بھائی پرسوں آپ نے ٹھیک سے سنا نہیں تھا
ہم بتا دیتے ہیں
کچھ نواں یہ ہے کہ میاں صاحب نے پرانے ابا جی کا ذکر کر کہ ان کو مرنے کے بعد نواں کر دیا اور پھر براستہ دبئی ذلیل بھی کروا دیا
سنا ہے تب دبئی نہیں تھا اور لوگ چن پر سٹیل ملیں اور سریا فیکٹریاں لگاتے تھے ، صرف ایک اکیلا میں شریف تھا جو نا معلوم دبئی میں فکٹری لگانا تو کیا ویچ وٹ بھی گیا تھا کسی اگلے سیارے پر انوسٹمنٹ کیلئے
;)

میں ایک ہاکی کا کھلاڑی تھا بہت تیز بھاگتا تھا
پھر ایک دن مجھ سے غلطی ہوگئی
اودے بھائی کو غصہ آگیا انہوں نے میری ٹانگ توڑ دی
لیکن اودے بھائی دل کے بہت اچھے ہیں
انہوں نے مجھے لکڑ کی نئی ٹانگ لے کر دی
آج میں اودے بھائی کا بہت شکر گزار ہوں
:) وہی پرانی کیسٹ وہی پرانا لاگ الاپنا