mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Re: حرمت رسالت کا محافظ اعتکاف میں
آپ نے حسین کا نام لے لیا ہے۔
اللہ آپ پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔ امین۔
میں آپ کو اچھی نصیحت کرنا چاہتی ہوں کہ مسائل کو جذباتی رنگ دے کر "شریعت" کے اصولوں کو بدلنے کی کوشش نہ فرمائیں۔ یہ بہرحال ایک غلطی رہے گی۔
امام حسین نے یزید کی بیعت کا انکار کیا تھا، مگر اس کو شراب پینے پر دائرہ اسلام سے خارج نہیں کیا تھا کیونکہ یہ شریعت کے اصولوں کے خلاف ہے کہ گناہ کرنے پر کسی کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیا جائے۔
کیا آپ کو علم ہے کہ قرون اولی کے مسلمان کچھ شراب پینے والوں کے پیچھے نماز پڑھتے رہے اور اسی وجہ سے فقہ میں یہ سوال پیش آیا کہ آیا ایسے امام کے پیچھے نماز جائز ہے جو شراب پیتا ہو؟
یہ قرون اولی کے لوگ کون تھے جنہوں نے شراب پینے کا گناہ کیا تھا یا پھر زناکاری کے گناہ کا ارتکاب کیا تھا؟ یہ آپ براہ مہربانی خود تلاش فرمائیں، اس پر تحقیق کریں، فقہ کو کھنگالیں، ۔۔۔۔ آپ کو یہ بات بہت واضح طور پر نظر آ جائے گی کہ ان تمام کیسز میں گناہ کرنے والے کو کسی نے دائرہ اسلام سے خارج نہیں کیا۔
Yazeed bhee kabhi kabhar hee sharaab pita thah pher Iman-e-Hussain naay uskay haat par bayeat kion na ki ?????????? Salmaan Taseer ka khawateen saay taluq bhee waysa hee tha jessy Yazeed ka.