لوگ جتنا نواز کو بے وقوف سمجھتے ہیں وو اتنا نہیں ہے . اس نے جان بوجھ کر یے جنگ شورو کی ہے تا کے فوج مصروف ہو جائے اور عمران قادری اور شیدے سے جان چھٹی رہے . اب یے جنگ برسوں چلے گی ، نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ، اور یے ڈاکو صوبوں کی تمام اہم جگہوں پر فوج کھڑی کر کے آرام سے لوٹ مار کرتے رہیں گے اور تم سب امب چوپو