Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Sir ALama iqbal

ru2yxh.jpg
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Poetry Sharing, Mehfile Shier-o-Adab محفل شعر و ادب (Poetry Sharing Point)


کل گریزاں جو وہ تجدید ملاقات سے تھا
رنج اس شخص کو جانے میری کس بات سے تھا

اب اگر یاد بھی کرتا ہوں تو کانپ اٹھتا ہوں
کس قدر ربط مجھے اسکی عنایات سے تھا

خود مجھے حوصلہ عرض تمنا نہ ہوا
وہ تو آگاہ وگرنہ میرے جذبات سے تھا

تم ہی کچھ شکوہ کناہ، گردش دوراں سے نہ تھے
کچھ گلہ مجھ کو بھی بے مہری حالات سے تھا

نا آشنا کہ طرح آج جو ملتا ہے مجھے
ایک تعلق سا کبھی اسکو میری ذات سے تھا

ناصر کاظمی

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Poetry Sharing, Mehfile Shier-o-Adab محفل شعر و ادب (Poetry Sharing Point)

Main se meene se na saqi se na paimanay se
dil behelta hai mera aap ke aa jane se
 
Last edited by a moderator: