Any Update in train service z,correct me if i am wrong heard there would be mass train service
پہلے تو تم اپنی بات سچ ثابت کروں۔ اور یہ چھوڑنے والی باتیں شہباز اور نواز نے بہت کی ہیں لیکن سیاست ابھی تک نہیں چھوڑی۔
میں پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں جو بھی کہتا ہوں۔ میں نے تحقیق کی ہے۔ میں نے کہا تھا کہ چئرمین نے اپنے بھتیجے کو بھرتی کیا ہے تو اُس کا نام ہے باسل زمان۔ کوہاٹ بورڈ کے چئرمین کا نام ہے عقل زمان جو کہ پی ٹی آئی کا بندہ ہے ۔ اگر یہ بات آپ غلط ثابت کردیں تو میں ابھی یہ فورم چھوڑ دونگا۔ دوسری بات جس پہ مجھے افسوس ہوا ہےوہ یہ کہ آپ نے مجھے پٹواریوں کا ساتھی قرار دیا ہے جب کہ میں خود نواز لیگ پر تنقید کرتا ہوں۔ دراصل ہم اپنے آئیڈیلز میں کوئی خامی کسی کے مُنہ سے سُننا نہیں چاہتے چاہے اُن میں ہو ہی کیوں نہ۔
ایک تو معاف کرے آپ کوئی ولی یا غوث یا نعوذ بااللہ کوئی پیغمبر نہیں یا ہم آپکو ذاتی طور پہ جانتے ہیں کہ آپ نے جو بھی بات کہہ دی وہ حقیقت ہو اسلیے ایسی باتوں پہ شک کیا جاتا ہے اسلیے اسمیں اتناخفا ہونے کی ضرورت نہیں۔ دوسرا اگر ایسا کوئی مسٔلہ ہے بھی تو یہ فورم ایسی چیزوں کے لیے نہیں ہے بلکہ وزیر اعلیٰ شکایت سیل کا نمبر اور ای میل آپکو گوگل سے مل جائیگا وہ شکایت کردے ۔ لیکن یہاں پہ ایسی باتیں صرف پی ٹی آئی کے مخالفین کرتے ہیں۔
[/right]