aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
جو گزر رھی ھے گزار دو ھرگز برا نا کہو
جو تمہارا حال ھے سارے شہر کا حال ھے دوستو
ساقی کو اگر رحم نہ بھی آئے تو ھو سکتا ھے آپ اور ھم کسی کے لئے ساقی ھوں؟ فورم ویسے واقعی ویران ھو گیا ھے کسی کے جانے سے۔
لیکن اب تو فورم کی رونقیں بحال ہو رہی ہے ، طاری بھائی بھی آ گیے ، آپ بھی آ گیے باقی لوگوں کا بھی بین ہٹ گیا ، انشاللہ کافی گرم جوشی پیدا ہونی والی ہے فورم میں ، الیکشن بھی آیا ہی چاہتا ہے ، سونامی کی لہریں اٹھنے والی ہیں اچھا وقت قریب ہے اب
:):):)
:):):)