹک نے اپنے ہی دو بندوں سے انکوائری کروا کر بندہ بری کر لیا
اپوزیشن جوڈیشل کمیشن انکوائری کا مطالبہ کر رہی ہے
صوبائی احتساب کمیشن صرف ٹاک شو کے لیے رکھا ہوا ہے
:) کہاں ہے ؟ کس کو پکڑا تین سالوں میں ؟