Pakistan's war against Khwarijis and biased moderators

Status
Not open for further replies.

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

140038792757741-big-1.jpg
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

۔۔ 60 ہزار پاکستانی مروا دیئے ۔ ان کے مرنے پر واویلا بھی نہ کریں ؟
ہماری حفاظت کرنے والے جب اپنی حفاظت کرنے میں بھی ناکام ہوجائیں تو پوچھنے کا حق نہی رکھتے ؟

فوج ہی طالبان کو بناتی ہے ، استعمال کرتی ہے ۔ پھر خود اس سے لڑتی ہے۔ اس ایجاد کرنے والے جرنیل سائنسدان عیاشیاں کریں اور عوام مریں ۔ ان بدبختوں کے خلاف آواز اٹھانا ملک دشمنی ہے ؟
آج ہم جو سب کچھ بھگت رہے ہیں اس سب کی ذمہ دار فوج ہے ۔
کیا فوج کا احتساب کرنا ملک دشمنی ہے ؟
اور فوج ملک کا ستیاناس کرے وہ ملک دشمنی نہی ؟



Well+said+_6073076e6c932684830239b0ed4f6385.jpg
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
The dilemma is, few moderators, intentionally allow them to do this. Then, when confronted, they delete all messages, just to show masses that they are neutral. YOU ARE NOT NEUTRAL. By deleting valid arguments, you encourage these establish terrorists to promote their filthy agenda. Few users, abuse family members and target minorities. When normal patriotic users defend themselves, moderators delete their posts as well and sometimes ban them

image.png
 
اس میں کوئی شک نہی کہ چند موڈزحضرات کا واضع جھکاو ایک فریق کی جانب ہے
اور وہ صاف دکھائی دیتا ہے مگر جب سے پرفیکٹ سٹرینجر نے اپنے قدم دوبارہ اس فورم
پر رکھے ہیں اس فورم کا ماحول بد سے بدتر ہوتا جا رہا اور لگتا ہے چند موڈز کی آشیر باد
اسے حاصل ہے اسی تھریڈ پر ہی دیکھ لیں پاک فوج کے خلاف جو الزام تراشی ہے وہ ملک
کے موجودہ نازک حالات میں کہاں تک درست ہے
ایڈمن کے لئے انتباہ
اگرکوئی دل جلا محب وطن پاکسانی پاک فوج کےخلاف یہ زہر پاک فوج کےائی ایس پی آر
کو ای میل کردے تو انداذہ لگائیں کیا کچھ ہو سکتا ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

یہ نسخہ کیمیا آج کل آپ بھی استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔

میری تھریڈ جو کہ عدل کے موضوع پر تھی ۔ وہاں آپ نے سیاسی لُچ تلنے کی کوشش کی ۔ لیکن لچ جل گیا۔
:)


وہ سیاسی لچ کیا تھا جی ؟؟؟؟؟
 
Last edited:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
یہ ہر ممبر کا فرض ہے کہ اس فورم کی مدَد سے ان خارجیوں کے خلاف جہاد کریں.ان بد بختوں کو ملکِ پاکستان کے بولنے سے روکیں.ان لوگوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنیں تاکہ یہ لوگ شرمندہ ہو کر فورم چهوڑ دیں.اُمید ہے ہر ممبر آپنا فرضِ منصبی کو سرانجام دیں گے
 
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

۔۔ 60 ہزار پاکستانی مروا دیئے ۔ ان کے مرنے پر واویلا بھی نہ کریں ؟
ہماری حفاظت کرنے والے جب اپنی حفاظت کرنے میں بھی ناکام ہوجائیں تو پوچھنے کا حق نہی رکھتے ؟

فوج ہی طالبان کو بناتی ہے ، استعمال کرتی ہے ۔ پھر خود اس سے لڑتی ہے۔ اس ایجاد کرنے والے جرنیل سائنسدان عیاشیاں کریں اور عوام مریں ۔ ان بدبختوں کے خلاف آواز اٹھانا ملک دشمنی ہے ؟
آج ہم جو سب کچھ بھگت رہے ہیں اس سب کی ذمہ دار فوج ہے ۔
کیا فوج کا احتساب کرنا ملک دشمنی ہے ؟
اور فوج ملک کا ستیاناس کرے وہ ملک دشمنی نہی ؟






pakafwaaj.jpg
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Tum loogon Ke Certificates ko main apne joote par rakhta hoon , Tum Loog khud In Dunya ki Sab se na Paak Tareen Makhlooq ho
ذرا غصہ ٹهنڈا کر کے پوسٹ کرنے کی وجہ بتائیں اور کهل کر اپنی بات کی وضاحت کریں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولر خود دین میں داخل ہونے کی بجائے خوارج نکالنے میں زیادہ دلچسپی دیکھاتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لبرل فاشٹ اور مذہبی انتہا پسند ایک ہی سکے کو دو رخ دونوں ہی اپنی اپنی برانڈ کا نظام دوسروں پر تھوپنا چاہتے ہیں
 
Status
Not open for further replies.