Pakistan's war against Khwarijis and biased moderators

Status
Not open for further replies.

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

شکریہ سرکار ہماری معلومات میں نئے اضافے کرنے کا۔
امید ہے آپ نے خود بھی یہ رُولز پڑھے ہونگے؟؟
اب ایک بات پر اپنے ایمان سے غور فرمائیں، اگر میں آپ کو رافضی یا قادیانی لکھوں تو آپ فورا" مجھے بین کردیں گے نا؟؟ تو کیا یہاں صرف آپ ہی مسلمان ہیں اور ہم ممبرز کوئی اچھوت ذات ہیں؟؟
اگر ہمیں یہ سب کہا جائے اور آپ ہمارے جواب ڈیلیٹ کردیں لیکن الزام لگانے والے کے الزامات وہیں رہنے دیں تو اسکا مطلب ہے آپ خود چاہتے ہیں کہ لوگوں میں یہ تاثر جائے کہ یہ لوگ رافضی یا قادیانی ہیں۔
مجھے حیرت ہوتی ہے جب کوئی اللہ کے پاک نام کو استعمال کرتا ہے لیکن مدد شیطان کی کرے۔

اگر آپ اپنے اصولوں میں اتنے سچے ہیں تو اسی تھریڈ پر کچھ لوگ دوسروں کے ایمان پر حملہ کررہے ہیں ، ایک ممبر سرعام گالیاں دے رہا ہے، بین کریں انہیں اور ہمیں ثابت کریں کہ ہمارا آپکے بارے میں خیال درست نہیں۔

یہ ہر دوسرے تھریڈ پر رافضی اور قادیانی کے نعرے لگانے والوں کو فورا" بین کریں تاکہ ہم جھوٹے کہلائیں اور شرمندہ ہوں کہ ہمیں کتنی بڑی غلط فہمی تھی آپ کے متعلق۔

عاطف یار
تالی دونوں ہاتھوں سے بج رہی ہے نہ کے ایک ہاتھ سے
یہ جن منتظر صاحب نے آپ کی پوسٹ کے نیچے برا سا تھینکس لگا کے اپنا چہرہ اس کے پیچھے چھپایا ہے
کیا یہ جناب ہر دوسرے شخص کے ختنے ٹٹول ایمان چیک نہیں کرتے پھرتے
کسی کو ناصبی ، کسی کو یزید ، کسی کو لعنتی ہونے کا سرٹیفکٹ ہر چوتھی پوسٹ میں کون بانٹتا ہے ؟

یہ لیجینیس جنہوں نے یہ پیٹنا ڈالا ہے ابھی دو روز قبل موصوف طنز میں طالبان کے
حمایتی بنے مزے لے رہے تھے

اور آپ اور ہمنوا تمام کے تمام دیوبندیوں کو اور مدارس کو جو دہشت گردی کے اڈے
ہر دوسری تھریڈ و پوسٹ میں قرار دیتے ہیں تو پھر پھولوں کی توقع رکھنا عین بیوقوفی

دیوبند میں ١٠٠٠ میں بمشکل کوئی ایک مقلد تشدد کے راستے کا حامی ہو تو ہو
اکثریت اخلاق سے بات کی قائل ہے

چند فسادی ہر مسلک میں مل جائیں گے تو کیا ہم اکثریت کو بھی اسی لاٹھی سے ہانکیں گے
برداشت پیدا کریں اور ہر دو فریق اس پر کاربند ہوں تو بات بنتی ہے

ورنہ یہ ماحول بدلنے کا نہیں نہ ہی ملکی حالات بدلنیں کے ہیں
کیونکہ یہ فورم مائکرو. سطح پر پاکستان کا عکاس ہے

hmkhan

Senator (1k+ posts)
محترمہ فائزہ صاحبہ آپ نے ایچ ایم خان صاحب کی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ اس میں ایسا کونسا اخلاق کُش مواد تھا جو فورم کی روایات کو بھسم کر رہا تھا؟
@faiza

محترم میکبیتھ صاحب شکریہ! آپ گواہ رہئے گا میری حقا ئق پر مبنی بے ضرر سی
پوسٹ کو کس بے دردی سے ڈیلیٹ کر دیا گیا اب موڈریٹرز کا یہ دعوی' کہ وہ غیرجانبدار
ہیں اس کا فیصلہ میں دیگر معزز ممبران پر چھوڑتا ہوں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Agar firqa bandi buri lagti hai tu phir Wahabi,Jamat e Islami ,Deobandi.. etc per tanqeed kion kartey ho??

Aur agar koi Qadiani ko bura kahaey tu tumain takleef uthi hai.

اگر تم اس ملک میں اقلیت میں آجاو اور تمہارے چپ رہنے پر بھی لوگ تمہارے عقیدے اور تمہارے بزرگوں کو گالیاں دیں میں تب تمہارے لئے کھڑا ہونگا، باوجود اس کے کہ میں تمہارا عقیدہ پسند نہین کرتا لیکن میں سپورٹ ضرور کروں گا تمہیں۔ تاکہ کوئی تم سے تمہارے انسان ہونے کا حق نہ چھین سکے۔ اور یہ بات جس دن تمہیں سمجھ آگئی یقین کرنا اس فورم پر میں تمہاری بہت عزت کروں گا ۔
 
Azizi

Banned
عاطف یار
تالی دونوں ہاتھوں سے بج رہی ہے نہ کے ایک ہاتھ سے
یہ جن منتظر صاحب نے آپ کی پوسٹ کے نیچے برا سا تھینکس لگا کے اپنا چہرہ اس کے پیچھے چھپایا ہے
کیا یہ جناب ہر دوسرے شخص کے ختنے ٹٹول ایمان چیک نہیں کرتے پھرتے
کسی کو ناصبی ، کسی کو یزید ، کسی کو لعنتی ہونے کا سرٹیفکٹ ہر چوتھی پوسٹ میں کون بانٹتا ہے ؟

یہ لیجینیس جنہوں نے یہ پیٹنا ڈالا ہے ابھی دو روز قبل موصوف طنز میں طالبان کے
حمایتی بنے مزے لے رہے تھے

اور آپ اور ہمنوا تمام کے تمام دیوبندیوں کو اور مدارس کو جو دہشت گردی کے اڈے
ہر دوسری تھریڈ و پوسٹ میں قرار دیتے ہیں تو پھر پھولوں کی توقع رکھنا عین بیوقوفی

دیوبند میں ١٠٠٠ میں بمشکل کوئی ایک مقلد تشدد کے راستے کا حامی ہو تو ہو
اکثریت اخلاق سے بات کی قائل ہے

چند فسادی ہر مسلک میں مل جائیں گے تو کیا ہم اکثریت کو بھی اسی لاٹھی سے ہانکیں گے
برداشت پیدا کریں اور ہر دو فریق اس پر کاربند ہوں تو بات بنتی ہے

ورنہ یہ ماحول بدلنے کا نہیں نہ ہی ملکی حالات بدلنیں کے ہیں
کیونکہ یہ فورم مائکرو. سطح پر پاکستان کا عکاس ہے

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
شکریہ
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)

Bhai main tumain 100% gaurantee k saath keh raha hon ye tumari baat nahi samjhey ga.

In k group ka tu farmana hai k "tamam Madaris pe pabandi laga" do.Ab sooch lo ye kis qisam k loog hain.

In ka maksad sirf 'propagandah' karna hai.
 
Azizi

Banned
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

۔۔ 60 ہزار پاکستانی مروا دیئے ۔ ان کے مرنے پر واویلا بھی نہ کریں ؟
ہماری حفاظت کرنے والے جب اپنی حفاظت کرنے میں بھی ناکام ہوجائیں تو پوچھنے کا حق نہی رکھتے ؟

فوج ہی طالبان کو بناتی ہے ، استعمال کرتی ہے ۔ پھر خود اس سے لڑتی ہے۔ اس ایجاد کرنے والے جرنیل سائنسدان عیاشیاں کریں اور عوام مریں ۔ ان بدبختوں کے خلاف آواز اٹھانا ملک دشمنی ہے ؟
آج ہم جو سب کچھ بھگت رہے ہیں اس سب کی ذمہ دار فوج ہے ۔
کیا فوج کا احتساب کرنا ملک دشمنی ہے ؟
اور فوج ملک کا ستیاناس کرے وہ ملک دشمنی نہی ؟

پتہ نہیں کب اس قوم میں بشمول افواج کے سربراہان میں اتنی غیرت آئے گی
نام ہمارا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
ایک طرف ہمارا عقیدہ اسلام زندہ با د پاک فوج کو سلام اور دوسری طرف امریکہ بہادر سے دولت فنڈز کی آر میں بھیک مانگ کر اکٹھی کر کے اپنے ملک میں اپنے ہی مسلمانوں پر جنگ ہم لڑ رہے ہیں۔ عجیب و غریب ہمارا معاملہ ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف یار
تالی دونوں ہاتھوں سے بج رہی ہے نہ کے ایک ہاتھ سے
یہ جن منتظر صاحب نے آپ کی پوسٹ کے نیچے برا سا تھینکس لگا کے اپنا چہرہ اس کے پیچھے چھپایا ہے
کیا یہ جناب ہر دوسرے شخص کے ختنے ٹٹول ایمان چیک نہیں کرتے پھرتے
کسی کو ناصبی ، کسی کو یزید ، کسی کو لعنتی ہونے کا سرٹیفکٹ ہر چوتھی پوسٹ میں کون بانٹتا ہے ؟

یہ لیجینیس جنہوں نے یہ پیٹنا ڈالا ہے ابھی دو روز قبل موصوف طنز میں طالبان کے
حمایتی بنے مزے لے رہے تھے

اور آپ اور ہمنوا تمام کے تمام دیوبندیوں کو اور مدارس کو جو دہشت گردی کے اڈے
ہر دوسری تھریڈ و پوسٹ میں قرار دیتے ہیں تو پھر پھولوں کی توقع رکھنا عین بیوقوفی

دیوبند میں ١٠٠٠ میں بمشکل کوئی ایک مقلد تشدد کے راستے کا حامی ہو تو ہو
اکثریت اخلاق سے بات کی قائل ہے

چند فسادی ہر مسلک میں مل جائیں گے تو کیا ہم اکثریت کو بھی اسی لاٹھی سے ہانکیں گے
برداشت پیدا کریں اور ہر دو فریق اس پر کاربند ہوں تو بات بنتی ہے

ورنہ یہ ماحول بدلنے کا نہیں نہ ہی ملکی حالات بدلنیں کے ہیں
کیونکہ یہ فورم مائکرو. سطح پر پاکستان کا عکاس ہے

وطن دوست یار

اس دن بھی کہا تھا میرے لئے مسلک اور مذہب کی تفریق نہیں اسلئے مجھے یہ سمجھ کر نہ کہا کر۔
یار میرے لئے انسانوں کی دو قسمیں ہیں، ایک ظالم اور دوسرا مظلوم۔
آج دیوبندیوں پر ظلم شروع ہو تو مجھے اسی طرح ظالموں کا نام لے کر انہیں مطعون کرتے دیکھو گے۔ بس ظالم کو ظالم کہنے کا حوصلہ لا یار، ، ہم انہی مسلکوں اور عقیدتوں کو غلط ثابت کرتے رہتے ہیں بس۔ اس دن بھی اپنا مسلک تمہیں ثابت کرکے دکھایا تھا لیکن اس کے باوجود بتارہا ہوں اس ملک کی طرح اس فورم پر بھی اہل تشیع کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔ ان کے عقیدوں کا مذاق بنایا جاتا ہے۔ اب دیکھو چند پوسٹس ہوئی ہیں دیوبندیوں کے خلاف تو سارے ماڈز کون سے اوتار لگا کر پھرنا شروع ہو گئے ہیں، اس سے پہلے جب اہل تشیع کو گالیاں دی جاتی تھیں تب کوئی ایسی مہم نہیں چلی۔
تم میری نظر میں ایک علم رکھنے والے شخص ہو، میری طرح جاہل نہیں، تو یار ظالم کو ظالم کہنا سیکھو، یہی ہماری تعلیمات ہیں
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
شکریہ

Bhai main tumain 100% gaurantee k saath keh raha hon ye tumari baat nahi samjhey ga.

In k group ka tu farmana hai k "tamam Madaris pe pabandi laga" do.Ab sooch lo ye kis qisam k loog hain.

In ka maksad sirf 'propagandah' karna hai.

دوستو ہمارے ذمہ ازاں دینا ہے
نماز زبردستی نہیں پڑھائی جاتی

;)
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کے ادھر کی ممبرز ہر پوسٹ میں بات نوں لیگ کی ہو یا کچبھی رافضی شیعہ کافر قادیانی کہ کر پکارتے ہیں آپ نے کتنی بار انکو روکا ؟ کتنی بار بین کیا ؟ میں نے آپ کو اور ایک دو موڈریٹر کو ہمیشہ یکطرفہ پالیسی چلاتے دیکھا ہے
ایک ماہ سے اوپر ہو گیا ہے کے جو لوگ ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں انکو ہر پوسٹ میں قادیانی کہا جاتا ہے کیا آپ نے ایکشن لیا ؟
میں نے ایک ماہ پہلے تھریڈ بنایا کے ایے اس فورم کو پاک کریں کیا آپ نے ادھر وزٹ کیا ؟
کیا کبھی میرے قوٹ جو دوسروں کی پوسٹ تھیں ان پر ایکشن لیا ؟
آپ خود اس تماشے کا حصہ ہیں میں آپ کی جگہ ھوتا تو یہ موڈریٹری والی جاب چھوڑ دیتا مجھے
معلوم ہے آپ کے کیا نظریات ہیں اور آپ کو میرے بھی حلان کے آپ ادھر کچھ پوسٹ نہیں کرتے ہو جبکے میں آٹھ ہزار پوسٹ ادھر کر چکا ہوں کبھی سوچیے گا کے کیا وجہ ہے کے میں آپ کے بارے اتنے یقین سے لکھ رہا ہوں ؟

عبدالرحمٰن بھائی!! آپکا بھی شکریہ کہ آپ نے میرا خیال درست ثابت کیا کہ یہاں صرف آپ اہلِ ایمان ہیں اور ہم سارے کوئی فرقہ پرست یا غیر مسلم۔
زیادہ طویل بحث تو گستاخی ہوگی بس اتنا بتا دئیجئے کہ اس فورم کے رولز میں کچھ یہ باتیں بھی شامل ہیں کہ فرقہ واریت نہیں ہوگی اور دوسرا یہ بھی لکھا ہے کہ قادیانیت پر بات کرنا یہاں سختی سے منع ہے تو ذرا وضاحت فرمادیں کہ ہر دوسرے تھریڈ پر بلکہ آپکی اس پہلی پوسٹ کے نیچے کچھ ممبرز جن کی چار لائینیں بھی ڈھنگ سے لکھنے کی اوقات نہیں لیکن حسد کا شکار ہو کر وہ ہر ایک کو قادیانی ثابت کرنے کے چکر میں رہتے ہیں ، ایسے ممبرز کو فورم رُول توڑنے پر آپ نے کیا سزا دی؟؟

نیز سپیمنگ بھی ایک جرم ہے تو کیا وجہ ہے کہ بار بار ایک ہی کی گئی پوسٹ آپ کو آپ نے سپیمنگ سمجھنا ضروری نہ سمجھا؟؟

اور آخری بات،،، اپنے ایمان کا تو ہر ایک خدا کو ہی جواب دہ ہے لیکن جو ماحول یہاں بنایا جارہا ہے اس کی رو سے اب ہم اپنا ایمان آپ کو بتانے کے بعد ان ممبرز کو بھی بتانے کے پابند ہیں جن کی کوئی کریڈیبیلٹی نہیں لیکن چونکہ آپ نے ایکشن نہیں لیا اسلئے ان کے حوصلے بڑھے ہوئے ہیں۔

یہ کلمے سننے کے خواہشمندوں کو ذرا کڑکی لگائیں تاکہ پتہ چلے آپ کے قول و فعل میں تضاد نہیں۔

کسی دریدہ دہنی پر معذرت ، چھوٹا یا بڑا بھائی سمجھ کر معذرت قبول کیجئے۔
:)

بھائیو! عدالت برخاست ہو چکی ہے اگلی پیشی قیامت والے دن خدا کے حضور ہو گی۔۔
 
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

پتہ نہیں کب اس قوم میں بشمول افواج کے سربراہان میں اتنی غیرت آئے گی
نام ہمارا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
ایک طرف ہمارا عقیدہ اسلام زندہ با د پاک فوج کو سلام اور دوسری طرف امریکہ بہادر سے دولت فنڈز کی آر میں بھیک مانگ کر اکٹھی کر کے اپنے ملک میں اپنے ہی مسلمانوں پر جنگ ہم لڑ رہے ہیں۔ عجیب و غریب ہمارا معاملہ ہے

pakarmy(64).jpg
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جس نبی کو قادیانی مانتے ہیں اس کی ہر کتاب میں مسلمانوں غلیظ گالیاں دی گئی ہیں۔ وہی گالیاں لوگ پوسٹ کرتے ہیں۔ اور غلیظ گالیاں دینے والے کو لوگ کس نام سے پکاریں۔
اور تم انہیں اپنے مسلمان بھائی کہتے ہو؟ اور ان کو غیرمسلم قرار دینے والے کو لعنتیں دیتے ہو۔ شرم سے ڈوب مرو۔
بولو کیا ہے تمہارے ایمان ختم نبوت پر؟

[hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

576652_230218750425127_109761132470890_394446_1838393187_n.jpg
 
Azizi

Banned
دوستو ہمارے ذمہ ازاں دینا ہے
نماز زبردستی نہیں پڑھائی جاتی

;)
شیطان اذان کی آواز سن کر ہی تو بھاگ جاتا ہے اور وہ کانوں میں اُنگلیاں ڈال کر
آپ کو دیکھ کر تو اُس کی سات پُشتیں بھی بھاگ جاتی ہیں:)
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)

وطن دوست یار

اس دن بھی کہا تھا میرے لئے مسلک اور مذہب کی تفریق نہیں اسلئے مجھے یہ سمجھ کر نہ کہا کر۔
یار میرے لئے انسانوں کی دو قسمیں ہیں، ایک ظالم اور دوسرا مظلوم۔
آج دیوبندیوں پر ظلم شروع ہو تو مجھے اسی طرح ظالموں کا نام لے کر انہیں مطعون کرتے دیکھو گے۔ بس ظالم کو ظالم کہنے کا حوصلہ لا یار، ، ہم انہی مسلکوں اور عقیدتوں کو غلط ثابت کرتے رہتے ہیں بس۔ اس دن بھی اپنا مسلک تمہیں ثابت کرکے دکھایا تھا لیکن اس کے باوجود بتارہا ہوں اس ملک کی طرح اس فورم پر بھی اہل تشیع کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔ ان کے عقیدوں کا مذاق بنایا جاتا ہے۔ اب دیکھو چند پوسٹس ہوئی ہیں دیوبندیوں کے خلاف تو سارے ماڈز کون سے اوتار لگا کر پھرنا شروع ہو گئے ہیں، اس سے پہلے جب اہل تشیع کو گالیاں دی جاتی تھیں تب کوئی ایسی مہم نہیں چلی۔
تم میری نظر میں ایک علم رکھنے والے شخص ہو، میری طرح جاہل نہیں، تو یار ظالم کو ظالم کہنا سیکھو، یہی ہماری تعلیمات ہیں

Mods are unbiased ,tumari aankhon pe patti bandhi hoi hai.

Tumain apni Galian/firqabandi nazar nahi ati aur doosro ka roona rotey rehtey ho.
 
THE-TRUTH

MPA (400+ posts)
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

کفر اور ایمان کے فتوے امت مسلمہ کے ہیں۔
بولو وہ سب قبول ہیں؟

I have no problem with that as I am answerable to Allah for my belief and HE is the only one who will decide who is right and who is wrong .

If you want to show fatwa against Ahmadis then please allow me to show same ulema's fatawah against Sunni barelvi, deobandi, shia and every sect in islam .So its better you leave it to one WHO knows all , Allah the almighty

You have full right to consider me non muslim and kafir as I leave it to Allah to decide .

neither i will abuse nor i will use the language you use against us .
 
asifA1

Minister (2k+ posts)
God bless our wonderful team of Mod's showing a clear transparent views of citizen of Pakistan - as I would like to wish all Mod's from deepest of my heart & soul take a break chill out & transfer some good time in DA shopping mall even if you not like it! For me its easy job as to post new data consistent basis - but yeah yeah wah wow Wow great work from nuatral point of view working in any message forums but one & unique for Country zindabad Pakistan! Pray we win in cricket !!!!
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Mafroozey pe baat nahi karo. Sirf itna batao Jab deobandi,jamate Islami ,wahabi ..etc pe tanqeed kartey ho tu Qadiani pe Tanqeed kion buri lagti hai??

بتا تو دیا کہ اس وقت یہ جماعت اسلامی اور دیوبندی بدمعاشی کررہے ہیں اسلئے ان پر تنقید کرتا ہوں ۔
رہی قادیانیوں کی بات تو ان پر تنقید بری نہیں لگتی بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان پر عمل کرتا ہوں کہ تم دوسروں کے جھوٹے خداوں کو برا بھلا مت کہو تاکہ وہ تمہارے سچے خدا کو برا نہ کہیں۔
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
بھائیو! عدالت برخاست ہو چکی ہے اگلی پیشی قیامت والے دن خدا کے حضور ہو گی۔۔

Han aaj Gali deney ka mouqa nahi mil raha Mods k samney tu adalat barkhwast kar di, warna kal kitni galian dey rahay thay??
 
Status
Not open for further replies.