India got their asss kicked by Pakistan in cricket so many times that even after playing bad cricket from pakistan for last so many years India's history is not very shining against pakistan
Test played 59: pakistan won 12 and India won 9
ODI played 132: pakistan won 73 and india won 55
یہ اب کہانی ایسی ہے جیسے امیر لڑکا بال بیٹ اور وکٹیں گراونڈ میں لے کے آیے اور قدرے غریب لڑکا اسکو مار مار کے چھکے بھرکس نکال دے۔ امیر لڑکے کے بس میں اور توکچھ نہ ہو بس یہ کہہ دے کہ اس لڑکے کو نہیں کھلانا کیونکہ بیٹ گیند اور وکٹیں میری ہیں۔ ہماری اکانومی کا حال اب انکی کرکٹ فنڈنگ سے ہوگا۔ خود ہی کہہ رہی ہے کے آیی سی سی سب کو فنڈ دیتی ہے تو باقی سب ملک کس کھاتے میں فند لیتے ہیں۔ پاکستان تو غریب ملک ہوا ناں۔
تو انڈیا میں جو مسکن ہے کچی بستیوں کا اسکا کیا۔ وہاں پہ کتنے لوگ خط غربت سے سو رہے ہیں وہ بھی بتادو کتنے فٹ پاتھ پہ رہتے ہیں انکا کیا۔ تمہاری فلموں کو دیکھ کر ہی پتہ چلتا ہے کہ غربت اور بھوک ننگ کی مثال ہے ملک تمہار