ہاہاہا..راناجی تو کیا 'ماما جی ' کی عدالت لے آہیں ؟
آوے توں کوٹھا پائی جا ….تے چل شاباش ..توں کوٹھا ڈھائی جا
کیس ختم… جاؤ شاباش گھرو گھری ...اپنا کم کرو
عدالت دے سون دا ٹائم اے ….
اھدے وچ کی ؟ یعنی اب اس میں کیا
?
یہ شریفوں کے وہ تحفے ہیں جو انہوں نے پچھلے ۳۰ سالوں میں اس صوبے کے نظامِ پولیس اور نظامِ عدل کا گینگ ریپ کر کے اس قوم کو دیے ہیں۔
لعنت ہے ان سب پر جو انہیں اور ان جیسوں کو اتنے برس ووٹ دیتے رہے کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔