پاکستان کو ہر وہ فیصلہ کرنا چاہیے جس میں پاکستان کا فائدہ ہے.
اسی میں عزت بھی ہے اور قوم کی بھلائی بھی ہے.
نواز شریف اور زرداری کا پاکستانی قوم کی بھلائی مقصد ہی نہیں تھا ان کے تمام فیصلے اپنی دولت کو سنبھالنے کے لئے تھے.
مشرف ضیاء اور بھٹو نے بڑے بڑے فیصلے اپنی اقتدار کو مظبوط کرنے کے لیے کیے.
قوم کو چاہیے کہ اگر اب کی حکومت اس ملک کے لئے اور اس قوم کے لئے کچھ کرنے کی خواہش رکھتی ہے تو اس کو سپورٹ کریں.
اسی میں قوم چاہے پٹواری ہو یا جیالہ کی بہتری ہے.
اپنی تو ماں یھوا بیٹھے ہو اپنی اولاد کا ہی خیال کر لو.