Pervez Khattak's Sucidal Attack on PTI

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PK installed his close relatives on different seats and positions already .
This will be a tough task for Imran Khan to deal with PK right now because of Senate election in Pakistan. PTI needs each and every members votes to get more seats and PK knows he has some valuable votes in his hands .
But I am sure Imran Khan will deal him with "IRON HAND"
PK always use a critical time to force his agenda but I am 100% convince his days are numbered.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یاد پڑتا ہے کہ مصطفے کھر نے بھی کچھ ایسا ہی رویہ ایک دفعہ ذولفقار بھٹو کو دکھایا تھا کہ پنجاب میری وجہ سے پی پی پی کے ساتھ ہے۔ اس کے بعد مصطفے کھر کی سیاست ختم ہو گئی (یا کر دی گئی)۔
عمران خان کی مجبوری اکثریت نہ ہونا ہے ورنہ وہ خٹک کو ایسا سبق سکھاتا کہ اس کا نام تک سیاست میں نہ رہتا۔
He is one wasted man. He deserved to get his chief Munistership back.
Pervez Khuttak, Shahram Khan Tarakei, Muhammad Atif Khan, and SP Nasir Durrani gave face to IKs so-called 22 years struggle.
Other than this disgruntled man, none of the others are anywhere in IKs team now.
 
KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
مجھے یاد پڑتا ہے کہ مصطفے کھر نے بھی کچھ ایسا ہی رویہ ایک دفعہ ذولفقار بھٹو کو دکھایا تھا کہ پنجاب میری وجہ سے پی پی پی کے ساتھ ہے۔ اس کے بعد مصطفے کھر کی سیاست ختم ہو گئی (یا کر دی گئی)۔
عمران خان کی مجبوری اکثریت نہ ہونا ہے ورنہ وہ خٹک کو ایسا سبق سکھاتا کہ اس کا نام تک سیاست میں نہ رہتا۔
I think he will be apologizing/clarifying tomorrow.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Yes bechara IK stuck with PK,,
Bechara IK stuck with bara daku Pervaiz Illahi
Bechara IK stuck with Looters MQM
Bechara IK stuck with Babar awan , Firdous ashiq
Bechara IK stuck with chaprassi Sheikh rasheed
Bechara needs our help let’s go and help him please
......And bechara forum is stuck with you
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Please suggest from where IK should import good people? Should we have people who were Fed Minsters but working in other countries on fake residential permits?
According to their logic if there is no one honest in Pakistan...IK should just suck it up.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
I have always believed had it not been for duplicitous Khattak, IK would not have chosen Buzdar for Punjab.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سر وہ دوسری اور خشک تیلی ہوتی ہے یہ تو گیلی اور پتلی تیلی ہے ?
آپ تیلی تو مان رہے ہیں۔ گیلی ہے یا خشک اس کا فیصلہ بھی جلد ہو جاے گا ویسے کے پی کے میں اس کی کافی زیادہ گرفت تھی
 
ranaji

President (40k+ posts)
ببر شیر جنگل نہیں چھوڑتا خواہ بھسم ہوجاے
صحیح کہا آ پ نے جنگل نہیں چھوڑتا ہے مگر جہاں جاتا ہے جنگل بھی اور منگل بھی بنا لیتا ہے چاہے جدہ ہو یا یہاںُ لندن
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح کہا آ پ نے جنگل نہیں چھوڑتا ہے مگر جہاں جاتا ہے جنگل بھی اور منگل بھی بنا لیتا ہے چاہے جدہ ہو یا یہاںُ لندن
اس ممبر نے میری بات کی تھی اور میں نے صرف اپنا جواب دیا ہے۔ میرا کام اندھوں کی طرح سیاستدانوں کی خوشامدیں کرنا نہیں بلکہ ان کو سخت تنقید کا نشانہ بنانا ہے تاکہ وہ عوام کے مسائل پر توجہ دیں
آپ نے ایک دو دفعہ بزدار کی نالائقیوں پر تنقید کی ہے میرا بھی یہی ٹاسک ہے کہ غلط بات پر تنقید کرو اچھی بات پر تعریف کرنے کی ضرورت نہیں اس کے لئے اتنے سارے کراے کے طوطے جو موجود ہیں ٹیں ٹیں کرنے کو انکو بھی تنخواہیں حلال کرنی دیں
 
جی نہیں آپ اتنے اہم نہیں ۔ میں اس کی بات کر رہا ہوں جس کے آپ نمائندہ ہیں