Altaf Lutfi
Chief Minister (5k+ posts)
بی بی شرمیلا فاروقی کی نیت پر شک کرنا مناسب نہ ھو گا ۔۔ اپنی شادی کے دن سے وہ زیادہ تر اپنے کمرے تک محدود ھے اور اس کو پوری طرح علم ھی نھیں کہ چاچو راحیل شریف نے اچکن پوش کن ٹٹوں کے نظام کو ایک طرف سے لپیتنا شروع کر دیا ھے ۔۔ وہ تو ابھی تک گھریلو سامان کے اس ٹرک کی منتظر ھے جو انکل الطاف نے شادی کی مبارک باد کے ساتھ بھیجنا تھا ۔۔ شرمیلا نے یہ بیان اپنے شوھر کی بُڑبُڑاھٹ سُن کر ٹھوک دیا ھے ، جو ایسی بیوی کے ساتھ ساتھ انکل زرداری کی طرف سے کسی سرکاری کارپوریشن کی چیرمینی کے خواب بُن رھا تھا