A Single Dream Is More Powerful Than Thousand Realities ~ J.R.R Tolkein
With Great Power Comes Great Responsibility ~ Uncle Ben, Spectacular Spiderman Comics
Success Is Not Final,Failure Is Not Fatal ; It Is The Courage To Continue That Counts ~ Winston Churchill
<font color="#000000" face="'lucida grande', tahoma, verdana, arial, sans-serif"><span style="font-size: 11px; line-height: 14px;">
باب العِلم علی (ع) کے دو فرامین یہ نہ سوچو کے مالک فوراً دعا قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ شکر ادا کرو کہ وہ ہمارے گناہوں کی سزا فوراً نہیں دیتا۔
لوگوں کے ساتھ ایسا میل جول رکھو کہ مرجاؤ تو وہ تُمھاری جُدائی پر گریہ و افسوس کریں اور زندہ رہو تو تم سے مِلنے کے آرزو۔
اِسی بات کو غالباً میاں محمد بخش نے بھی اپنے انداز میں کہا
دنیا اُتے رکھ فقیرا ایسابین کھلون کول ہونویں تاں حسّن لوکی،دور ہونویں تاں رون