Pakistan's war against Khwarijis and biased moderators

Status
Not open for further replies.

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)


[hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

576652_230218750425127_109761132470890_394446_1838393187_n.jpg

بچہ جمہورہ جب دلیل سے جواب نا بن پائے تو اسی طرح جان چھڑاو۔
چرب زبانی اردو دانی بھی کام نہی آتی۔

اب تمہارا کام مکمل ہوچکا۔ اب ہڈدریم کی باری ہے۔
:)
اس کے بعد تمہارے گُرو مرشد تاری بابا۔ ۔ ۔ اگر وہ میدان میں آیا تو۔ ۔۔
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
[/SIZE]

Mods are unbiased ,tumari aankhon pe patti bandhi hoi hai.

Tumain apni Galian/firqabandi nazar nahi ati aur doosro ka roona rotey rehtey ho.

مولوی صاحب میں اپنی گالیوں کی سزا پاتا رہتا ہوں، آج بھی ہاتھوں پر جیل کی چکی پیسنے نشان ہیں جو دو تین دن میں جائیں گے۔ اب بتاو سب کو اسی طرح سزا ملنی چاہیے نہ جیسے مجھے اکثر ملتی ہے مردوں کے ساتھ گالی گلوچ کرکے جیل جانے کی؟؟
(bigsmile)​
 

Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
After reading posts from Atif, Muntazir, Macbeth, Gharibawam and all other patriots, I'm very hopeful about Pakistan's future. InshaAllah.
May Allah (swt) bless all with happiness and health.
May Allah (swt) bless our country, all well wishers of Pakistan and Pakistan Army....and Allah (swt)'s curse on all Khwarijis.
Ameen.
 

Azizi

Banned
بچہ جمہورہ جب دلیل سے جواب نا بن پائے تو اسی طرح جان چھڑاو۔
چرب زبانی اردو دانی بھی کام نہی آتی۔

اب تمہارا کام مکمل ہوچکا۔ اب ہڈدریم کی باری ہے۔
:)
اس کے بعد تمہارے گُرو مرشد تاری بابا۔ ۔ ۔ اگر وہ میدان میں آیا تو۔ ۔۔
گُرو آیا ہوا ہے اور اپنے رہا ئی پانے والے چیلے کے دوسرے تھڑیڈ پر انصاف کے ترازو عبدلرحمن کو میٹھی دھمکیاں دے رہا ہے۔
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)

مولوی صاحب میں اپنی گالیوں کی سزا پاتا رہتا ہوں، آج بھی ہاتھوں پر جیل کی چکی پیسنے نشان ہیں جو دو تین دن میں جائیں گے۔ اب بتاو سب کو اسی طرح سزا ملنی چاہیے نہ جیسے مجھے اکثر ملتی ہے مردوں کے ساتھ گالی گلوچ کرکے جیل جانے کی؟؟
(bigsmile)​

Tum hi galian detey ho is hi liye tum per Ban lagta hai, doosra nahi deta tu us per Ban nahi lagta, Simple:)
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بچہ جمہورہ جب دلیل سے جواب نا بن پائے تو اسی طرح جان چھڑاو۔
چرب زبانی اردو دانی بھی کام نہی آتی۔

اب تمہارا کام مکمل ہوچکا۔ اب ہڈدریم کی باری ہے۔
:)
اس کے بعد تمہارے گُرو مرشد تاری بابا۔ ۔ ۔ اگر وہ میدان میں آیا تو۔ ۔۔

:lol:
:lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
Hasad3_fa_rszd.jpg
 

macbeth

Minister (2k+ posts)

:lol:
:lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
Hasad3_fa_rszd.jpg



​بھائی جی جتنے مرضی اخلاقی نشتر چلا لو اس نے دولیتیاں مارنے سے باز نہیں آنا۔۔
 

THE-TRUTH

MPA (400+ posts)
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

میں تمہارے نبی کو نہی مانتا۔ میں ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں۔
جھوٹے نبی کا پیرو کار کافر ہے ۔ اس کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہی۔
تمہارا مرزا اپنی کتابوں میں مسلمانوں کو گالیاں نکالتا ہے ۔ حضرت عیسی حضرت مریم کو برے ناموں سے پکارتا ہے ۔
وہ کہتا ہے اللہ سے ملاقات کے بعد میں حاملہ ہو گیا۔
لعنت ہے ایسے شخص پر جو اس طرح کی بکواس کرے۔ اور تم اسے نبی کہتےہو ؟
میں دین اسلام کی دعوت دیتا ہوں۔ کلمہ پڑھو اور ختم نبوت پر ایمان لا کر سچے مسلمان بن جاو۔
ورنہ موت شاید تمہیں یہ مہلت نا دے۔



  • لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
    Lakum deenukum waliya deeni
    "To you be your religion, and to me my religion "​
kuffar e macca sari zindsi Prophet Muhammad pbuh ke baray main aisi hi zuban istemal kertay thay .jazakAllah

Wesay main tu aap ke baqool muslim nahi hoon lakin aap tu sachay muslim hain tu kam sey kam apni zuban hi theek ker lain.
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
​بھائی جی جتنے مرضی اخلاقی نشتر چلا لو اس نے دولیتیاں مارنے سے باز نہیں آنا۔۔

اپنا فرض ہے جی آئینہ دکھانا۔

اب اگلا محنت کرے نہ کرے یہ اسکا نصیب کہ گالیاں کھاتے کھاتے اس فورم پر زندگی گذار دے یا کوئی احترام بھی حاصل کرنے کی جستجو کرے۔

یہ بھی میرا راہ راست پر لانے کا طریقہ ہے ان لوگوں کو جو اسلام کی راہ سے بھٹک گئے ہیں اور خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔
:lol:​
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Bhai Macbeth you said Bhai AbdulRehman let us keep that spirit of BhaiChara on permanent basis.
Bhai I have no agenda no malice against no-one.
I am answerable to only Almighty Allah and answerable to Allah on the day of Judgement. So please do not pass any judgement.
As I have said above that I have no affiliation with any Firqa, any Militant group.
I have never used any abusive language in any of my threads or posts, never sided with group.
I have requested in many of my post please do not use abusive language for anyone no matter how much you differ with any-one.
But I have seen a constant abuse of individuals with involving the families and specially getting abusive in the heat of the discussion.
Bhai Macbeth could you please tell me if this is any of the mannerism of a Muslim (regardless which So called Firqa they belong to.
Our behavior should be a reflection of our Dean.

  • Be respectful of others at all times.
  • Personal attacks are prohibited.
  • In order to ensure healthy relationship with other forums we ask you not to talk about other forums. Keep the topics related to other forums to their forum only
  • Making comments about decisions made by moderators/Admins
  • Trolling is prohibited
  • No posting of personal information
  • Private communication between the members, moderators and administrators of the forum and the forum users is not to be made public on these forums or by any other venue.
  • You are not permitted to publicize any private correspondence (including petitions) received from any of the aforementioned.
  • Immediate banning from the forum can result from any of the following:
    The posting of pornography; discriminatory remarks which are sexually explicit, harmful, threatening, abusive, defamatory, obscene, hateful, racially or ethnically offensive; excessive obscene or vulgar language; posts which discuss or illustrate illegal activity; providing links to sites that contain any of the aforementioned; advertising other websites on our forum
  • Spamming and bumping are prohibited
  • Redundant threads will be deleted
  • You can NOT post advertisements
  • Avoid using profanity
  • You must give credit to online newspapers by posting their article with link. The link should be in the end of the post to keep the professionally, and better if you quote the news, so members can easily tell which one are your own words and which ones aren't. Also bold the title and make it in red color to make it look perfect!
  • No one liners or semi-one liners
  • Video sharing/embedding is only allowed from Youtube, Dailymotion, Vimeo & Facebook for copy right purposes. This is just to make sure, users do not share copy right content. These sites have good mechanism to handle copy right issues.

جناب عبد الرحمن صاحب! مجھے یہ بتانے کی کوئی ضرورت نہیں کہ آپ اِس فورم کے ماڈ ہونے کی ناطے "فرائضِ عدالت" کی بجا آوری کے سزا وار ہیں۔

آپکی یا کسی دوسرے ماڈ اور ممبر کی نیت پر اظہارِ رائے کرنا میرے لیے شرک کے مترادف ہے۔ میں ایسا کرنے کو کارِ الہی میں اُسکی ہمسری کرنے کے باطل کوشش گردانتا ہوں کہ نیتوں کے بھید جاننے کا استحقاق اُسی ذاتِ لم یزل کو شوبھا جو یہ کام کرنے کا مدعی ہے۔ ہم خاکی تو عملوں پر بات کرتے ہیں چنانچہ بات بھی اُسی پر ہوگی۔

جیسا کہ آپکا نام آپکے مسلمان ہونے کا اعلان ہے اگر یہ نہ بھی ہوتا تب بھی کسی کو آپکی ایمانیات میں دخل اندازی کا کوئی معمولی سا حق بھی حاصل نہیں۔ تھوڑی دیر کیلئے دامنِ ضبط تھام کر بتائیے کہ آپکو کیسا لگے گا اگر کوئی آپکو ہندو، سکھ یا یہودی پکارے؟
یہ آپکے ایمان پر حملہ ہے۔ میرے خیال میں جو آپکی ذاتی توہین سے کہیں زیادہ مہلک اور بحیثیت مومن اذیتناک بھی ہے۔ اس بدکلامی کے بعد وہ بدنسل عزت کی بھیک بھی مانگے تو کِسی مومن کا جواب کیا ہونا چاہیئے وہ آپ نہ بھی لکھیں تو مجھے علم ہے کہ توہینِ ایمان کا جواب صبر و برداشت ہر گز نہیں ہوتا کم از کم میرے نزدیک تو نہیں۔

آپ نے کل والی تھریڈ (بھینسا) پر جو بھل صفائی کی ہے اُسکے نقطہ آغاز کیطرف آپکا متوجہ ہونا صفائی سے کہیں زیادہ اہم کارِ منصبی ہے۔ جن نو مسلموں کو سلطان محمود غزنوی نے تلواروں کی نوک پر کلمے پڑھائے یا دامنِ اسلام کے وہ پناہ گزیں شودر جو برہمن ہندوؤں کے ظلم و ستم سے فرار ہوئے تھے وہ اُن سے کلمے سنیں گے جنہوں نے عرفانِ ذات و اگہیِ حدودِ اِلہی کے سامنے بعد از تسلیم و رضا سے سر نگوں کیے؟ یہ پیوند زدہ نسلوں کے نشان ہمارے ایمان پر اپنا غلیط سایہ ڈال کر سمجھیں کہ اِس گستاخی کے بعد اُنکی ذات پر کوئی رحم روا رکھے، ترس کھا کر احترام کرے ۔ ۔ ۔ ۔؟

عبدالرحمن صاحب! یہ نا ممکنات کی فہرست میں داخل ہے۔ ایسا فرد جو میرے سر پر تنے سایہِ رحمتِ بیکراں صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم پر اپنی غلیط نظر اُٹھانے کی جسارت کرے گا اُسکی ذات میرے لیے ہر اُس گالی کا نشانہ ہوگی جو تاریخِ انسانی میں دی جا چکیں یا ابھی تک کسی خیال کی کوکھ میں پرورش پا رہی ہیں۔

لِہٰذا ہر جواب کو ذاتی حملہ یا گالی سمجھ کر ڈلیٹ کرنے سے پہلے معاملے کے نوعیت پر نظرِ انصاف ضرور رکھیں کہ سخت کلامی بھی کلام ہی کی ایک قِسم اور ردِ عمل ہے کِسی "عمل" کا۔
چاہیں تو یہ پوسٹ بھی ڈلیت کر دیں کہ آپ ماڈ ہیں اور مختار بھی۔

شہر کرے طلب اگر تم سے علاجِ تیرگی
صاحبِ اختیار ہو، آگ لگا دیا کرو
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

Azizi

Banned
یہاں تو مرشد نے انہیں منع کردیا ہے کہ کوئی بھی میرے ساتھ بحث نا کرے۔
:lol:
اور مرشد نے خود بھی خاموش رہنے کو ترجعی دی ہے ۔

ہماری دلیل نے کام کردیکھایا

میں بھی کہوں اج اگ کیوں نہی لگ رہی
:lol:
گرو نے ان کو بیک فٹ پر کھڑا کر دیا ہے
آخر میں گرو نے یہ بھی ارشاد فرمایا ہے
(کہ پتہ نہیں یہ حکم اوپر سے آیا ہے یا نیچے سے)۔
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

وطن دوست یار

اس دن بھی کہا تھا میرے لئے مسلک اور مذہب کی تفریق نہیں اسلئے مجھے یہ سمجھ کر نہ کہا کر۔
یار میرے لئے انسانوں کی دو قسمیں ہیں، ایک ظالم اور دوسرا مظلوم۔
آج دیوبندیوں پر ظلم شروع ہو تو مجھے اسی طرح ظالموں کا نام لے کر انہیں مطعون کرتے دیکھو گے۔ بس ظالم کو ظالم کہنے کا حوصلہ لا یار، ، ہم انہی مسلکوں اور عقیدتوں کو غلط ثابت کرتے رہتے ہیں بس۔ اس دن بھی اپنا مسلک تمہیں ثابت کرکے دکھایا تھا لیکن اس کے باوجود بتارہا ہوں اس ملک کی طرح اس فورم پر بھی اہل تشیع کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔ ان کے عقیدوں کا مذاق بنایا جاتا ہے۔ اب دیکھو چند پوسٹس ہوئی ہیں دیوبندیوں کے خلاف تو سارے ماڈز کون سے اوتار لگا کر پھرنا شروع ہو گئے ہیں، اس سے پہلے جب اہل تشیع کو گالیاں دی جاتی تھیں تب کوئی ایسی مہم نہیں چلی۔
تم میری نظر میں ایک علم رکھنے والے شخص ہو، میری طرح جاہل نہیں، تو یار ظالم کو ظالم کہنا سیکھو، یہی ہماری تعلیمات ہیں



یار مجھے تمھارے عقیدے پر قطعا کوئی شک نہیں

تمہارا مسلہ یا مشکل مجھے یہ نظر آتی ہے کہ
دوست کا دشمن دشمن ، ورنہ دوست ناراض

ایسا ہی معاملا تم نے بلور ١٢ کی ہمدردی میں کیا اور یہ قادیانیوں سے ہمدردی والی
پوسٹ کر کے موقع فراہم کر دیا جوابی مطاعن کا

رہے طالبان اور ٹی ٹی پی کے خنزیر تو میرا نقطہ نظر دونوں کے بارے
میں ایک سا نہیں اور یہ ابھی بحث کا موضوع نہیں

ٹی ٹی پی کی بربریت کو کوئی بھی زیہوش اسلام سے نہیں جوڑ سکتا
اور نہ ہی جوڑتا ہے

باقی میں دو واقعات ذکر کرتا ہوں جن پر آپ اور دوستوں نے
دیوبند یا ملا تمام کے تمام کو جی بھر کے کوسا لیکن جب ان
واقعات کے اصل مجرم کوئی اور نکلے تو ایک گہرا سکوت نظر
آیا

ایک واقعہ بریلوی مسجد میں ایک کمسن بچے کی لاش اور اسی مسجد
کے پیش امام کی بحیثیت ملزم گرفتاری تھا جس کے بعد " تمام ملا " بلاتفریق
ایک لاٹھی سے ہانکے گئے بعد میں اصل مجرم محلے کا ایک اوباش نکلا
لیکن بی بی سی وسعت اللہ کو بھی پھر معذرتی کولم لکھنا بھول گیا اور یہاں بھی گہرا
سکوت



دوسرا واقعہ
٢١ ایف سی اہلکاروں کی لاشوں والی ویڈیو جو کے انتھاهی بہیمانہ تھی
اور جس کو بنیاد بنا کر آپریشن ضرب عذب شروع کیا گیا اس کی مکمل
تفصیل رؤف کلاسرا نے اپنے کالم میں کافی حد تک واظہح کر دی ہے کہ
وہ جوان افغانستان میں عرصے سے قید رکھے گئے تھے اور غالباً وہیں
ذبح کر کے ویڈیو بنائی گئی
لیکن نہ ہی آئی ایس پی آر کی طرف سے بعد میں تفصیل آئی نہ ہی اس
فورم پر ڈسکسس ہوا کے اس ملک ، قوم اور ہمارے فوجی جوانوں کو
لہو لہان کرنے والے عامل ٹی ٹی پی اور معمول ہندو، افغان اور امریکی
ایجیسیاں ہیں
 
Last edited:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
گرو نے ان کو بیک فٹ پر کھڑا کر دیا ہے
آخر میں گرو نے یہ بھی ارشاد فرمایا ہے
(کہ پتہ نہیں یہ حکم اوپر سے آیا ہے یا نیچے سے)۔

:lol::lol::lol:


رہائی کے بعد اس تھریڈ میں گرو کے قدموں میں بیٹھ کر لطیفہ گوئی کے ذریعے غم غلط کیا جا رہا ہے ۔

 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators

kuffar e macca sari zindsi Prophet Muhammad pbuh ke baray main aisi hi zuban istemal kertay thay .jazakAllah

Wesay main tu aap ke baqool muslim nahi hoon lakin aap tu sachay muslim hain tu kam sey kam apni zuban hi theek ker lain.

Mirza ghulam aik 'Kazzab' tha, Allah ney usey nabuwat k dawey se ley kar aaj tak sirf 'Zillat o Ruswai' hi ata farmai hai.

 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
؎



میواتی بھائی آپ کا نقطہ نظر اپنی جگہ لیکن یہ بھی تو حقیقت ہے کہ جتنے بھی طالبانی کتے اور دھشت گرد خنزیر ہیں ان سب کا تعلق دیوبند سے ہے۔۔۔



منمناتی بہن
کافی سارے آپ میں بھی پاے جاتے ہیں اب تفصیل نہ مانگنا پھر بازگشت سننے سنانے میں تھریڈ
بیت جایے گی
;)


 
Status
Not open for further replies.