Urgently need a Photoshop professional i.e storybook maker

barca

Prime Minister (20k+ posts)
یار کوئی بتایے گا یہ فوٹو اڈوب شاپ اور ویب ڈیزاینر کا کورس کہاں ہوتا ہے ؟
 

littlemaster

Minister (2k+ posts)
most of mqmrs on this forum have mastered this skills. and if you cant find 'start any anti mqm thread ' and there you go(bigsmile)
 

Romeo

MPA (400+ posts)
@barca kisi bhi CD shop se LYNDA adobe training course ki CD Rs40 mai lai laina and you can learn it from there..Ab yeh na kehna k mai nai kion nahi seekha:P
یار آرٹس کے ساتھ میٹرک کرنے والا ہوں میں نے یہ کورس کرنا ہے
کوئی مشورہ دو کسوٹی نہ سٹارٹ کر دینا
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
یار آرٹس کے ساتھ میٹرک کرنے والا ہوں میں نے یہ کورس کرنا ہے
کوئی مشورہ دو کسوٹی نہ سٹارٹ کر دینا


qeema naan wale free hein aaj kal, unhin se seekh lein. . (bigsmile)
 

arnold_mic

Senator (1k+ posts)
یار آرٹس کے ساتھ میٹرک کرنے والا ہوں میں نے یہ کورس کرنا ہے
کوئی مشورہ دو کسوٹی نہ سٹارٹ کر دینا
Agar kasoti start ki tu yeah thread sub say upper chala jayee ga :)
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Agar kasoti start ki tu yeah thread sub say upper chala jayee ga :)
آرنلڈ مجھے پتا ہے تم قابل آدمی ہو مشورہ دو
سیالکوٹ میں کوئی اکیڈمی یا کالج نہیں اس کورس کا مجھے کیا کرنا چاہیے اب ؟
 

arnold_mic

Senator (1k+ posts)
آرنلڈ مجھے پتا ہے تم قابل آدمی ہو مشورہ دو
سیالکوٹ میں کوئی اکیڈمی یا کالج نہیں اس کورس کا مجھے کیا کرنا چاہیے اب ؟


Drumma-wala chock hai na.. uksay pass ik chota sa training center hai.. wahan say pochoo.. agar baat na banay tu imam-sahib bazar main bhi kuch center hain...nai tu "Bohth" village main kafi dukanain hain,.... Eat-More wali market main na jana woh bohat lottay hain.
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Drumma-wala chock hai na.. uksay pass ik chota sa training center hai.. wahan say pochoo.. agar baat na banay tu imam-sahib bazar main bhi kuch center hain...nai tu "Bohth" village main kafi dukanain hain,.... Eat-More wali market main na jana woh bohat lottay hain.
کوئی انزازہ ہے کتنا ٹائم لگ سکتا ہے یہ کورس کرنے میں ؟
 

Tashen

Councller (250+ posts)
یار آرٹس کے ساتھ میٹرک کرنے والا ہوں میں نے یہ کورس کرنا ہے
کوئی مشورہ دو کسوٹی نہ سٹارٹ کر دینا
Dude actually there are hundreds and thousands of tutorial series on youtube.lynda.com is best for this you may find some good torrents of lynda tutorial series for photoshop.
 

arnold_mic

Senator (1k+ posts)
کوئی انزازہ ہے کتنا ٹائم لگ سکتا ہے یہ کورس کرنے میں ؟


ویسے تو زائدہ ٹائم نہیں لگے گا مگر ..
اگر تم پہلے انٹر کرو پھر کورس پھر شائد بہت زائدہ ٹائم لگ جیے

 

barca

Prime Minister (20k+ posts)


ویسے تو زائدہ ٹائم نہیں لگے گا مگر ..
اگر تم پہلے انٹر کرو پھر کورس پھر شائد بہت زائدہ ٹائم لگ جیے


دو سال میں مکمل ہو سکتا ہے اور خرچہ کتنا آسکتا ہے کوئی ایڈیا ؟
یا تھوڑے دنوں تک پتا کر کے انفارمیشن دے سکتے ہو ؟
میں نہم کے پیپر دے کر سپین آگیا ہوں
جولائی میں میں نے پاکستان واپس آنا ہے اگست میں رزلٹ آنا ہے