The Ramadhan 2010 Thread

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
90c216a495accb3c2e1bc4d4dd2147a4.gif


http://www.loadpictures.net/pics/14b51980f5beab9fb4a4b4e297fb0ccc.gif

http://www.loadpictures.net/pics/8bd2469675f60a5b97ff126f1a8f4ecb.gif

http://www.loadpictures.net/pics/7987f4074098c935ad4e1cc195e8b640.gif

http://www.loadpictures.net/pics/7ff47653a81f98c0adb8a364c03aafa0.gif

http://www.loadpictures.net/pics/f009e23996ee2228f6a1854e55c96d48.gif

http://www.loadpictures.net/pics/18bd1b4674e6e96832fbab0d5f88b197.gif

http://www.loadpictures.net/pics/eeaa665d4f71e158a077206df1784f93.gif

http://www.loadpictures.net/pics/d7d31f08b3fd0dd641655c943210ca3f.gif

http://www.loadpictures.net/pics/08c6f2d1d8193656007e225cdd8f76b6.gif

jazakallah

ramzan mubarak
 

Ammad Hafeez

Minister (2k+ posts)
*Happy Ramadan*

May This Ramadan be as bright as ever.May this Ramadan bring joy, health and wealth to you & for every Pakistani.

40536_457255449609_257074759609_6301004_1619444_n.jpg
 

Hammad Shah

Councller (250+ posts)
Ramdan Calendar 2010 for Lahore & Other Cities

1st Ramzan wil Start from 12 August 2010

Ramadan Time table according to LAHORE.

Roza —————————-Sehr —————--————- Iftar
01 —————————- 3:56 am————————- 6:49 pm
02 —————————-3:57 am————————- 6:48 pm
03 —————————- 3:58 am————————- 6:47 pm
04 —————————- 3:58 am————————- 6:47 pm
05 —————————- 3:59 am————————- 6:46 pm
06 —————————- 4:00 am————————- 6:45 pm
07 —————————- 4:01 am————————- 6:44 pm
08 —————————- 4:02 am————————- 6:43 pm
09 —————————- 4:03 am————————- 6:42 pm
10 —————————- 4:04 am————————- 6:40 pm
11 —————————- 4:05 am————————- 6:39 pm
12 —————————- 4:06 am———-—————-6:38 pm
13 —————————- 4:07 am ————————- 6:37 pm
14 —————————- 4:08 am ————————- 6:36 pm
15 —————————- 4:09 am ————————- 6:35 pm
16 —————————- 4:10 am ————————- 6:34 pm
17 —————————- 4:10 am————————– 6:32 pm
18 —————————- 4:11 am————————- 6:31 pm
19 —————————- 4:12 am————————- 6:30 pm
20 —————————- 4:13 am————————- 6:29 pm
21 —————————- 4:14 am————————- 6:28 pm
22 —————————- 4:15 am————————- 6:27 pm
23 —————————- 4:15 am————————- 6:26 pm
24 —————————- 4:16 am————————- 6:24 pm
25 —————————- 4:17 am————————- 6:23 pm
26 —————————- 4:18 am————————- 6:22 pm
27 —————————- 4:18 am————————- 6:20 pm
28 —————————- 4:19 am————————- 6:19 pm
29 —————————- 4:20 am————————- 6:18 pm
30 —————————- 4:21 am————————- 6:16 pm

Lahore time difference with other major cities of Pakistan:
Shaikhupura ==> 1 min +
Oukara, Pattoki ==> 2 min +
Sahiwal ==> 3 min +
Wihari, Buraiwala, PakPatan ==> 4 min +
Bahawalnagar ==> 6 min +
Multan, Bahawalpur ==> 10->11 min +
Dera Ghazi Khan ==> 11 min +
Rahim Yar Khan ==> 17 min +
Quetta ==> 25 min +
Karachi ==> 28 min +
Faisalabad, Jhang ==> 3->6 min +
Chinoit ==> 5 min +
Sargodha, Mianwali ==> 10->6 min +
Layya, Bhakkar, Bannun ==> 13->17 min +
Dera Ismail Khan ==> 14 min +
Sialkot, Narowal ==> 3 min +
Gujrawanla, Wazirabad ==> 1->2 min +
Gujrat, lala musa ==> 3 min +
Jehlum, Mirpur Azad Kashmir ==> 4 min +
Chakwal, Pind dadan khan ==> 6 min +
Rawalpindi, Islamabad, Kotli Azad Kashmir ==> 8 min +
Murree, Muzafarabad ==> 13 min +
Abotabad, Manshehra ==> 15 min +
Atok, Noshehra ==> 13 min +
Mengora==> 17 min +
Peshawar ==> 15 min +
 
Last edited:

Tilloo

MPA (400+ posts)
Jazakallah Jazakallah Jazakallah Jazakallah Jazakallah Jazakallah Jazakallah Jazakallah

harisuae Bhai. . .
 

anglopakiman

Voter (50+ posts)
This is my first Ramadan fast in Qatar. I am massively thankful to Allah to have found a wonderful job here. I am also so fortunate that my friends and family have thus far been spared from the terrible floods and I pray for those who have suffered. It is at times like this that we should realize both how precious and how fleeting life is. Compared to the age of Creation, even the life span of the oldest man is like the blink of an eye, yet life is one of the most miraculous gifts from Allah, and through him, each of our lives has meaning. That thought always makes me feel better when I hear of tragedies that have happened.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Suhur is Masnun

n4a4n9.jpg


14m4d92.jpg


Anas (May Allah be pleased with him) reported:
The Messenger of Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said,
"Eat Suhur (predawn meal).
Surely, there is a blessing in Suhur.''
[Al-Bukhari and Muslim].

14m4d92.jpg

Commentary:
This Hadith tells us that Suhur is Masnun (Sunnah of the Prophet
(Sallallahu Alaihi Wasallam)), even if one takes a small quantity
of food. This meal is blessed and maintains one's energy and
vitality during Saum. Against this, if a person goes to sleep after
taking his dinner to save himself from the inconvenience of getting
up before dawn or takes Suhur early will be, on one side, disobeying
Messenger of Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) ,
while on the other side, he will be feeling hunger and thirst very early
and very much as he himself has increased the period of fasting by not
taking the Suhur. Subhan Allah! How the weaknesses of man have been taken
into account in the teachings of Islam while suitable provision
has been provided to overcome them!

14m4d92.jpg

14m4d92.jpg
 

US CENTCOM

Councller (250+ posts)
رمضان کریم مبارک

امریکہ کے مرکزی کمان کی جانب سے میں دُنیا بھر کے سب سلمانوں کوجو رمضان کی تیاریوں میں مصروف ہیں مبارک باد دیتا ہوں۔ رمضان کا مہینہ بے شک ایمان کو گہرائی سے دیکھنے، اپنے اہل و عیال اور دوستوں کے ساتھ افطار گُزارنے، عقیدت اور انکساری حاصل کرنے کا مہینہ ہے۔ دوسرے مزاہب کے لوگ جن کو رمضان کا علم صرف اپنے معاشرے یا اپنے ارد گرد کے لوگوں سے ہوا ہے وہ یہ جانتے ہیں کہ رمضان اپنے خاندان کو اکھٹا کرنے، دوستوں کو افطار پر مدعو کرنے اور مل بانٹ کر کھانے کا ماہ ہے۔

یہ عظیم ماہ مسلمانوں کو روزے رکھ کر اور دُعا کر کے خُدا کی یاد میں گُزارنے اور ضرورت مندوں کے لیے فراخدلی کے اظہار کا ہے۔
ہمیں یہاں امریکہ میں اور دُنیا بھر میں، مسلمانوں کے رمضان سے وابستہ مراسم ہمارے یکساں قاعدوں کی یاد دہانی کراتے ہیں اور اسلام کے انصاف کو بڑھانے، ترقی، برداشت اور انسانی وقار کو مزید اُجاگر کرتے ہیں۔

یہ مرحلہ ہم سب کے لیے ایک مُشکل مرحلہ ہے۔ روحانی-عناصر پر مبنی تنظیمیں، مشتمل اسلامی تنظیمیں، سب نے ان دُشواریوں کا سامنا کرنے میں اہم کردا رادا کیا ہے اور اس مُشکل مرحلے کے دوران یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم آنے والے مہینوں اور سالوں میں برداشت سے کام لیں اور اپنے مقصد میں قائم رہیں۔
امریکی مسلمان اسلامی اصولوں کو نبھا کر اور ہماری قوم اور معاشرے کو بہتری بخش کر ہمارے لیے ایک بہتر مستقبل کا تعین کرتے ہیں۔

یہ ہمارے رواسم کا ایک حصہ ہے کہ میں مسلمانوں کو اس مقدس مہینے کے دوران رمضان کریم کی مبارکباد پیش کروں۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ​
[
url]www.centcom.mil[/url]​
 

zjamal

Voter (50+ posts)
yeah thanks president but can u leave muslims alone plz...at least dont torture us on such mubarik month...at least for a while...
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
امریکہ کے مرکزی کمان کی جانب سے میں دُنیا بھر کے سب سلمانوں کوجو رمضان کی تیاریوں میں مصروف ہیں مبارک باد دیتا ہوں۔ رمضان کا مہینہ بے شک ایمان کو گہرائی سے دیکھنے، اپنے اہل و عیال اور دوستوں کے ساتھ افطار گُزارنے، عقیدت اور انکساری حاصل کرنے کا مہینہ ہے۔ دوسرے مزاہب کے لوگ جن کو رمضان کا علم صرف اپنے معاشرے یا اپنے ارد گرد کے لوگوں سے ہوا ہے وہ یہ جانتے ہیں کہ رمضان اپنے خاندان کو اکھٹا کرنے، دوستوں کو افطار پر مدعو کرنے اور مل بانٹ کر کھانے کا ماہ ہے۔​


یہ عظیم ماہ مسلمانوں کو روزے رکھ کر اور دُعا کر کے خُدا کی یاد میں گُزارنے اور ضرورت مندوں کے لیے فراخدلی کے اظہار کا ہے۔
ہمیں یہاں امریکہ میں اور دُنیا بھر میں، مسلمانوں کے رمضان سے وابستہ مراسم ہمارے یکساں قاعدوں کی یاد دہانی کراتے ہیں اور اسلام کے انصاف کو بڑھانے، ترقی، برداشت اور انسانی وقار کو مزید اُجاگر کرتے ہیں۔

یہ مرحلہ ہم سب کے لیے ایک مُشکل مرحلہ ہے۔ روحانی-عناصر پر مبنی تنظیمیں، مشتمل اسلامی تنظیمیں، سب نے ان دُشواریوں کا سامنا کرنے میں اہم کردا رادا کیا ہے اور اس مُشکل مرحلے کے دوران یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم آنے والے مہینوں اور سالوں میں برداشت سے کام لیں اور اپنے مقصد میں قائم رہیں۔
امریکی مسلمان اسلامی اصولوں کو نبھا کر اور ہماری قوم اور معاشرے کو بہتری بخش کر ہمارے لیے ایک بہتر مستقبل کا تعین کرتے ہیں۔

یہ ہمارے رواسم کا ایک حصہ ہے کہ میں مسلمانوں کو اس مقدس مہینے کے دوران رمضان کریم کی مبارکباد پیش کروں۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ

[
url]www.centcom.mil[/url]​
اور اس کے علاوہ رواسم میں کیا کیا آتا ہے۔

چند رواسم ملاحظہ فرمایئں۔

جب اسرائیل فلسطینیوں پر حلمے کرتا رہے اور امرہکہ آنکھیں بند
رکھے اور اگر دُنیا میں کہی عیسائیوں کےساتھ کچھ ہوجائے تو امریکہ کی ساری مشینری حرکت میں آجاتی ہے۔

اگر اںڈیا کشمیری مسلمانوں کا قتل عام تو امریکہ کا چپ کا روزہ
اور آٰ ئی ایس آئی پر دہشت گردوں کے ساتھ روابط کا الزام۔

عراق پر حملہ اس بنیاد پر کہ وہاں ایٹمی ہتھیار ہیں۔ جب کچھ بھی نہیں ملا پھر بھی وہاں ڈٹے رہے اور نہ معافی نہ طلافی۔

افغانستان میں ایک اُسامہ کو پکڑنے اور اپنے چند سو لوگوں کے قتل کے بدلے ، لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام۔
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad Digital Outreach Team US State Department






فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




بڑی مہربانی صدر صاھب !!

افسوس صد افسوس کہ رمضان کی
ساری فضیلت جانتے ہوے بھی آپ کافر ہو گئے - سچ کہا ہے الله نے:

يَہۡدِى مَن يَشَآءُ إِلَىٰ صِرَٲطٍ۬ مُّسۡتَقِيمٍ۬

جسے چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے

He guideth whom He will unto a straight path.