Walk of Shame

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
I tell you why these Pakistani politicians are humiliated at American airports. Airport security measures at American airports is not about terrorism prevention, it’s all about braking down pride and self esteem among American public. When these brown self proclaimed leaders show attitude to the airport security whose job is to brake down public self esteem pull them aside and humiliate them to the shitlevel.

I m glad some one reminds them their true place
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh Shehryar Afridi phir dubara Amreekano k haatho nunga hona chahta ha ?

Abhi kissi US official ne notice le liya, tou dumm dabba k bhaag raha ho ga.
Indeed we need brave leaders like Shreefs and Zardaris.
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
جاہلوں کا ٹولہ پاکستان کو بہت جلد بے عزت کروا کر چلتا بنے گا بھان متی کا یہ کنبہ سب کچھ ڈبو کر جہاں جہاں سے آیا تھا ادھر جاکر سکون کرے گا اور بھگتے گی پاکستانی عوام
وہ بھی دن تھے جب ہماری خارجہ پالیسی اتنے ذہین اور کوالیفائیڈ بندے چلاتے تھے اور ہم چین اور امریکہ کے درمیان برج کا کردار ادا کرتے تھے
آج اس جیسے جہلا سب کچھ جلا کر راکھ کرنے پر تلے ہوے ہیں
ببر شیر کا مطالبہ ہے کہ چاہے دس سال حکومت اور لے لو پر جاہل تو آگے نہ کرو اس سے ہماری قوم کی انسلٹ ہورہی ہے
Bubber sher bhai. وہ بھی دن تھے جب ہماری خارجہ پالیسی اتنے ذہین اور کوالیفائیڈ بندے چلاتے تھے kiaa aap ka iss jumlay say matlab MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHAREEF to nahi?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جاہلوں کا ٹولہ پاکستان کو بہت جلد بے عزت کروا کر چلتا بنے گا بھان متی کا یہ کنبہ سب کچھ ڈبو کر جہاں جہاں سے آیا تھا ادھر جاکر سکون کرے گا اور بھگتے گی پاکستانی عوام
وہ بھی دن تھے جب ہماری خارجہ پالیسی اتنے ذہین اور کوالیفائیڈ بندے چلاتے تھے اور ہم چین اور امریکہ کے درمیان برج کا کردار ادا کرتے تھے
آج اس جیسے جہلا سب کچھ جلا کر راکھ کرنے پر تلے ہوے ہیں
ببر شیر کا مطالبہ ہے کہ چاہے دس سال حکومت اور لے لو پر جاہل تو آگے نہ کرو اس سے ہماری قوم کی انسلٹ ہورہی ہے
اور وہ بھی دن تھے جب سرے سے کوئی وزیر خارجہ ہی نہیں تھا اور سارے کام اجیت ڈول کے آسرے پر ہو رہے، تھے تم لوگ اتنے بے غیرت کیوں ہو ؟
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)
اور وہ بھی دن تھے جب سرے سے کوئی وزیر خارجہ ہی نہیں تھا اور سارے کام اجیت ڈول کے آسرے پر ہو رہے، تھے تم لوگ اتنے بے غیرت کیوں ہو ؟
What has Wazeer-e-Kharja Shah Mehmood Qureshi achieved for Pakistan so far in his tenure?

He always seems out of place and out of his depth.
 
bl0u81

Senator (1k+ posts)
Afridi should be grateful that he let go with clothes on his body. He deserves no clothes on his body and should be made to walk nude in public.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے کی شانِ بے نیازی میں تعریف کا صرف ایک لفظ : ھی اِز اے بِگ

STUPID.
اس کے تمام خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں مگر یہ بات آپ بھی جانتے ہیں کہ جس ملک میں لاکھوں پاکستانی اور ان کی اولادیں آباد ہوں وہاں جاکر زہر گھولنا اور ان کی تذلیل کرنا کسی وزیٹر سیاستدان کیلئے تو بہت آسان ہے مگر ہماری وہاں آباد نسلوں کو سالوں تک اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ یہ زہر ادھر نہ ہی گھولا جاے تو اچھا ہے ویسے بھی دشمنی ہماری امریکہ سے ہرگز نہٰیں ، ہمارا دشمن انڈیا ہے اسی پر فوکس رکھنا چاہئے تھا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نوازشریف دور میں تو وزیرخارجہ اپوائینٹ ہی نہیں کیا گیا تھا کیونکہ اسٹیبلشمینٹ سے تعلقات کو اچھا رکھنے کی کوشش ہورہی تھی وزارت خارجہ سیکرٹریز کے سر پر چلای جاتی تھی مگر یہ بات اہم ہے کہ ہماری وزارت خارجہ جس کی اینٹ قائداعظم نے اپنے ہاتھ سے رکھی اور اس میں پروفیشنل ازم کی جو بنیاد رکھی تھی وہ آج تک فائدہ دے رہی ہے سیاسی وزیرخارجہ صرف دکھانے کا ہوتا ہے اصل کام یہی ذہین افسران کررہے ہیں اور ہدایات فوج سے لیتے ہیں سیاسی حکومت سے نہیں