Next Question.... Article 53?

Aristo

Minister (2k+ posts)
او بھائی ارسطو، آپ تب ہی ہارتے ہیں جب آپ ہار تسلیم کر لیتے ہیں۔

کل نکلنا ہے تمھیں عشاء کے بعد۔ اگر پاکستان میں نہیں ہو تو اپنے ملک میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے اکٹھے ہوجاوٗ
Main har dafa protest main shamil hota hon par azay na mino chero ?
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Speaker has no powers under the constitution or under the Rules and Procedures of the National Assembly 2007 to delegate his powers to anyone.

It is clear from 53(1) that even in case the speaker resign, the new speaker will be chosen by a vote.

ابھی بھی سمجھا رہا ہوں، مٹھائی کھانے میں جلدی نہ کرنا۔
i am not hopeless... its just a face saving for opposition... i guess election was the decision made overnight
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Bhai apko abhi tak game samjh hi nahin aa rahi.

Is waqt pura System Imran Khan k khelaf hay, SC ho ya Fauj, Politicans hon ya Bureaucracy is waqt in sab ko ek hi task diya gya hay Imran Khan ka removal.

Kuch nahin hona, Lakin jo anay walay dino main honay ja raha hay ya Pakistan tabah ho jaye ga ya yahan say uska arooj ka suraj tullu howa hai.
PAKISTAN ki tabahi ka sochne wale jahannam-raseed honge InshaAllah! Hope for the good.
 
Jasmine Afriday

MPA (400+ posts)
Speaker has no powers under the constitution or under the Rules and Procedures of the National Assembly 2007 to delegate his powers to anyone.

It is clear from 53(1) that even in case the speaker resign, the new speaker will be chosen by a vote.

ابھی بھی سمجھا رہا ہوں، مٹھائی کھانے میں جلدی نہ کرنا۔
Speaker can deligate his powers to any member of the pannel. It was precisely this power Asad Qaiser was practising while changing chairs with Amjad Niazi today. Babar Awan is out there to give such daft constitutional advises to Cocaini and made him commit all the blunders that entailed into his exit. Try taking a few classes from Babar Haiwan to become a more unsuccessful constitutionalist
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
They'll find a way out and they are good at that.

It is for this reason I have repeatedly said on this forum that the criminal friendly Green Book aka Constitution is in fact a "Crime Protecting Dastaweez" for the criminals authored by them. It has nothing to do with the "Rayaa" of Pakistan.

Okay Suhail, its about time to start investing time watching Season 3 of Kurulus Osman from episode 65..... already episode 90 coming up, so a lot of ground needs to be covered. After all this what happened and the way it happened I need some "Me Time" to enjoy my moments of solitude.
 
Jasmine Afriday

MPA (400+ posts)
In simple words , your whole obfuscation is based on "If the chair becomes vacant". The chair is not vaccant. Asad Qaiser the disgraced is still officially the speaker till his resignation is accepted and he is denotified
 
Sohail Shuja

Amjad Niazi is the Chairperson. The Chairperson is to be nominated by the Speaker who is holding the office. As soon as the Speaker resigns, his powers are retracted. There is no effect of any of his orders.

Khan will bring these two cases in parallel for the Supreme Court.

That is why I am telling you not to rush to the Sweet House right now.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
In simple words , your whole obfuscation is based on "If the chair becomes vacant". The chair is not vaccant. Asad Qaiser the disgraced is still officially the speaker till his resignation is accepted and he is denotified
For this, please read 53 (3). Which states:

When the office of Speaker is vacant, or the Speaker is absent or is unable to perform his functions due to any cause, the Deputy Speaker shall act as Speaker, and if, at that time, the Deputy Speaker is also absent or is unable to act as Speaker due to any cause, such member as may be determined by the rules of procedure of the Assembly shall preside at the meeting of the Assembly.

Now go to rules of Assembly, Rule 9(2), it states:

The meeting of the Assembly shall be presided by the outgoing speaker or, in his absence, by the person nominated by the President for the purpose, hereinafter referred to as the Chairperson;

So, according to the rules, only the President through his order can nominate a Chairperson, not the outgoing Speaker.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
In simple words , your whole obfuscation is based on "If the chair becomes vacant". The chair is not vaccant. Asad Qaiser the disgraced is still officially the speaker till his resignation is accepted and he is denotified
Another relevant rule is rule 13(1), which states that in the absence of the Speaker and Deputy Speaker, the Chairperson according to the order of the precedence may take the Chair.

Another relevant rule is Rule 13(2), which states that even if that Chairperson is not available, then the house may conduct a vote to chose an member to preside the chair.

No such vote had taken place in the favor of Ayaz Sadiq.

You know what game has Khan played with them? ... the element of SURPRISE.

He did not give them enough time to think. Unko pehlay hi vote buht zor sey aya hua tha.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
They'll find a way out and they are good at that.

It is for this reason I have repeatedly said on this forum that the criminal friendly Green Book aka Constitution is in fact a "Crime Protecting Dastaweez" for the criminals authored by them. It has nothing to do with the "Rayaa" of Pakistan.

Okay Suhail, its about time to start investing time watching Season 3 of Kurulus Osman from episode 65..... already episode 90 coming up, so a lot of ground needs to be covered. After all this what happened and the way it happened I need some "Me Time" to enjoy my moments of solitude.
میں نے کل ہی اس فورم پر ایک پوسٹ لگائی تھی، جسمیں کہا تھا کہ سپریم کورٹ اسطرح کی کاروائی کر کے اپنے لیئے خود بھی ایک اندھیری قبر کھودے گا۔ کل کو پھر پارلیمنٹ کا ہر معاملہ انھی عدالتوں میں چیلنج ہونا شروع ہوجائے گا۔

اب اگر یہ معاملہ بھی عدالت پہنچ جاتا ہے تو انکو اپنی پچھلی ججمنٹ کا ہی واسطہ دیا جائے گا، کہ پھر اب اس ووٹنگ کو بھی غیر آئینی قرار دیا جائے۔ یہاں اب کورٹ کے لیئے مشکل ہوگی۔

https://siasat.pk/forums/threads/سوال-یہ-ہے-کہ-کیا-اس-فیصلے-کے-خلاف-اپیل-ہوسکتی-ہے؟.819726/
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Good thing for now. But we need you out at the Pakistani Consulate/Embassy in your city today. Don't forget that.... you have to show your moves in this battle too ???⚔️⚔️⚔️
میں نے کل ہی اس فورم پر ایک پوسٹ لگائی تھی، جسمیں کہا تھا کہ سپریم کورٹ اسطرح کی کاروائی کر کے اپنے لیئے خود بھی ایک اندھیری قبر کھودے گا۔ کل کو پھر پارلیمنٹ کا ہر معاملہ انھی عدالتوں میں چیلنج ہونا شروع ہوجائے گا۔

اب اگر یہ معاملہ بھی عدالت پہنچ جاتا ہے تو انکو اپنی پچھلی ججمنٹ کا ہی واسطہ دیا جائے گا، کہ پھر اب اس ووٹنگ کو بھی غیر آئینی قرار دیا جائے۔ یہاں اب کورٹ کے لیئے مشکل ہوگی۔

https://siasat.pk/forums/threads/سوال-یہ-ہے-کہ-کیا-اس-فیصلے-کے-خلاف-اپیل-ہوسکتی-ہے؟.819726/
I think whatever argument you put forth citing any article (53 etc) of the CFD/GB/Constitution? the kangroo court's judges will always uphold their fat egos..... more important for them than any Quranic Injunctions or Islamic parameters.
This is the fait accompli of Jinnah's Pakistan. Criminals will roam freamly in power corridors and the streets in full protection and protocols.
Asad Qaiser and Qasim Suri stood to their grounds and resigned. Shah Farman resigned.
I think the President and Governor Punjab should also resign 15 minutes before oath taking ceremonies of the criminals. Let Bandial and Bhatti take oath from the criminals. All these valiant acts will become part of the history.

I have repeatedly said that:
مؤرخ جب بھی اس قوم کا نوحہ لکھے گا تو دیباچے میں جلی حروف میں لکھے گا کہ جناح کے پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے میں سب سے بڑا کردار اس ملک کی عدالتوں کا تھا جنکے ججوں کی مجرمان کے ساتھ ملکر نیچھ، ادنیٰ اور گھٹیا حرکتوں سے یہ ملک ملک نہ رہا اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا

سہیل! عمران کی جس برے طریقے سے تذلیل کی گئی ہے اس پر میرا دل افسردہ ہے، لیکن جو کچھ آپکے اور میرے پاکستان کے ساتھ کیا گیا ہے اس پر میرا دل انتہائی رنجیدہ ہے . خاکی اور عدالتیں کیسے کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کے اس انتہائی محنتی، دیانت دار، بردبار اور قابل فخر فرزند کے ہاتھ پاؤں رسیوں میں جکڑ کر خونخوار بھیڑیوں کے سامنے بھینک سکتی ہیں ؟؟؟
ماؤف عقل اسے سمجھنے سے قاصر ہے​
 
ڈاکٹر صاحب، جو کچھ آپ نے فرمایا، بجا ہے، لیکن، بغیر لڑے ہارجانا، کوئی لڑنا نہیں ہوتا۔

میرے دادا، جو تحریک پاکستان میں کئی زخم کھاچکے تھے، جو ہمیں رات کو بھی ٹی وی پر قومی ترانہ چلنے پر اٹھا کر کھڑا کردیتے تھے، ان سے یہی سیکھا کہ ملک حاصل کرنا آسان تھا، بہ نسبت اسکو قائم رکھنے کے۔ وہ ہمیں بتاتے تھے کہ ہماری جدّوجہد ان لوگوں سے بھی بڑی ہونی چاہیئے جنھوں نے پاکستان بنایا تھا۔

بہرحال، صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مجھے کچھ باتیں کھٹکتی ہیں۔

پہلی یہ کہ فیصلہ دینے سے قبل الیکشن کمشن کے چئیرمین کو کیوں بلوایا گیا تھا؟ کیا اگر وہ الیکشن کروانے کی حامی بھرتا تو کہیں فیصلہ مختلف تو نہیں ہوسکتا تھا؟

اسی طرح دوسری بات یہ تھی کہ سپریم کورٹ نے فُل بنچ کی استدعا کیوں مسترد کی؟ کیا ان کے پیشِ نظر یہ بات پہلے سے تھی کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کا دروازہ کھلا رکھنا چاہتے تھے؟ اور وہ ابھی کھلا ہے۔ جیسے فائز عیسیٰ کے کیس میں نظر ثانی پر عدالت کا حکم پلٹا گیا، کیا یہاں بھی وہی حربہ استعمال کیا جانا ہے؟

پھر آج میں صبح سے دیکھ رہا تھا کہ گیم کچھ اور چل رہی ہے۔ ذرا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے مستعفی ہونے کے وقت کو دیکھیں۔ یہ بالکل ایسا ہی کیا ہے کہ انھیں سوچنے کا موقع ہی نہیں دیا گیا کہ یہاں غلط کیا ہوا ہے؟
خان نے کہا تھا کہ اب پریشر گیم شروع ہوگئی ہے اور میں اس گیم کا ماہر ہوں۔ وہ واقعی ان کی سوچ سے زیادہ پکّا ہے، کیونکہ وہ ان کی طرح یہاں کا روایتی سیاستدان نہیں ہے۔

باقی آپکا اندیشہ بجا ہے کہ یہ کینگرو کورٹس کچھ بھی کرسکتی ہیں۔ پی سی او پر حلف بھی لے سکتی ہیں، لہٰذا اس کے لیئے ہی استدعا کر رہا ہوں کہ اسوقت باہر نکل کر عمران خان کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
ہمارے اندر بہ حیثیتِ قوم یہی چیز ہمیشہ ہمیں مروانے کا باعث بنی ہے، کہ ہم کبھی اپنے حقوق کے لیئے نکلے ہی نہیں۔

اسی لیئے عرض کی، کہ لڑے بغیر ہار مان جانا، کوئی لڑائی نہیں۔ اور لڑنا تو پھر آخر دم تک پڑتا ہے۔

ظلمتِ شب کا گلہ کرنے سے بہتر، کچھ اپنے درد کے درماں کا ہی سامان کرلیں۔ پاکستان کی حالت تو معلوم نہیں بدلے گی یا نہیں، لیکن میں اپنی قبر میں لیٹ کر یہ نہیں کہنا چاہتا کہ ’’کاش میں اگر باہر نکلا ہوتا، تو شائد کچھ بہتری آجاتی‘‘۔
میں اپنی قبر میں کم از کم اس اطمینان سے لیٹنا چاہتا ہوں کہ ’’کہ میں نے اپنے حصّے کی تمام کوشش کی‘‘۔

صورتحال در پردہ کچھ بھی ہو، یہ وقت گھروں میں بیٹھنے کا ہرگز نہیں ہے۔ یا اگر گھر میں بیٹھنا ہے، تو پھر آئندہ کچھ بھی ہو، اس پر حرفِ شکایت دراز کرنے کا بھی ہمیں کوئی حق نہیں ہوگا۔
 
No 2nd opinion. Totally agree with you.
 
باس از باس

-

آپ کے ہر کمنٹ کو پڑھنا اور لائیک کرنا فرض سا بن گیا، اچھا لگتا ایسی لاجیکل باتیں پڑھنا۔۔۔اگر کبھی زندگی نے موقع دیا تو انشاءالله تو مل کے خوشی ہو گی
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
Another relevant rule is rule 13(1), which states that in the absence of the Speaker and Deputy Speaker, the Chairperson according to the order of the precedence may take the Chair.

Another relevant rule is Rule 13(2), which states that even if that Chairperson is not available, then the house may conduct a vote to chose an member to preside the chair.

No such vote had taken place in the favor of Ayaz Sadiq.

You know what game has Khan played with them? ... the element of SURPRISE.

He did not give them enough time to think. Unko pehlay hi vote buht zor sey aya hua tha.
-

یہ لیگل ٹرمز پڑھنے اور سمجھنے میں آدھا گھنٹہ لگ گیا

امجد نیازی والا کیس تو سمپل تھا سمجھنے میں کہ اس وقت سپیکر آفس ہولڈ کر رہا تھا تو اس نے اپنی پاورز دے دیں امجد نیازی کو۔۔۔ قصہ ختم

اب اگلے والا مرحلہ کافی ٹیکنیکل تھا تو سمجھنے میں وقت لگا

نمبر ایک۔ اگر سپیکر نہی ہو گا ڈپٹی سپیکر نہی ہو گا تو اسمبلی کے رولز کے مطابق جس فرد کو صدرِ پاکستان متعین کرے گا وہ فرد چئیرپرسن ہو گا وہ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرے گا

نمبر دو- اگر چئیرپرسن بھی نا ہو تو ہاؤس ووٹنگ کر کے بندہ چن لے گا جس نے اجلاس کی صدارت کرنی ہو گی

اب یہاں کیا ہوا کہ سپیکر نے استعفی دے ڈپٹی سپیکر بھی نہی تھا صدر پاکستان نے بھی بندہ متعین نہی کیا تو ہاؤس کو ووٹنگ کرنا تھی لیکن انھوں نے فٹ سے گاؤن پہنا اور اجلاس کی صدارت شروع کر دی۔۔

اب پوائنٹ یہ ہے سپیکر نے زبانی کلامی استعفے دیا تو اس کی کیا حیثیت ہے نا یہ استعفی کسی اتھارٹی کے پاس گیا نا کسی نے اسے منظور کیا اور نا ہی کوئی نوٹیفیکیشن جاری ہوا کے سپیکر مستعفی ہو چکا ہے۔۔۔ کیا ایسا نہی ہے کہ یہ زبانی کلامی والی بات کی اہمیت نہی اور اہمیت تو اس بات کی ہوتی ہے جو لکھی ہوئی ہو اور یہ آفیشل کام ہے اس میں پروسیجرز انوالوو ہیں

اگر آپ کے پاس کچھ وقت ہو تو راہنمائی کیجئے
 
باس! میرے پاس آپکی باتوں کا جواب ہے لیکن میں فلور سہیل کے حوالے کرتا ہوں آپکی طرح میں بھی اسے سننا چاہوں گا
میں اسوقت بہت رنجیدہ ہوں اس لیے فی الحال ان قانونی اور ایڈمنسٹریٹو نقاط پر کچھ کہنے کو میرا دل نہیں کر رہا . خاص طور پر آپکے آخری پیرے پر میں ایڈمنسٹریٹو پوزیشن واضح کرنے کی پوزیشن میں ہوں

سہیل! باس کو جواب دیتے وقت مجھے ٹیگ کرنا نہ بھولنا