PTI Led KPK Government's Two Years Performance

chatha61

MPA (400+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

Shame on pti media team for not highlighting performance of kp government .

Haider imam sb where you are working like one man army I request a favor from you

Do work on bye election so far after the ge 2013 and have comparison

How many pti and pmln lost /gained their seats to each other

And in these bye election how many total votes they got .

Definitely pti has more captured seats of pmln

But very sad pti mt don't pay attention to these kind of workings .
 
Riemn

First and far most reality about KPK is the war riddance province , where even Pakistani citizen dont want to travel since war on terror started aroung KPK...particularly people Lahore had afraid if they travel KPK , they would be kidnapped, that was the situation of KPK by last 15 years .
Most of the business flee away ,

Not a single news channel including DAWN/GEO/DUNNYA/PTV/EXPRESS/ARY has any studio to do tv show from Peahawar bcz war on terrorism fought in KPK...

All the Pakistani companies has offices in Lahore, Islamabd , Karachi but no one want to open office in KPK...

In Last 15 years not a single company start business in KPK ... but all the companies have launch business , they start work from Lahore , Islamabad , Faisalabad ect :......

PTI Govt has change the fate of KPK in these 2 years by bringing fundamental changes but not superficial , if they keep intact in power for 5 years ,KPK will have much better in its performance and many companies will like to operate in KPK or star business there.
 
Last edited:

gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

٢- Please bear with me. I am compiling this thread on my own. This will take some time.
جو بھی اچھا کام کرے اُسے سراہنا چاہیے۔ لیکن جب غلط کام کرے تو پھراُس پر تنقید بھی ہونی چاہیے۔اور پی ٹی آئی والوں کو ٹھنڈے دل سے برداشت بھی کرنی چاہیے۔ میرے ایک دوست نے مجھے بتا یا ہے کہ پی ٹی آئی نے کوہاٹ تعلیمی بورڈ کا چیئرمین ایک ایسے شخص کو لگایا ہے جس نے کرپشن کی انتہا کردی ہے۔ سفر سرکاری گاڑی پر اور ٹی اے ڈی اے مُفت میں۔ اِس دفعہ امتحانی ڈیوٹیوں میں ایک ایک کمرہ امتحان میں دُگنی تعداد میں امتحانی عملہ لگایا۔ امتحانی ڈیوٹی لگانا کنٹرولر آف ایگزامز کا اختیار ہوتا ہے مگر عملی طور پر ساری امتحانی ڈیوٹیاں چئرمین خود لگا رہا تھا۔امتحان کامیاب طور منعقد کرنے کے لئے بورڈ کے عملے کو کُچھ رقم ملتی ہے جس میں بھی اس دفعہ چئرمین نے بھی حصہ لیا جب کہ اِس سے پہلے کسی نے نہیں لیا۔چئرمین نے آتے ہی اپنے بھتیجے کو بورڈ میں عارضی طور پر بھرتی کرلیا ہے (جسے بعد میں مُستقل کر دیا جائے گا) ۔عارضی بھرتی کے لئے بھی ٹیسٹ اور انٹرویو ہوتا ہے جو کہ نہیں ہُوا۔ایک ایسے شخص کو اسسٹنٹ کنٹرولر آف ایگزامز لگایا ہے جس کے ساتھ سارے بورڈ ملازمین کی نہیں بنتی۔کیونکہ وہ چئرمین کا دوست ہے۔ اور بھی بہت سی باتیں میرا دوست مجھے معلوم کر کے بتائے گا تو میں آپ سے شئیر کرونگا۔ میں چیلنج کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ ساری باتیں ٹھیک ہیں۔ کنٹرولر آف ایگزامز کی مدت ختم ہے لیکن پی ٹی آئی کو دوسرا کنٹرولر نہیں مل رہا ہے۔ ہاں سیکرٹری ایک اچھے انسان کو لگایا ہے۔ پی ٹی آئی والے تو ایک تعلیمی بورڈ صحیح نہیں چلا سک رہے۔ملک کیا چلا ئیں گے۔ ( ویسے سب کو پتا ہے کہ میں اینٹی پی ٹی آئی نہیں۔ ہاں ایک بات ہے کہ غلط بات پر تنقید اور اچھے کاموں پر تعریف ضرور کرتا ہوں۔ کوئی ہے جو یہ ساری باتیں غلط ثابت کر کے دکھائے) ۔
 
Riemn

MPA (400+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

جو بھی اچھا کام کرے اُسے سراہنا چاہیے۔ لیکن جب غلط کام کرے تو پھراُس پر تنقید بھی ہونی چاہیے۔اور پی ٹی آئی والوں کو ٹھنڈے دل سے برداشت بھی کرنی چاہیے۔ میرے ایک دوست نے مجھے بتا یا ہے کہ پی ٹی۔ ( ویسے سب کو پتا ہے کہ میں اینٹی پی ٹی آئی نہیں۔ ہاں ایک بات ہے کہ غلط بات پر تنقید اور اچھے کاموں پر تعریف ضرور ۔ پی ٹی آئی والے تو ایک تعلیمی بورڈ صحیح نہیں چلا سک رہے۔ملک کیا چلا ئیں گے۔۔ کوئی ہے جو یہ ساری باتیں غلط ثابت کر کے دکھائے) ۔

Stop lying Mr gaozban,
Guy from KPK confirmed what you wrote are lies/fable/fabrication and has soft way to defame PTI in disguise of anti PTI. Hope Allah will burn u in hell fire.
there are many short coming in PTI but to say PTI is corrupt or doing nepotism at Govt level is blatant lie .. Talk on PTI policies the LAws , and efforts in comparison to corrupt Sharif family party and Zardari ..
PTI has outclassed these two criminal political parties , The Sharif family and Zardari family but PTI is fail to oppose Media propaganda . If PTI overcome on anti PTI media propaganda , PTI can make govt in Pak . Now anti PTI media is the biggest threat for PTI to win election across pak for Prime minster ship.

Please talk what are PTI doing at larger scale , Ur friend is just lies with , PTI has punished 100s of Govt officers in 2 years , so acknowledge the Great work rather talk on lies to defame PTI ... What PTI did I can bet no party could do in KPK in next 50 years..

In last 2 years Nawaz Sharif pro media and there social media teams has damage the PTI reputation , therefore they lost in Lahore .....​
 
Last edited:

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

کی مدد کرسکیں SH Imam ایک خبر ھم بھی خیبر پختونخواہ کے بارے میں شیئر کرکے
خیبر پختونخواہ کے پہلے وئیر ہاؤس کا افتتاح کل کیا جائے گا

11209363_983763344981069_5672903357209685957_n.jpg
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

Please keep it up. IK and PTI are not perfect but they are not corrupt and trying their best to counter the corrupt system. They will make mistakes, but as long as they learn from them, they will be successful. Once the Local bodies elections are done, the people will see change at district level. InshaAllah.
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

Guy from KPK confirmed what you wrote are lies/fable/fabrication and has soft way to defame PTI in disguise of anti PTI.
there are many short coming in PTI but to say PTI is corrupt or doing nepotism at Govt level is blatant lie .. Talk on PTI policies the LAws , and efforts in comparison to corrupt Sharif family party and Zardari ..
PTI has outclassed these two criminal political parties , The Sharif family and Zardari family but PTI is fail to oppose Media propaganda . If PTI overcome on anti PTI media propaganda , PTI can make govt in Pak . Now anti PTI media is the biggest threat for PTI to win election across pak for Prime minster ship.

Please talk what are PTI doing at larger scale , Ur friend is just lies with , PTI has punished 100s of Govt officers in 2 years , so acknowledge the Great work rather talk on lies to defame PTI ... What PTI did I can bet no party could do in KPK in next 50 years..

In last 2 years Nawaz Sharif pro media and there social media teams has damage the PTI reputation , therefore they lost in Lahore .....
میں پھر چیلنج کرتا ہوں کوئی بھی میرے دعوے کو غلط ثابت کردے تو یہ فورم چھوڑ دونگا پھر کبھی بھی اور کسی آئی ڈی سے نہیں آونگا۔
(غلط بات کو غلط کہنا چاہیے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

جو بھی اچھا کام کرے اُسے سراہنا چاہیے۔ لیکن جب غلط کام کرے تو پھراُس پر تنقید بھی ہونی چاہیے۔اور پی ٹی آئی والوں کو ٹھنڈے دل سے برداشت بھی کرنی چاہیے۔ میرے ایک دوست نے مجھے بتا یا ہے کہ پی ٹی آئی نے کوہاٹ تعلیمی بورڈ کا چیئرمین ایک ایسے شخص کو لگایا ہے جس نے کرپشن کی انتہا کردی ہے۔ سفر سرکاری گاڑی پر اور ٹی اے ڈی اے مُفت میں۔ اِس دفعہ امتحانی ڈیوٹیوں میں ایک ایک کمرہ امتحان میں دُگنی تعداد میں امتحانی عملہ لگایا۔ امتحانی ڈیوٹی لگانا کنٹرولر آف ایگزامز کا اختیار ہوتا ہے مگر عملی طور پر ساری امتحانی ڈیوٹیاں چئرمین خود لگا رہا تھا۔امتحان کامیاب طور منعقد کرنے کے لئے بورڈ کے عملے کو کُچھ رقم ملتی ہے جس میں بھی اس دفعہ چئرمین نے بھی حصہ لیا جب کہ اِس سے پہلے کسی نے نہیں لیا۔چئرمین نے آتے ہی اپنے بھتیجے کو بورڈ میں عارضی طور پر بھرتی کرلیا ہے (جسے بعد میں مُستقل کر دیا جائے گا) ۔عارضی بھرتی کے لئے بھی ٹیسٹ اور انٹرویو ہوتا ہے جو کہ نہیں ہُوا۔ایک ایسے شخص کو اسسٹنٹ کنٹرولر آف ایگزامز لگایا ہے جس کے ساتھ سارے بورڈ ملازمین کی نہیں بنتی۔کیونکہ وہ چئرمین کا دوست ہے۔ اور بھی بہت سی باتیں میرا دوست مجھے معلوم کر کے بتائے گا تو میں آپ سے شئیر کرونگا۔ میں چیلنج کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ ساری باتیں ٹھیک ہیں۔ کنٹرولر آف ایگزامز کی مدت ختم ہے لیکن پی ٹی آئی کو دوسرا کنٹرولر نہیں مل رہا ہے۔ ہاں سیکرٹری ایک اچھے انسان کو لگایا ہے۔ پی ٹی آئی والے تو ایک تعلیمی بورڈ صحیح نہیں چلا سک رہے۔ملک کیا چلا ئیں گے۔ ( ویسے سب کو پتا ہے کہ میں اینٹی پی ٹی آئی نہیں۔ ہاں ایک بات ہے کہ غلط بات پر تنقید اور اچھے کاموں پر تعریف ضرور کرتا ہوں۔ کوئی ہے جو یہ ساری باتیں غلط ثابت کر کے دکھائے) ۔

یہ فرضی کہانیاں کسی اور کو سُناؤں۔ تیرا ایک دوست ہے کون اور کام کدھر کرتا ہے جو اسے اتنی معلومات مل گئیں کہ اُساتذہ کی ڈیوٹیاں بھی چیئرمین نے لگا دی۔ تمھارے دوست کا کوئی ناجائز کام نہیں کیا ہوگا تو یہ باتیں شروع کی ہونگی۔

تمھاری آخری بات کہ '
پی ٹی آئی والے ایک تعلیمی بورڈ نہیں چلا سکتے توملک کیا چلائینگے' تمھاری اصلیت بتانے کے لیے کافی ہے۔ مطلب تھریڈ سٹارٹر نے جو باتیں اس تھریڈ میں کی ہیں وہ حکومت چلانا نہیں، ہٹی چلانے کے لیے تھیں۔ تمھیں خود نہیں پتا کہ حکومت چلانا کسے کہتے ہیں؟۔ تم لوگ کے لیے میٹرو بسیں چلانا ہی حکومت چلانا ہے۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

میں پھر چیلنج کرتا ہوں کوئی بھی میرے دعوے کو غلط ثابت کردے تو یہ فورم چھوڑ دونگا پھر کبھی بھی اور کسی آئی ڈی سے نہیں آونگا۔
(غلط بات کو غلط کہنا چاہیے

پہلے تو تم اپنی بات سچ ثابت کروں۔ اور یہ چھوڑنے والی باتیں شہباز اور نواز نے بہت کی ہیں لیکن سیاست ابھی تک نہیں چھوڑی۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

ویسے یار ایفتی یہ 19 مئی 2015 تو ابھی آیا بھی نہیں اور پاکستان میں بھی ابھی 22:28 بجے ہیں تو آپکو یہ اشتہار کہا سے ملا؟
کیا یہ اشتہار نیو زی لینڈ کے اخباروں میں چھپا ہے جو آپکو ملا گیا؟

کی مدد کرسکیں SH Imam ایک خبر ھم بھی خیبر پختونخواہ کے بارے میں شیئر کرکے
خیبر پختونخواہ کے پہلے وئیر ہاؤس کا افتتاح کل کیا جائے گا

11209363_983763344981069_5672903357209685957_n.jpg
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

یہ فرضی کہانیاں کسی اور کو سُناؤں۔ تیرا ایک دوست ہے کون اور کام کدھر کرتا ہے جو اسے اتنی معلومات مل گئیں کہ اُساتذہ کی ڈیوٹیاں بھی چیئرمین نے لگا دی۔ تمھارے دوست کا کوئی ناجائز کام نہیں کیا ہوگا تو یہ باتیں شروع کی ہونگی۔

تمھاری آخری بات کہ '
پی ٹی آئی والے ایک تعلیمی بورڈ نہیں چلا سکتے توملک کیا چلائینگے' تمھاری اصلیت بتانے کے لیے کافی ہے۔ مطلب تھریڈ سٹارٹر نے جو باتیں اس تھریڈ میں کی ہیں وہ حکومت چلانا نہیں، ہٹی چلانے کے لیے تھیں۔ تمھیں خود نہیں پتا کہ حکومت چلانا کسے کہتے ہیں؟۔ تم لوگ کے لیے میٹرو بسیں چلانا ہی حکومت چلانا ہے۔

He might be right how can you assume that every person working for gov has to be proven emandar farishta
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

Shame on pti media team for not highlighting performance of kp government .

Haider imam sb where you are working like one man army I request a favor from you

Do work on bye election so far after the ge 2013 and have comparison

How many pti and pmln lost /gained their seats to each other

And in these bye election how many total votes they got .

Definitely pti has more captured seats of pmln

But very sad pti mt don't pay attention to these kind of workings .

یار یہ غلط ہے۔ یہ سارے باتیں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے بار بار سارے فیس بک پہ پھیلائی ہیں اور ان میں ایک خبر نہیں جو میں نے نہیں پڑھی۔ اخبار اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پیجز ان باتوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اب اگر آپ پی ٹی آٹی کے سوشل میڈیا کے فیس بک اور ٹویٹر کے پیجز کیساتھ منسلک نہیں تو یہ آپکی غلطی ہے سوشل میڈیا ٹیم کی نہیں۔ اور حیدر امام نے بھی یہ ساری باتیں اسی انٹرنیٹ سے اُٹھائی ہیں اسلیے اپنے اپنے شوق کی بات ہے۔ آپکو میں ایک لنک دیتا ہوں۔ یہاں آپکو کے پی کے مطلق تقریباً ہر خبر ملے گی۔ اس ویب سائیڈ پہ جایا کرے۔
https://kpkprogress.wordpress.com/

سوشل میڈیا ٹیم تو اگر پرویز خٹک چینک بھی مار دے اس پہ ایک پوسٹ بناکے سارے سوشل میڈیا پہ پھیلا دیتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ ذرا آج آخبار، مشرق، ایکسپریس پشاور، نئی بات پشاور، ایکسپریس ٹریبیون وغیرہ اخبارات پڑھا کرے آپکو ایسے اشتہارات اور ایسی خبریں ہزاروں کی تعداد میں ملی گی۔
شکریہ

Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

He might be right how can you assume that every person working for gov has to be proven emandar farishta

It is true but how could he say all this? Has he any evidence for it? He is not even from KP, keep aside Kohat. He is just relying on a statement from his friend.

His one line (which I have highlighted) is enough to prove who is he? Simple! For him, if a person can run a Board, he can run the country and vice versa. He might be right for what he had said but taunting a party for not being good in running a board can't run a whole province or country.... meaning whatever mentioned in this thread is just rubbish for him.
 
The_Observer

Councller (250+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

Does anyone has any updates regarding the micro hydel dams and peshawar mass transit projects. What big dams is kpk gov working on?
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: KPK Pakistan ( PTI ) Government two years performance

ویسے یار ایفتی یہ 19 مئی 2015 تو ابھی آیا بھی نہیں اور پاکستان میں بھی ابھی 22:28 بجے ہیں تو آپکو یہ اشتہار کہا سے ملا؟
کیا یہ اشتہار نیو زی لینڈ کے اخباروں میں چھپا ہے جو آپکو ملا گیا؟

I've got from Facebook. They shouldn't have to write the word 'Aaj' before the date.
 
ammarkshamsi

Politcal Worker (100+ posts)
عمران خان نے میٹرو بس نہیں چلائی تو کچھ نہیں کیا پختونخواہ میں