Once upon a time

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Yeh aik baat zaban par buhat gardish kar rahi thee. Hazire Khadmat hay.
aa2f8-w1.jpg
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مصروف رہنا بھی
اللہ ک نعمت ہے
ہجومِ دوستاں ہونا
کسی سنگت کا مِل جانا
کبھی محفل میں ہنس لینا
کبھی خِلوت میں رو لینا
کبھی تنہائی ملنے پر
خود اپنا جائزہ لینا
کبھی دُکھتے کسی دل پر
تشفّی کا مرہم رکھنا
کسی آنسو کو چُن پانا
کسی کاحال لے لینا
کسی ک راز ملنے پر
لبوں کو سِی لینا
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
مصروف رہنا بھی
اللہ ک نعمت ہے
ہجومِ دوستاں ہونا
کسی سنگت کا مِل جانا
کبھی محفل میں ہنس لینا
کبھی خِلوت میں رو لینا
کبھی تنہائی ملنے پر
خود اپنا جائزہ لینا
کبھی دُکھتے کسی دل پر
تشفّی کا مرہم رکھنا
کسی آنسو کو چُن پانا
کسی کاحال لے لینا
کسی ک راز ملنے پر
لبوں کو سِی لینا
Bhai very true. Jazak Allah Khair
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
Thankb you for your Dua. The Member who know me well and members who don't know me will eventually will know me. I have to post things with the bounds of the Forum's Wishes. If the Admin and the Moderators will allow me to post then I will and if they don't then I won't. After all it is their responsibility to keep the Forum's decorum and we have to follow the guideline.
Ok great looking forward to that?
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
اسسلام علیکم
بہت عرصہ پہلے ہم بھی اس فورم کی جان ہوتے تھے۔ کئی سالوں تک ہماری پوسٹ اور تھریڈ فورم کی جان ہوتی تھیں۔ لیکن کچھ زاتی وجھوہات(صحت کی خرابی) کی بنا پر فورم پر آ نا سک یا بس کبھی کبھار ایک نظر دیکھ کر غائب ہو جاتا تھا۔ چند دن پہلے دوبارہ حاضری کی جرعت کی ہے۔ دیکھیں کس کس کو ہم یاد ہیں۔ ویسے تو پرانی کہاوت ہے کہہ آنکھ سے اوجھل دل سے اوجھل۔۔ مجھے نائٹ ہاک کے نام سے ہاد کیا جاتا تھا۔ ارو اب بھی اسی نام سے یاد کیا جائے گا۔ میری کوشش یہی ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ صحت کے بارے میں اور سائینس اور ٹکنالوجی کے بارے میں آگاہ کرتا رہوں گا۔ میری فورم کے موڈریٹر سے درخواست ہے جب بھی آپ کو میرا تھریڈ اچھا نہ لگے اور آپ اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں شوق سے کیجئیے لیکن خدارا اس کی اطلاع مجھے ضرور دیجیئے۔ عدیل بھای، ؐ وسیم بھائی۔ راشد بھائی۔
Welcome back!
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

جی بالکل آپ یاد ہیں اور آپ کے تھریڈ بھی سائینس اور صحت سے متعلق ہوتے تھے۔۔۔ اچھا ہے آپ نے فورم میں دوبارہ شرکت کا ارادہ کیا ورنہ تو یہاں یوتھیا اور پٹواری ہی ہوتی رہتی ہے ہر وقت اور پھر گالم گلوچ۔۔۔ مریم نواز کو گالیاں اور جواباً پھر عمران خان کو گالیاں ۔۔۔ دماغ پک گیا ہے یہ سب بکواس بازی سن کے
 
جزاک اللہ خیر
انشااللہ کوشش تو کروں گا
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
( Allah apko shifa' e kamila ata farma e ameen) Mareez ki timardari par 70 lakh farishte dua karte hai Qalmi timardari kar raha hun Allah se umeed hai khair hogi.
 
ranaji

President (40k+ posts)
ویلکم بیک ٹو دی پویلین
سر آپ راجہ راول ہوتے تو میں آپ کو کہتا جتھے دی ۔۔۔۔۔
او تھے ای آن کھلوتی
سمجھ تو آپ گئے ہی ہونگے آپ تو میری پرانی فرینڈز لسٹ میں بھی تھے
ویسے بائی دے آپ کی لوکیشن دنیا آرہی ہے آپ دنیا کے کونسے بر اعظم کے کونسے ملک کے کونسے شہر کی کونسی کاؤنٹی میں ہیں
اگر بتا سکیں تو شاید آپ کی طبیعت خرابی کی بحالی میں کچھ مدد ہی ہو سکے ویسے جن دنوں ہمارا عزیزی بھی عزیزی کے نام سے ہی اس فورم کا ممبر تھا تو وہ بھی دنیا ہی لکھتا تھا لیکن وہ دنیا اپنے دنیا ٹی وی کی وجہ سے لکھتا تھا
اب بھی شاید عزیزی ممبر تو ہے مگر شاید کسی اور نام سے
Any how welcome back
جی آیاں نو

بھائی دعاوں کا بہت بہت شکریہ انشا؛اللہ پوری کوشش کرونگا۔ کہ آپ اور فورم مجھ سے گبھرا نا جائے۔بس اہنی دعاوں مین یاد رکھین،
 
Adeel

Founder
I did post two or three threads the other day. One was dead at arrival. hee hee hee
Good to have you back on.

There are a lot of spammers on the forum, therefore we have to implement some strict rules.

There are a few new moderators since you have created this thread, now they all know you.
 
Adeel

Founder
اللہ تعالیٰ آپکو صحت والی زندگی دیں۔ آپ نے بُہت اچھا کیا اس سے جان چوڑائی یہاں کُچھ نہیں بدلا بلکہ اب تو ممبرشپ بھی برائے فروخت ہے۔
اپنا وقت قیمتی کریں اور اچھی تحریریں لیکن ان سے ایسی کوئی توقع نہ رکھیں

The membership is still free. The paid premium member is only for those who want an ad-free experience and some other perks.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Good to have you back on.

There are a lot of spammers on the forum, therefore we have to implement some strict rules.

There are a few new moderators since you have created this thread, now they all know you.
Jazak Allah Khair Adeel Bhai. As you and other Moderators know I was a good posters and I intend to do that. Majority of the members liked it. This is our (members) forum and we have to make it better with better write-ups and then share it. Difference of opinion is there in every walk of life.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
ویلکم بیک ٹو دی پویلین
سر آپ راجہ راول ہوتے تو میں آپ کو کہتا جتھے دی ۔۔۔۔۔
او تھے ای آن کھلوتی
سمجھ تو آپ گئے ہی ہونگے آپ تو میری پرانی فرینڈز لسٹ میں بھی تھے
ویسے بائی دے آپ کی لوکیشن دنیا آرہی ہے آپ دنیا کے کونسے بر اعظم کے کونسے ملک کے کونسے شہر کی کونسی کاؤنٹی میں ہیں
اگر بتا سکیں تو شاید آپ کی طبیعت خرابی کی بحالی میں کچھ مدد ہی ہو سکے ویسے جن دنوں ہمارا عزیزی بھی عزیزی کے نام سے ہی اس فورم کا ممبر تھا تو وہ بھی دنیا ہی لکھتا تھا لیکن وہ دنیا اپنے دنیا ٹی وی کی وجہ سے لکھتا تھا
اب بھی شاید عزیزی ممبر تو ہے مگر شاید کسی اور نام سے
Any how welcome back
جی آیاں نو
Thank you very much Sir. As I mentioned in this thread my absence was due to my helath. There was no other reason at all. جی ہم اسی دنیا مین رہتے ہیں جی بالکل شیر کروںگا کہ ہم کہاں بستے ہیں،
 
ranaji

President (40k+ posts)
Thank you very much Sir. As I mentioned in this thread my absence was due to my helath. There was no other reason at all. جی ہم اسی دنیا مین رہتے ہیں جی بالکل شیر کروںگا کہ ہم کہاں بستے ہیں،
Sir. That’s why I asked you your location if you are in Uk I might be able to help you regarding any health issue and If you are at Canada or America Dr Adam might be able to assist you as well
Any how take care sir , with you a best of luck with a good health
 
Truthstands

Rana Sb, welcome back as premium member. In your absence two shadow account was keeping the patwaris on burning stove. We can like your comments with out full reading ?.
I hope your well in UK. Let me know if you need petrol/diesel in slough/Reading or near Heathrow area i can get a few gallons.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Sir. That’s why I asked you your location if you are in Uk I might be able to help you regarding any health issue and If you are at Canada or America Dr Adam might be able to assist you as well
Any how take care sir , with you a best of luck with a good health
Jazak Allah Khair Sir. I am not in UK. Thanks for the well wishes.