شکر ھے کہ آپ نے مان لیا کہ ایم ڈی نے دھوکہ دیا۔ اب سوال یہ ھے کہ اسکو تعینات کس نے کیا تھا۔ کیا ھم مان لیں کہ میاں برادران اتنے سادے ھیں کہ ہر ایرا غیرا ان کو بیوقوف بنا سکتے ھیں۔ اگر جواب ھاں میں ھے تو پھر انکو حکومت کا حق نہیں۔ اس سے پہلے سولر پلانٹ میں بھی قوم کو دھوکہ دیا اور یہی حال اکنامک کاریڈور کا ھے ۔ پیسہ چین کا،مزدور چینی، مفاد چین کا اور سیاست بڈے میاں کی۔ جہاں جاتے ھیں وھاں اعلان کرتے ھیں کہ اس پروجکٹ سے ان کو حصہ دیا جائگا۔ اور تو اور لواری ٹنل مکمل نہیں ھو رھی ھے ان سے اور چترال میں روڈوں کے جال کا اعلان۔ صحیح کہتے پھٹواری کہ کہنے میں کیا حرج ھے عزت تو آنی جانی شے ھے بس بندہ ڈھیٹ ھونا چاھیےے
بھائی تو اچھا کیا نا اب بندا دو نمبری کر جائے تو ظاہری بات ہے ایکشن تو لینا پڑتا ہے
چاہے کوئی بھی ہو اس نے دھوکہ دیا تو اسکو سزا مل گئی بس اتنی سی بات ہے
besharam govt ,,, besharam awaam
انکا سارا 'تجربہ' تو آپ نے اس ایک پوسٹ میں دیکھا دیا ہے۔ یعنی تجربہ بڑی ڈھٹائی اور بے شرمی سے 'جھوٹ بولنا'۔