Where is Barca?Mehrushka?Pak1stani?Nice2MU?

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
hello. How are you I did not see you from Long time ALl- raj

this is muskerahat. do you still remember me

Jee Muskerahat, i do remember you and saw your likes dislikes as well on some posts on forum. I think "نادان" is also missing in action. Chandaa and Annie are also present, Amaal is gone i think.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
مہوش علی سے اکثر نوک جھوک ہوتی رہتی تھی. بچاری/بچارے نے بیک وقت لبرلآزم و مسلک کا دفاع کرنے کی بہت کوشش کی لیکن منافقت کب تک چلے. کیا پتا دوسری تیسری چوتھی پپانچیوں ائی ڈی سے موجود ہو
جو بی کہو مزہ آتا تھا بات کرنے کا۔
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح بات ہے...ہ
متحدہ کی مہوش علی تھی...وہ بھی غائب ہے...ہ
اور بہت سے ساتھی تھے...ن لیگ کا جیو جی....ہ
وغیرہ وغیرہ
Eye-Eye-PTI
Gazoomartian
Saboo
Admiral
Tariisb
All are out of touch i guess.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
مہوش علی سے اکثر نوک جھوک ہوتی رہتی تھی. بچاری/بچارے نے بیک وقت لبرلآزم و مسلک کا دفاع کرنے کی بہت کوشش کی لیکن منافقت کب تک چلے. کیا پتا دوسری تیسری چوتھی پپانچیوں ائی ڈی سے موجود ہو
کوئی شرم باقی ہے ؟ کسی خاتون کے بارے اس طرح کے الفاظ استمال کرتے ہوے ؟ اس فورم پر جو ہو رہا ہے کے اچھے لکھنے والے ایک ایک کر کے چلے گئے پر تمارے جیسے سرمے بچنے والے ادھر رہ گئے میں نے آج تک نہیں دیکھا کے تم ان کا کسی بھی محاز موضوع پر مقابلہ کر سکے ہو اور آج وہ اگر نہیں تو تم اس طرح کی زبنان استمال کر رہے ہو اگر موڈریٹر ادھر جانبدار نہ ہوتے تو مسٹر انصاری تم ای ڈیز بنا بنا کر تھک جاتے اور آخر کار اپنے آبائی پیشے سرمے بچنے سے لیکر سلاجیت بچنے تک ہی محدود رہ جاتے مجھے معلوم ہے کے تمارا تعلق اندر سے کس طرح انتظامیہ کے ساتھ ہے پر یہ تم نے سوچا نہیں کے جس مقصد کے لئے تم اس فورم کو استمال کرتے ہو اس جگہ پر خاتون کے بارے اس طرح کے الفاظ مناسب نہیں
 
fahid_asif

Senator (1k+ posts)
گالم گلوچ والے ماحول میں زندہ رہنا ہے تو خاموشی بہتر ہے۔۔۔۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی شرم باقی ہے ؟ کسی خاتون کے بارے اس طرح کے الفاظ استمال کرتے ہوے ؟ اس فورم پر جو ہو رہا ہے کے اچھے لکھنے والے ایک ایک کر کے چلے گئے پر تمارے جیسے سرمے بچنے والے ادھر رہ گئے میں نے آج تک نہیں دیکھا کے تم ان کا کسی بھی محاز موضوع پر مقابلہ کر سکے ہو اور آج وہ اگر نہیں تو تم اس طرح کی زبنان استمال کر رہے ہو اگر موڈریٹر ادھر جانبدار نہ ہوتے تو مسٹر انصاری تم ای ڈیز بنا بنا کر تھک جاتے اور آخر کار اپنے آبائی پیشے سرمے بچنے سے لیکر سلاجیت بچنے تک ہی محدود رہ جاتے مجھے معلوم ہے کے تمارا تعلق اندر سے کس طرح انتظامیہ کے ساتھ ہے پر یہ تم نے سوچا نہیں کے جس مقصد کے لئے تم اس فورم کو استمال کرتے ہو اس جگہ پر خاتون کے بارے اس طرح کے الفاظ مناسب نہیں
آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں خاتون تھیں ورنہ ان کے طریقہ گفتگو سے کبھی نسوانیت کا شائبہ نہیں گزرا. آپ اپنی گنڈیریاں بیچیں مجھے سرمہ بیچنے دیں. میں مقابلہ نہیں کر سکا تبھی غائب ہونے میں عافیت سمجھی. موصوف/موصوفہ نے غائب ہونے سے پہلے صرف لبرل رہنے کی بھی کوشش کی تھی لیکن بات نہیں بنی. نئی آئی ڈی بنانا بہت آسان ہے، ایک ہی آئی ڈی کو سنبھال کر رکھنا مشکل کام ہے. جناب آپ اپنی گنڈیریاں بیچے رہیں اور اندازے لگاتے رہیں. اگر سیاست.پی کے لیکس کی دستاویز ہاتھ لگ گئی ہیں تو سب کو دیکھائیں. مرد ہو یا خاتون لبرل نقاب اوڑھ کر فورم کو مسلکی مقاصد کے استعمال کرنے والوں کے لئے اس سے زیادہ مناسب لفظ میرے علم میں نہیں ہے
 
ادھر بہت ساری ممبرز خود کو خاتون کہتی ہیں تو کیا ہم جھانک تانک شروع کر دیں ؟ مجھے نہیں معلوم کے ان کے نظریات لبرل والے ہو گئے تھے یا نہیں پر وہ کسی ممبر سے بدتمیزی نہیں کرتی تھیں مجھے آپ کی بات پر اس حد تک تو اتفقاق ہے کے ادھر موجودہ کچھ خاتون ممبرز شائد مرد ہی ہوں پر یہ میرا کام نہیں تانک جھانک کرنا ان کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں باقی میںنے گنڈیریاں کیا بیچنی ہیں آپ نے سارے ٹھیلے انتظامیہ سے لے رکھے ہیں جس طرح کے دوسرے ممبرز بیہودہ زبان استمال کر رہے ہیں آپ اس فہرست میں نہ آتے تو بہتر تھا
 
جو دلیلیں آپ اپنے ساتھی کے دفاع میں دے رہے ہیں دوسروں پر تبصرہ کرتے ہوئے ذہن میں رکھیں تو کافی بہتری آ سکتی ہے. یہ بھی خوب کہی باقی ساری معلومات میں صرف یہ نہیں پتہ کے اندر سے کیا تھیں اور باہر کیسی دیکھنے کی ایکٹنگ کیا کرتی تھیں. بہت اچھا طریقہ واردات ہے اپنا مقصد پورا کرنے کوئی موقع ہاتھ سے نا جانے دینا انتظامیہ اور ممبرز پر گٹھ جوڑ کی الزام تراشی بھی کرتے رہنا. آپ نے لفظ "منافق" بیہودہ زبان کے فہرست میں کب شامل کر لیا
 
کونسی دلیلیں دفاح کے لیے دے رہا ہوں صرف یہی کہا تھا کے ایک خاتون کے بارے اس طرح کی زبان مناسب نہیں مجھے کوئی طریقہ استمعال تو تب کرنا ہو جب میں کسی سے کوئی امید لگاے ہوں تو مجھے تم لوگوں سے کسی بھی بھلائی کی امید رتی بھر بھی نہیں آپ میں اور ایک ذہنی مریض میں جو گالی بکے جا رہا ہے کوئی خاص فرق نہیں شرفاء کسی بہو بیٹی کے بارے اس طرح کے الفاظ استمعال نہیں کرتے ہر انسان ایک عورت سے ہی پیدا ہوا ہے آپ لوگوں میں سے کوئی بھی نعوذ باللہ آدم نہیں رہی بات منافق کی تو وہ ایک حقیقت ہے کون منافق ہے یہ میں دسوں بار آپ کو بتا چکا ہوں کوئی نئی بات کریں
 
پتا بھی تو چلے کے میں نے خاتون کے بارے میں کیا غیر مناسب زبان استعمال کر دی
امید بھی نہیں لگائی پھر بھی اتنی محنت ہو رہی ہے
آپ جن شرفا کی بہو بیٹی کی بات کر رہے جامعہ حفصہ کی طالبات کے بارے اس کے کمنٹس غلطی سے بھی آپ کی نگاہ سے نہیں کزرے ہوں گے
چور چور پکارنے والے چوروں کو اچھی طرح پہچانتا ہوں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں خاتون تھیں ورنہ ان کے طریقہ گفتگو سے کبھی نسوانیت کا شائبہ نہیں گزرا. آپ اپنی گنڈیریاں بیچیں مجھے سرمہ بیچنے دیں. میں مقابلہ نہیں کر سکا تبھی غائب ہونے میں عافیت سمجھی. موصوف/موصوفہ نے غائب ہونے سے پہلے صرف لبرل رہنے کی بھی کوشش کی تھی لیکن بات نہیں بنی. نئی آئی ڈی بنانا بہت آسان ہے، ایک ہی آئی ڈی کو سنبھال کر رکھنا مشکل کام ہے. جناب آپ اپنی گنڈیریاں بیچے رہیں اور اندازے لگاتے رہیں. اگر سیاست.پی کے لیکس کی دستاویز ہاتھ لگ گئی ہیں تو سب کو دیکھائیں. مرد ہو یا خاتون لبرل نقاب اوڑھ کر فورم کو مسلکی مقاصد کے استعمال کرنے والوں کے لئے اس سے زیادہ مناسب لفظ میرے علم میں نہیں ہے

what was wrong with her tareeqa-e-guftagoo? I never ever caught her hurling verbal abuse at any members. and who told you all women talk a certain way and you are supposed to see naswaneet in the way they talk? How does one even determine the level of naswaneet from typed up words online?
 
جامعہ حفصہ کی طالبات کے میں موصوفہ کے کمنٹس آپ کی نگاہوں سے نہیں گزرے؟
میں نے کب کہا کے اس نے کسی مجھے یا کسی ممبر کے ساتھ گالم گلوچ کیا. میں نے ہر عورت کی بات نہیں کی
مرد خواتین کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے ایک حد سے آگے گزر جائیں، بری بات ہے اور گر ایک عورت دوسری خواتین کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے یہ بھول جائے کے وہ بھی عورت ہے، بہت بری بات ہے
 
wamufti

Senator (1k+ posts)
Assalam Alikum to all the members

Despite our political differences - we are all Pakistanis under the Green and White. Pakistan Zindabad