Virat Kohli India Kay Sath Sath Pakistan Kay Bhi King Bun Gaye

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دراصل ٹنڈولکر، دھونی اور کوہلی بہت اعلی درجے کے کرکٹرز اور مہذب بھی ہیں کبھی ان کے منہ سے تعصب اور نفرت پر مبنی بات سننے کونہیں ملی، جہاں تک کھیل کا تعلق ہے تو ان کی وجہ سے آج انڈیا کرکٹ میں عزت کما رہا ہے اور نئے سے نئے کرکٹرز بطور خاص بیٹسمین انڈیا کو مل رہے ہیں جن کا معیار اپنے پیشرو کرکٹرز کی طرح بہت اعلی ہے
پاکستان میں کوی ایک بھی ان کی طرح نہیں تھا جس سے نوجوان کرکٹر سیکھ سکتے یا اس جیسا بننے کی آرزو کرتے بابر اعظم کے بارے میں کہاجارہا ہے کہ وہ اسمتھ اور جو روٹ کے لیول کا بلے باز ہے اللہ کرے کہ وہ ہی پاکستان میں آجکل کی کرکٹ کو سمجھنے اور بیٹنگ ٹیکنیکس متعارف کروانے والا ثابت ہو
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
kohli showed his racist side during the last World Cup, losing to England to keep Pakistan out of the finals, this bastard lost all his respect, let’s not forget, kohli, dhoni & co all are anti Muslims/Pakistan.
If anyone still wants to kiss their stinking ass. Fuck them too!!!!!