Media reaction to IK's today's speech in NA

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
اب تیرے ساتھ ڈھنگ کا جواب نہیں تو چولوں پہ اُتر آیا؟

خیبر بنک میں اگر کچھ مسلہ ہے تو وہ بھی نیب دیکھ سکتی ہے۔ اپنے مسخرے اور منافق وزیر اعظم کو کہوں کہ اسکی تحقیقات بھی شروع کرائے۔۔۔۔

سُن پٹواری تم لوگ حکومت میں ہو۔ اور اپنا کام کرے بک بک کرنا چھوڑ دے۔

Read your posts after a long time @Nice2MU and loved them.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
علیما خان اور رانی خان کی بات کر رہا ہوں
دبئی سے پکڑی گئی ہیں جائیداد سمیت
:)جو پاکستان میں ڈکلئیر نہیں کی تھی

ببلو یہاں بات پاکستان کے حکمرانوں کی اولادوں کی ہورہی ہے تم گھوم پھر کر ان لوگوں کے کھمبے پر چڑھ جاتے ہو جو دور دور تک پاکستان کے کسی حکومتی عھدے کو انجوے نہیں کرتے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بے غیرت مخلوق جیسے میں تمھیں جانتا نہیں۔۔ اپنے موتر کو پینے والی مخلوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے بکواس سے شروع کیا تھا اسلیے میں نے جواب بھی ایسے ہی دیا۔

خٹک وغیرہ کو چھوڑوں، یہ بتاؤ نیب کیا کررہی ہے؟




یوتھیا صاحب پہلی بونگی تم نے ماری مریم کا نام لے کر
جواب میں علیما خان اور رانی خان کا ذکر ہوا تو موتر کی جھاگ کی طرح بیٹھ گیے
چرسی خٹک نے اپنے ہی دو بندوں سے انکوائری کروا کر بندہ بری کر لیا
اپوزیشن جوڈیشل کمیشن انکوائری کا مطالبہ کر رہی ہے
صوبائی احتساب کمیشن صرف ٹاک شو کے لیے رکھا ہوا ہے
:) کہاں ہے ؟ کس کو پکڑا تین سالوں میں ؟
 

pablo

Banned
بے غیرت مخلوق جیسے میں تمھیں جانتا نہیں۔۔ اپنے موتر کو پینے والی مخلوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے بکواس سے شروع کیا تھا اسلیے میں نے جواب بھی ایسے ہی دیا۔

خٹک وغیرہ کو چھوڑوں، یہ بتاؤ نیب کیا کررہی ہے؟
[hilar]رکشہ خان غصے میں پاگل ہوگیا ہے

نیب بھنگ پی کر سو رہی ہے
:)ورنہ علما خان اور رانی خان پکڑی گئی ہوتی
 

pablo

Banned
ببلو یہاں بات پاکستان کے حکمرانوں کی اولادوں کی ہورہی ہے تم گھوم پھر کر ان لوگوں کے کھمبے پر چڑھ جاتے ہو جو دور دور تک پاکستان کے کسی حکومتی عھدے کو انجوے نہیں کرتے
13245246_566044526902863_6365622773455588528_n.jpg
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جب تم اپنی مالکن صفدر کو ڈبل شفٹوں کے دوران نہیں پکڑتےتھے تو کیا تم نے اپنی لد کھائی تھی یا تمھیں بھی بعد میں چاٹنے کی رشوت دے کے خاموش کرایا تھا؟

[hilar][hilar][hilar][hilar]

[hilar]رکشہ خان غصے میں پاگل ہوگیا ہے

نیب بھنگ پی کر سو رہی ہے
:)ورنہ علما خان اور رانی خان پکڑی گئی ہوتی
 

pablo

Banned
جب تم اپنی مالکن صفدر کو ڈبل شفٹوں کے دوران نہیں پکڑتےتھے تو کیا تم نے اپنی لد کھائی تھی یا تمھیں بھی بعد میں چاٹنے کی رشوت دے کے خاموش کرایا تھا؟

[hilar][hilar][hilar][hilar]
جب مشرف نے علیما خان اور رانی خان کو اٹھوایا تھا
:) تھانے میں رات رکھا تھا تب تو تم فیڈر پیتے تھے ؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جب مشرف نے علیما خان اور رانی خان کو اٹھوایا تھا
:) تھانے میں رات رکھا تھا تب تو تم فیڈر پیتے تھے ؟

اور جب مشُی نے تیری مالکنوں کو اُٹھایا تھا تو تم کدھر تھے اپنی موتر پینے والی مخلوق؟
 

pablo

Banned
اور جب مشُی نے تیری مالکنوں کو اُٹھایا تھا تو تم کدھر تھے اپنی موتر پینے والی مخلوق؟

میرے کوئی مالک نہیں سواے الله کے
میں کوئی تمہاری طرح پجاری ہوں بھگوان عمران یا نورے کا

ویسے وہ فوٹو دیکھی ہے ؟
جب رانی خان کو پولیس والا پیچھے سے
دھکا لگا کر گاڑی میں دھکیل رہا ہے ؟
:) نہیں دیکھی تو بتانا میں پوسٹ کر دونگا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جب مشرف نے علیما خان اور رانی خان کو اٹھوایا تھا
:) تھانے میں رات رکھا تھا تب تو تم فیڈر پیتے تھے ؟

جب اسی مشی نے تیرے مالک کو دس سالہ تاریخی ٹھڈا مارا تھا اور پورے ٹبرکو صندوق دے کراور معافی نامہ لے کر جدّہ کی راہ دکھائی تھی اس وقت کی راتوں کا حساب بھول گئے ؟
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Stop arguing with this low-life licker of Maryam. He was recovered from a trash-cane after birth so have no idea of knowing a woman in respectable version, therefore he worships Maryam. Ignore hime, he isn't worth mentioning at all. Keep up your cool. :) :)

اور جب مشُی نے تیری مالکنوں کو اُٹھایا تھا تو تم کدھر تھے اپنی موتر پینے والی مخلوق؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

میرے کوئی مالک نہیں سواے الله کے
میں کوئی تمہاری طرح پجاری ہوں بھگوان عمران یا نورے کا

ویسے وہ فوٹو دیکھی ہے ؟
جب رانی خان کو پولیس والا پیچھے سے
دھکا لگا کر گاڑی میں دھکیل رہا ہے ؟
:) نہیں دیکھی تو بتانا میں پوسٹ کر دونگا

اور اپنی مالکن کی بات کرو جس کے نکاح کی فوٹو بھی کسی کو دستیاب نہیں اگر ہے تو وہ بھی پوسٹ کردوکم از کم بھاگنے والا الزام ہی دھو لو
 

nomishah

Senator (1k+ posts)
علیما خان اور رانی خان کی بات کر رہا ہوں
دبئی سے پکڑی گئی ہیں جائیداد سمیت
:)جو پاکستان میں ڈکلئیر نہیں کی تھی

i will be very happy if government actually charges them rather than playing this dirty blame game they are government now not a political party if any one understands .
 

pablo

Banned
اور اپنی مالکن کی بات کرو جس کے نکاح کی فوٹو بھی کسی کو دستیاب نہیں اگر ہے تو وہ بھی پوسٹ کردوکم از کم بھاگنے والا الزام ہی دھو لو

کیوں علیما خان اور رانی خان کی عزت کا فالودہ بنانے پر تلے ہووے ہو
کیوں ان کو سوشل میڈیا کی زینت بنانے پر مجبور کر رہے ہو ؟
رکشہ خان عقلمند نکلا بھاگ گیا تم ابھی تک سمجھ نہیں آرہی
اس لیے عورتوں کی بحث کو یہی ختم کر دو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
[hilar]رکشہ خان غصے میں پاگل ہوگیا ہے

نیب بھنگ پی کر سو رہی ہے
:)ورنہ علما خان اور رانی خان پکڑی گئی ہوتی

اگر نیب بھنگ پی کر سو رہی ہے تو یہ گنجا امب لینے کے لئے وزیر اعظم بھرتی ہوا ہے ؟ کسی نے جرم کیا ہے تو پکڑو ، کبھی ٹی وی اور کبھی اسمبلی میں رنڈی رونا کیوں لے کر بیٹھ جاتا ہے ، وزیر اعظم کم اور شکایتی ٹٹو زیادہ بنا ہوا ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں علیما خان اور رانی خان کی عزت کا فالودہ بنانے پر تلے ہووے ہو
کیوں ان کو سوشل میڈیا کی زینت بنانے پر مجبور کر رہے ہو ؟
رکشہ خان عقلمند نکلا بھاگ گیا تم ابھی تک سمجھ نہیں آرہی
اس لیے عورتوں کی بحث کو یہی ختم کر دو

اچھا بحث ختم کرتے ہیں بس ایک کام کرو پاکستان کی دختر اول محترمہ مریم صفدر کی شادی، ولیمہ یا پھر نکاح کی ایک آدھ فوٹو ہی دکھا دوتاکہ ہم بھی اپنے حکمرانوں کی خوشیوں کو سیلی بریٹ کر سکیں