Please also lift ban from Jack Sparrow

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اس فورم کا اسٹینڈرڈ کافی گر چکا ہے۔ یہاں بہت سے لوگ تو بات ہی گالی سے شروع کرتے ہیں اور کئی ایسے ہیں جنکو اس سب کے بعد بھی پارسائی کا دعوی ہے۔ جیک سپیرو گالیاں شروع کرنے والوں میں سے نہیں تھا۔ میرا اور اس کا بہت سی باتوں میں اختلاف ہے اور رہے گا کیوں کہ ہم دونوں کے مزاج مختلف ہیں مگر اس فورم پر بہت سے ایسے ہیں اس سے کئی گنا زیادہ گالیاں دیتے ہیں اور وہ بھی بغیر امتیاز کے۔ بعض مذہبی وجوہ سے دیتے ہیں اور اداکاری اچھی کرتے ہیں تو صاف بچ نکلتے ہیں۔ ایڈمن کو چاہیے کہ پرایوریٹیز طے کرے۔ مذہب اور ملک کے خلاف بولنے والوں پر لازماً بین لگائے اور سیاسی معاملات میں اخلاقی حدود پر عمل کرائے۔
 

A_Yaseen

MPA (400+ posts)
Wahhh Rehhh. So from requesting the Admins you are now shifting your poles ;)

For similar reasons that u got banned for. The difference is that you use bad words to support pti so u got unbanned after a few days. They use harsh words to oppose pti so they got permanent banned
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
اس فورم کا اسٹینڈرڈ کافی گر چکا ہے۔ یہاں بہت سے لوگ تو بات ہی گالی سے شروع کرتے ہیں اور کئی ایسے ہیں جنکو اس سب کے بعد بھی پارسائی کا دعوی ہے۔ جیک سپیرو گالیاں شروع کرنے والوں میں سے نہیں تھا۔ میرا اور اس کا بہت سی باتوں میں اختلاف ہے اور رہے گا کیوں کہ ہم دونوں کے مزاج مختلف ہیں مگر اس فورم پر بہت سے ایسے ہیں اس سے کئی گنا زیادہ گالیاں دیتے ہیں اور وہ بھی بغیر امتیاز کے۔ بعض مذہبی وجوہ سے دیتے ہیں اور اداکاری اچھی کرتے ہیں تو صاف بچ نکلتے ہیں۔ ایڈمن کو چاہیے کہ پرایوریٹیز طے کرے۔ مذہب اور ملک کے خلاف بولنے والوں پر لازماً بین لگائے اور سیاسی معاملات میں اخلاقی حدود پر عمل کرائے۔

اپنے ہی گلے کے لیئے تلوار نہ مانگو ​
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you very much. Thats very generous. May you please elaborate why my thread about bringing back perfect stranger was deleted yesterday ?

Can't just give one guy a fresh start. These ids are unbanned.