atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
that is your interpretation, one that Dr. Israr followed (for whom I have great respect). Go read Holy Quran and understand the meaning of "Amruhum Shura Bayna Hum". Then ask yourself does Shura come out of thin air? How do we elect the Shura? Use your brain.
بات شوری منتخب کرنے کی نہیں ٥١ فیصد کی قرآن و سنت سے متصادم رائے کی ہے. مثال کے طور پر ریاست مدینہ کی دعوے دار حکومت کی قانون ساز اسمبلی جسے آپ شوری کہہ سکتے ہیں اس نے شراب پر پابندی کی درخواست کو ٥١ فیصد سے زیادہ کی مخالفت پر مسترد کر دیا
 
Tenacious Khan

Councller (250+ posts)

You have a constitution in place, which can enforce itself and reject any law no matter from wherever it comes from if it stands against the ruling of Quran and Sunnah. It is about intention, for example interest should be banned according to teaching of Holy Quran. The lawmakers should add it in the constitution. No one will stop them. It is about intention and implementation. Nothing else!
 
آئین قرار داد مقاصد کے تابع ہے جس کے مطابق قرآن و سنت کے منافی قانون سازی نہیں ہو سکتی ہے. آپ لاکھ تاویلیں کر لیں اول تو یہ قانون آئین ہی کے منافی ہے. شراب پر پابندی کی درخواست مسترد کرنے والوں کی نیت واضح ہے اور شراب کو شہد بتانے والوں کا عمل ان کی نیتوں کا ثبوت ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی ریاست مدینہ سے مراد کون سی حکومت ہے ؟کیا آپ کے پہلے بادشاہ جمہوریت کے تحت نہیں آئے تھے ؟
and that State of Madina was ruled by Shariah Law not by the wishes of 51%.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کی ریاست مدینہ سے مراد کون سی حکومت ہے ؟کیا آپ کے پہلے بادشاہ جمہوریت کے تحت نہیں آئے تھے ؟
جمہوریت سے آئے تھے تو بادشاہ کیسے ہوئے. البتہ آپ بادشاہت ہی کے قائل ہیں​
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Radical Islam is a myth created by Zionists to keep Muslims on the back foot. Someone should ask them about Neocons, Zionist, Hinduwata, etc. who are invading wars in Muslim lands. I believe they will say they are our fathers so don't talk about them. Someone should slaps these crusaders and keep reminding them about how many Muslim countries they invaded to restore "Democracy", but they killed millions and yet they blame Muslims.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اس پیار کو میں کیا نام دوں ؟
. . . . . .
آئے تو جمہوریت سے ہی تھے لیکن انہیں کیا نام دوں
? ? ? ?
جمہوریت سے آئے تھے تو بادشاہ کیسے ہوئے. البتہ آپ بادشاہت ہی کے قائل ہیں​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اس پیار کو میں کیا نام دوں ؟
. . . . . .
آئے تو جمہوریت سے ہی تھے لیکن انہیں کیا نام دوں
? ? ? ?

وقت گذرنے (فتح ایران) کے بعد ووٹ ڈالنے والوں کے ووٹ مسترد شمار ہوں گے
?
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
ایک وقت تھا جب یورپ پر عیسائیت کی تاریکی چھائی رہی اور یورپ میں ہر قسم کی ترقی پسندانہ سوچ پر بندھ باندھے ہوئے تھے، پھر عیسائیت کا ڈبہ گول ہوا اور یورپ ترقی کی راہوں پر چل نکلا۔ آج اسلام اسی طرح پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ترقی پسندی کی راہ میں رکاوٹ بن رہا تھا، زیادہ وقت نہیں گزرنا، اسلام بھی عیسائییت کی طرح ڈبے میں بند ہوگا اور ہم بھی ترقی کی راہوں پر ہوں گے۔۔
 
Tenacious Khan

Councller (250+ posts)
آئین قرار داد مقاصد کے تابع ہے جس کے مطابق قرآن و سنت کے منافی قانون سازی نہیں ہو سکتی ہے. آپ لاکھ تاویلیں کر لیں اول تو یہ قانون آئین ہی کے منافی ہے. شراب پر پابندی کی درخواست مسترد کرنے والوں کی نیت واضح ہے اور شراب کو شہد بتانے والوں کا عمل ان کی نیتوں کا ثبوت ہے
Your argument is seriously flawed, I just exposed it wide open for readers to see. Enough said!