Pakistan Army Chief invites himself to Washington; No one invited him - Hindustan Times

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan Army Chief invites himself to Washington; No one invited him LOL - Hindustan Times

Master doesn't need permission to meet the slave

U r right. This time the role of Master is of Pak........Afghanistan in background.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan Army Chief invites himself to Washington; No one invited him LOL (Will ISPR deny this news report ?)

Endian Media coming to the rescue of their proxies Noora & Ghadari.....but it is too late.
 
farooqak

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan Army Chief invites himself to Washington; No one invited him LOL - Hindustan Times

is qalandari an indian national on this forum?
anti state propoganda users should be banned

the admin should take action
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan Army Chief invites himself to Washington; No one invited him LOL - Hindustan Times

U r right. This time the role of Master is of Pak........Afghanistan in background.

I always respect your words. In reality, you know who is Master and who has played the rule of Slave.

Dil kay behlanay ko Ghalib, yeh Khiyal acha hai.

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan Army Chief invites himself to Washington; No one invited him LOL - Hindustan Times

I always respect your words. In reality, you know who is Master and who has played the rule of Slave.

Dil kay behlanay ko Ghalib, yeh Khiyal acha hai.

Thanks for your tongue in cheek response. But it is what is difference between appearance and reality. :)
 
joedixon737

Politcal Worker (100+ posts)
Gen Raheel Sharif Visiting Us Without Invitation: USA

راحیل شریف اپنی خواہش پر امریکہ آ رہے ہیں: پینٹاگون

پینٹاگون کے ایک اہلکار نے 'وائس آف امریکہ' کو بتایا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اپنی خواہش پر امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران امریکی حکام جنرل راحیل شریف سے ان کی درخواست پر ملاقاتیں کریں گے۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف 16 سے 19 نومبر تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔

امریکی محکمہء دفاع کے ایک اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنی خواہش پر امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں اور پینٹاگون کے عہدیدار جنرل راحیل سے ان کی درخواست پر ملاقات کریں گے۔

'پینٹاگون' کے ایک اہلکار نے 'وائس آف امریکہ' کو بتایا ہے کہ

"​
ہم واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ مل کر جنرل راحیل شریف کی امریکی حکام کے ساتھ موزوں ملاقاتیں طے کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
اہلکار نے بتایا ہے کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کو دفاعی تعاون سے متعلق ان معاملات پر گفتگو کرنے کا موقع ملے گا جن پر امریکی حکام پاکستان سے بات چیت کرتے رہتے ہیں۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف 16 سے 19 نومبر تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ تاحال ان کے اس دورے کی مصروفیات طے نہیں پائی ہیں لیکن توقع ہے کہ وہ اپنے امریکی ہم منصب جنرل مارک اے مائلی اور امریکی چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈن فورڈ سمیت امریکی انتظامیہ کے اہم اہلکاروں سے ملیں گے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Gen Raheel Sharif Visiting Us Without Invitation: USA

بھاگ لگے رہیں سرکار۔۔۔۔ میں آکھیا چودھر ی صاحب نوں سلام کرآواں۔۔۔۔۔
جیندے رہو سرکار۔۔۔۔جمہوریت آتی ہے تسی سانوں پُل جاندے او۔۔۔۔سرکار دا نمک کھادا اے ۔۔۔۔ سرکار دا اقبال بلند ہو۔۔۔

بن بلایا مہمان۔۔۔۔

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Gen Raheel Sharif Visiting Us Without Invitation: USA

اس کھڑپینچ سے بندا پوچھے ۔۔۔۔
یہ کس حیثیت میں بن بلائے وہاں مہمان بن رہا ہے ؟

یہ ہے اس کی حیثیت۔۔۔ منہ اٹھا کر پہنچ گیا۔۔۔۔

ejazahmad88

MPA (400+ posts)
Re: Gen Raheel Sharif Visiting Us Without Invitation: USA

Perfect Stranger Sahib insan apni salary kay liyai itna be gir sakta hai kay aisay insan kay baray main bak bak shuru kar daita hai jis kay ghar main 2 Nisha e Haider hain aur us nay pahlay din say sirf aur sirf Pakistan kay baray main socha aur sahi faisla kia. Aisi post kar kay ap nay sabit kar dia kay ap sirf aur sirf aik paid worker. ho. Agar CT / BT main dam hai to woh Gen. Raheel Sharif say Wazeer Defa kay through poochain to sahi.
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
جِس طرح نواز شریف کے امریکہ وِزٹ سے پہلے امریکی اخبارات نے خبریں شائع کرنی شروع کر دی تھیں۔۔مجھے یہ بھی اُسی سِلسلے کی ایک کڑی لگ رہی ہے۔

جِس طرح نواز شریف کی تضحیک کی تھی ۔اب یہ راحیل شریف کی بھی تضحیک کرنا چاہ رہے ہیں۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

مہمان ، ہمیشہ یک طرفہ خواہش پر ہی آتا ہے ، بلایا جاتا ہے ، یا خود چلا آتا ہے ، دورہ اور "ڈیٹ" میں اتنا ہی سا تو فرق ہوتا ہے
اس "ٹوئیسٹڈ" خبر کا ماخذ کیا ہے ؟ پینٹاگون کا ایک اہلکار ؟ وائیس آف امریکہ کیا چاہتا ہے ؟ سمجھ سے باہر ہے

خیر اب آئندہ سے ایسا ہونا چاہیے ، جب بھی کوئی آے جاے ، پہلے یہی خبر چلنی چاہیے ، اپنی خواہش ، ہم کی خواہش ،
جلدی سے خبر بریک ہونی چاہیے ، مودی کا برطانیہ جانا ، مودی کا شوق تھا یا برطانویوں کو یاد ستا رہی تھی
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Raheel Shareef is not invited , coming to USA on his own well - Pentagon

پینٹاگون کے ایک اہلکار نے 'وائس آف امریکہ' کو بتایا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اپنی خواہش پر امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران امریکی حکام جنرل راحیل شریف سے ان کی درخواست پر ملاقاتیں کریں گے۔
واشنگٹن

EC3100BB-EAD3-4EB8-BAC6-D9D287A26E1E_w900_r1_s.jpg

امریکی محکمہء دفاع کے ایک اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنی خواہش پر امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں اور پینٹاگون کے عہدیدار جنرل راحیل سے ان کی درخواست پر ملاقات کریں گے۔

'پینٹاگون' کے ایک اہلکار نے 'وائس آف امریکہ' کو بتایا ہے کہ" ہم واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ مل کر جنرل راحیل شریف کی امریکی حکام کے ساتھ موزوں ملاقاتیں طے کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

اہلکار نے بتایا ہے کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کو دفاعی تعاون سے متعلق ان معاملات پر گفتگو کرنے کا موقع ملے گا جن پر امریکی حکام پاکستان سے بات چیت کرتے رہتے ہیں۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف 16 سے 19 نومبر تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ تاحال ان کے اس دورے کی مصروفیات طے نہیں پائی ہیں لیکن توقع ہے کہ وہ اپنے امریکی ہم منصب جنرل مارک اے مائلی اور امریکی چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈن فورڈ سمیت امریکی انتظامیہ کے اہم اہلکاروں سے ملیں گے۔

VOICE OF AMERICA
 
saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan Army Chief invites himself to Washington; No one invited him LOL - Hindustan Times

Common bro what a joke! U r comparing USA officials with pak army? No comparison Btw aaqa aur ghulaam!
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

مہمان ، ہمیشہ یک طرفہ خواہش پر ہی آتا ہے ، بلایا جاتا ہے ، یا خود چلا آتا ہے ، دورہ اور "ڈیٹ" میں اتنا ہی سا تو فرق ہوتا ہے
اس "ٹوئیسٹڈ" خبر کا ماخذ کیا ہے ؟ پینٹاگون کا ایک اہلکار ؟ وائیس آف امریکہ کیا چاہتا ہے ؟ سمجھ سے باہر ہے

خیر اب آئندہ سے ایسا ہونا چاہیے ، جب بھی کوئی آے جاے ، پہلے یہی خبر چلنی چاہیے ، اپنی خواہش ، ہم کی خواہش ،
جلدی سے خبر بریک ہونی چاہیے ، مودی کا برطانیہ جانا ، مودی کا شوق تھا یا برطانویوں کو یاد ستا رہی تھی

طریب صاحب سلام ، جناب آپ یہاں پروٹوکول کی بات کرتے ہیں ، یہاں عام عوام کے پلوں سے ٹنوں پانی نکل چکا ، حالت یہ ہے کہ منہ سے بھوک کتے کی زبان کی طرح باھر نکلی ہوئ ہے ۔گھر میں دانے نہیں اور ھم چلے ہیں امیر شہر کی زیارت کرنے ، ھاتھ میں کشکول ، منہ میں پاکستانیت کا درد اور پیروں میں مانجھے کی خیرات میں مانگی چپل ۔

یوسف نہ تھے مگر سر بازار آگۓ
خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آگۓ

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
As if someone invited you to write an article on it :P..bin bulaayay mehmaan are quite common in our cultures..
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

طریب صاحب سلام ، جناب آپ یہاں پروٹوکول کی بات کرتے ہیں ، یہاں عام عوام کے پلوں سے ٹنوں پانی نکل چکا ، حالت یہ ہے کہ منہ سے بھوک کتے کی زبان کی طرح باھر نکلی ہوئ ہے ۔گھر میں دانے نہیں اور ھم چلے ہیں امیر شہر کی زیارت کرنے ، ھاتھ میں کشکول ، منہ میں پاکستانیت کا درد اور پیروں میں مانجھے کی خیرات میں مانگی چپل ۔

یوسف نہ تھے مگر سر بازار آگۓ
خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آگۓ

جناب زیدی صاحب

جیب وچ نئیں دھیلا ، کردی میلہ میلہ ، ایک ہی کمبل ہے ، جس کا سر سیاست کے ہاتھ ، آخر فوج کے پاس ، عوام کے ہاتھ رہتا ہی کیا دھونا ، سنبھالنا یا پھر اٹھاے پھرنا
ہم عوام کے ہاتھ ، پاس ، اختیار ، دستیاب سب محدود محود سا ہی ہے ، لیکن جیسا بھی ہے ، ملک اپنا ہے ، نا مہاجرت ہے ، نا انارکی ہے ، ہاں ! افلاس و محتاجی ہی محتاجی ہے
امید کا دیا یہی کہتا ہے ، غیر تو غیر ہے ، اپنا ہاں ، اپنا ہی ہے ،
اسی لیے ان سیاسی و عسکری اپنوں کی ڈھال بننا پڑتا ہے ، یہ الگ بات جب کڑا وقت آیا ، یہ سب اپنے بھاگ کھڑے ہوں گے ، بیچ ہم ہی کھڑے ہوں گے

سایہ خداے ذوالجلال ، آمین ، آمین
 
محترم ، غربت اور مفلسی کوئ عیب نہیں ہے ۔کرتوت تو اچھے ہوں ، احساس کا مادہ ، ادراک کی وسعت، اور دنیا میں آگے بڑھنے کے لیۓ نیک نیت ، ایمانداری اور محنت کی عادت کو اگر اپنا منشور بنا لیا جاۓ تو روکھی سوکھی بھی شہد کی لذت دیتی ہے ، لیکن اگر حرام خوری ، بے ایمانی ،رشوت اور سود کی عادت پڑی ہو تو پھر دس پشتیں بھی داڑھیاں رکھ کر مسجد میں گزاریں ، ذلت کے سواہ کچھ حاصل نہ ہوگا ۔ اور یہی ھمارا حال اور المیہ ہے ۔

شاید آپ دھڑا کے معنی جانتے ہوں ، اگر نہیں تو کسی ثجارتی چنیوٹیے سے دریافت کیجۓ گا ۔ یہ سارا معاشرہ دھڑے کا شکار ہے ۔

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan Army Chief invites himself to Washington; No one invited him LOL (Will ISPR deny this news report ?)

Just like maryam nawaz sharif invited herself to Washington and a lot of other places. not only her but a lot of others over the years.

she invited Captain Safdar to her bedroom :lol:
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Hizb u Tuhrir agenda thread.

Small exchange of views through press release is extraordinary flashed by 3rd class media of Pakistan, enemies like India has to take beneifit. It was time to take on evil Modi in London, but stupid Hizb u Tuhrir agenda discussion is going on Civil Military relations.

All knows, even patriot media anchors admit, media rating of almost channel s was going down from past few days, so unnecessarily did bak bak on this issue.

Hizb u Tuhrir ky agenda aki bakwas - Civil Military relations ki baat