Time & Place Of Funeral of General Hamid Gul (late)

Green Inside

Senator (1k+ posts)
CREDIT: User id: Matie Khan

2ry671l.jpg




Source:​
https://www.facebook.com/GeneralHamidGul/posts/944740505589701

https://www.facebook.com/GeneralHamidGul?fref=nf
 
Last edited by a moderator:

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??

Did Hameed Gull pass away. When, where and how.
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??

So sad, Pakistsn will miss a Patriotic Pakistani and a good soldier.
 
Last edited:

Cobra

MPA (400+ posts)
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??


Late General Hameed Gull Was A Key Player In Afghan Peace Talks. He Was As Healthy As Horse.
 
Last edited:

459zaman

Banned
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??


اناءللہ و انا الیہ راجعون

جنرل ریٹائرڈ حمید گل انتقال کر گئے
ایک محب وطن اور ایک سچا پاکستانی تھے ، اللہ ان کی مغفرت فرمایئں ، انکے اور تمام اہل پاکستان کو اللہ صبر کرنے کی توفیق عطا فرمایئں۔ امین یا رب العالمین

 

459zaman

Banned
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??

ایک اسلامی جرنیل- ایک بهادر سپاھی جو اپنے ملک کی بقا کی جنگ آخری سانسوں تک لڑتے رھیں-
ھماری آنکھیں اشکبار اور دل مغموم- ھمارا ھاتھ ماتھے پر کیونکه سلیوٹ ان کی خدمات کا حق بنتا ھے_ جنرل حمید گل صاحب آپ کی والده عظیم عورت تھی جس نے آپ جیسے سپوت کو جنا تھا

 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??

Everyone will taste death but this man who is responsible for the present situation of my pakistan should had been HANGED .......but I still say Allah may forgive him.
 

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??

Innahillahwainahilarajion , great patriot Pakistani , some thing look fishy he look healthy , bimar to nawaz sharif lag raha tha 14 agust Wala din very sad
 

slave of Allah

Senator (1k+ posts)
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??

راولپنڈی:حمیدگل کی نمازجنازہ آج بعدنمازعصرریس کورس گراؤنڈمیں اداکی جائےگی
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل انتقال کرگئے


ویب ڈیسک ہفتہ 15 اگست 2015

383929-gul-1439665133-807-640x480.jpg

حمید گل کو برین ہیمبرج کے باعث مری کے سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے، فوٹو:فائل

مری: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل انتقال کرگئے۔ حمید گل کی صاحبزادی عظمیٰ گل کے مطابق وہ کچھ عرصے سے سردرد کی تکلیف میں مبتلا تھے اور آج رات طبیعت ناساز ہونے پر انہیں مری کے سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا۔ عظمیٰ گل کا کہنا تھا کہ حمید گل کو برین ہیمبرج کا عارضہ لاحق تھا اور اسپتال منتقل کرنے پر ان کی حالت تشویشناک ہوگئی جہاں وہ انتقال کرگئے۔
حمید گل کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کے 2 صاحبزادے ترکی اور آسٹریلیا میں موجود ہیں اور ان کی وطن واپسی کے بعد آج بعد نماز عصر ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل 20 نومبر 1936 کو پنجاب کے شہر سرگودھا میں پیدا ہوئے انہوں نے 1956 میں پاک فوج میں شمولیت اختیار کی، حمید گل نے 1965 اور 71ء کی جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل 1987 سے 1989 تک آئی ایس آئی کے سربراہ رہے انہوں نے ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس کے طور پر بھی خدمات انجام دیں جب کہ حمید گل 1989 سے 1991 تک کور کمانڈر ملتان رہے اور 1992 میں پاک فوج سے ریٹائر ہوئے انہیں ستارہ بصالت اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا۔
وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین، چیرمین تحریک انصاف عمران خان، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت، پرویزالٰہی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے حمید گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جب کہ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے اور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔
 

ninetykman

Minister (2k+ posts)
Re: nimaz-e-janaza of Gen hameed gul ??

Everyone will taste death but this man who is responsible for the present situation of my pakistan should had been HANGED .......but I still say Allah may forgive him.

You daddies nawaz sharif, Musharraf and Zaradari are responsible for the current situation. Gen. Gul retired 25 years ago.