Pmln Criminal Won, Pti Honest Middle Class worker Lost. Thank You Karachi

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Very well said..

Kaam dhelay ka nahi kia 21 main se 14 seats jeetnay ke baad, aur vote pooray chahien.

18th amendment ke peechay ja ke chhupna tha tou chhupay rehtay, shayad vote ziada mil jatay, yeh abhi roads banwanay ki kia tuk thi? Karachi ke awam ko pata chal gaya ke kaam tou 18th amendment ke hotay huay bhi hosakta tha.. phir 2.5 saal kyun jhak mari aur 18th amendment ka rona roya?

18% turnout means Insaafi ghar main hi betha raha.. bahir nikalnay ki zehmat bhi nahi ki.. IK lost Karachi within one year of his government. baqi sab bahanay hain..

Abb next elections main 14 seats lose kar ke kaheen aur se number pooray karnay ki koshish karain..

عمران کو نیند میں سے جگانے کی ضرورت ہے ..لیکن لگتا ہے اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے ..مانتے ہیں بیوروکریسی ، عدلیہ وغیرہ سب رکاوٹ ہیں ..لیکن یہ تو آنے سے پہلے بھی پتا تھا ..اسے اس کا توڑ کرنا چاہئے تھا ..
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
عمران رياض خان صاحب تو اس پروگرام ميں کہے رہے ہيں ، ميں نے يہی بات اس فورم پہ لکھی تھی بہت پہلے کے عمران خان صاحب کراچی کو اگنور کر رہے ہيں ، اور جو کراچی کو اچھا لے کر چل سکتا تھا اُس کو بہت پہلے اسلام آباد سے اليکشن لڑواديا يعنی اسد عُمر کو۔ پی ٹی آئی کو بہت بڑی مار پڑے گی کراچی سے۔​
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
If Karachi vala are hell-bent upon not giving an good young local person a chance based on less than 3 years of work from a New Political party and would rather vote for tested and tried politically bankrupt and morally corrupt Ppp or Pml-n then they will deserve what will happen to them just as it did in 80s and 90s with mqm.
Good luck Karachi valas. Disappointing!
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بزدار کی کوئی ایک غلطی بتا دیں ؟

بزدار کا کوئی ایک کام بتا دیں
شریفوں کے سڑکوں پلوں والی کارکردگی پر بھی میرا ایک ہی سوال ہوتا تھا ..کہ پینتیس سال حکمرانی میں صرف سڑکیں اور پل .؟
حکومت کے نیچے بہت سے ادارے ہوتے ہیں ..جو اپنا اپنا کام کرتے ہیں ..ایک ساتھ ..کچھ انتظامی مسائل ہیں ..جس پر نہ شریفوں نے بوجہ توجہ دی اور نہ ہی اب توجہ مل رہی ہے ..اس میں پیسے سے زیادہ نیت کا دخل ہے ..پولیس ، عدالتی ، الیکشن ریفارم میں پیسہ نہیں چاہئے نیت چاہئے ..لیکن اس پر توجہ نہ پچھلوں نے دی اور نہ اب دی جا رہی ہے .
جب تک یہ پرانا سسٹم جاری رہے گا عوام روتی رہے گی اور یہ مزے کرتے رہیں گے
چلیں ..اگلے دو سال بعد بزدار کے کام کے نتائج الیکشن میں دیکھ لیں گے
 
peaceandjustice

پہلا جواب تو یہ ھے آپ کے علم میں بزدار نے اربوں روپے کی زمینیں قبضہ مافیا پٹواری مافیاز سے پورے پنجاب میں ریکور کی ھے پنجاب میں 12 نئی یونیورسٹیاں اور 10 نئے ہسپتال بن رھے ہیں ساؤتھ پنجاب کا مکمل بجٹ علیحدہ کر دیا گیا کرونا وائرس کی اس گھمبیر صورتحال میں پنجاب گورنمنٹ کی کارکردگی سب صوبوں میں بہتر ھے بزدار غریب لوگوں کے لئے لنگر خانے اور پناہ گاہیں کھولیں گئی ہیں پولیس کی کارکردگی پہلے سے بہت بہتر ھے عدالتی ریفارمز اور الیکشن ریفارمز نہ ہی بزدار کے ہاتھوں میں ھے اور نہ ہی فیڈرل گورنمنٹ کر سکتی ھے یہ تو وہ حقائق ھیں جو ہر کوئی جانتا ھے شکریہ
 
پہلی دفعہ آپ سے سن رہی ہوں کہ پولیس کی کارکردگی بہتر ہے ..
اگر پی ٹی آئی اگلا الیکشن خدا نہ خواستہ ہار گئی تو وا گزار زمینیں واپس ان چوروں کے پاس چلی جائیں گی ..
عوام سننا چاہتی ہے کہ کیا ہوا ہے ..مین بکاؤ میڈیا تو نہیں بتائے گا .لیکن خود حکومت اپنے کاموں کی صحیح طریقے سے پرچار کیوں نہیں کرتی ؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح کہا آپ نے پی ٹی آئی کے وزراء کو ہ ہر 3 ماہ بعد آپنے آپنے محکموں کی کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرنی چاہیے