MQM decides to part ways with Sindh Government

SSR_31952

Senator (1k+ posts)
Re: Quiz time

سندھ حکومت سے پھرعلحیدہ
اس دفع متحدہ اپنا تھوک پھر سے چاٹنے میں کتنا وقت لے گی


تھوک چاٹنے کو تو تیار ھے بس رحمان ملک کے ایک وزٹ کا انتظار ھے۔ فیس سیونگ بھی تو کرنی ھے نا۔ ویسے اگر یہ ایم کیو ایم والے اپنے ابا حضور کی اولاد ھیں تو اب واپس حکومت میں نہیں آییں۔ لیکن یہ کوی گارنٹی نہیں ھے ۔