There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
مغرب میں لوگ اسلام کیوں قبول کر رہے ہیں؟
Long time no see you.
مغرب میں لوگ اسلام کیوں قبول کر رہے ہیں؟
Good to see you!Long time no see you.
The new converts are like initial-makki-Muslims. They do not know the complete Islam at the time of conversion.Which branch of Islam are the converts adopting? Shia, Sunni, or the Quran-only branch of Islam practiced by the Prophet Mohammad.
Prophet Mohammad was a Shaia or Sunni?But if they dont follow Shia Islam, they will become like paki-musliims i.e bus naam ke muslims.
or Qadiani.......Long time no see you.
Which branch of Islam are the converts adopting? Shia, Sunni, or the Quran-only branch of Islam practiced by the Prophet Mohammad.
Any sect or division in Islam is against the teachings of the Quran.or Qadiani.......
Jee bilkul firqoon ko daykh kar Islam qabool nahi karta laykin yeah jis kisi aalim say Islam kay baray may phuchtay hain uss alim ka kisi na kisi firqay say talluq hota hay aur yeah loog akhir may uss firqay kay mutabiq he apni zindagi guzar taay hain.یورپ ، امریکہ ، کینیڈا ، مشرق بعید میں اسلام قبول کرنے والے مسلمان فرقوں کو دیکھ کر اسلام نہیں قبول کر رہے بلکہ یہ ان لوگوں پر الله کا خصوصی کرم ہے کہ ان کے لئے الله اسلام کا راستہ کھول رہا
ہے
Jee bilkul firqoon ko daykh kar Islam qabool nahi karta laykin yeah jis kisi aalim say Islam kay baray may phuchtay hain uss alim ka kisi na kisi firqay say talluq hota hay aur yeah loog akhir may uss firqay kay mutabiq he apni zindagi guzar taay hain.
As I already stated, whoever embraces Islam adheres to a specific sect. That is the truth, regardless of whether it is Shia, Sunni, Qadiyani, etc. There are only a few converts to Islam who strictly adhere to the Quran alone.اگر آپ اردو رسم الخط میں لکھیں تو ذرا آسانی رہتی ہے ، رومن اردو ویسے بھی اردو سے لاتعلق کرتی جا رہی ہے ، شکریہ
جب فرقہ واریت کی پہچان لوگ کرواتے ہیں ہیں تو اصل میں اپنا ہی نقصان کرتے ہیں ، جس نے اسلام قبول کیا ہوتا ہے اس نے فرقوں کی وجہ سے نہیں کیا ہوتا ، یہ حقیقت ہے کہ اکثریت ان فرقوں سے دور ہی ہے ، اگر فرقوں سے وابستہ فرقوں کی بجائے اسلام کی دعوت اور تبلیغ کر رہے ہوتے تو آج اسلام کی ماننے والے اور زیادہ ہوتے ہم جتنا وقت ایک دوسرے کے فرقے کو غلط یا درست ثابت کرنے کے لئے لگاتے ہیں اس کا نصف وقت بھی اسلام کے تصور دین پر لگائیں تو غیر مسلموں کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں
دوسری بات اسلام میں فرقوں کا ہونے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ باقی مذاہب میں نہیں ہیں ، عیسائیت میں بے شمار فرقے ہیں اور ان کے اختلافات مسلمانوں سے بھی زیادہ شدید ہیں ، اسی طرح ہندؤں میں تو اور بھی شدید ہیں وہاں تو انسانوں کے بھی درجات ہیں ، اسی طرح یہودی بھی اس سے پاک نہیں ہیں
Here we go again . . . . .Same question again!!!Prophet Mohammad was a Shaia or Sunni?
اگر آپ اردو رسم الخط میں لکھیں تو ذرا آسانی رہتی ہے ، رومن اردو ویسے بھی اردو سے لاتعلق کرتی جا رہی ہے ، شکریہ
جب فرقہ واریت کی پہچان لوگ کرواتے ہیں ہیں تو اصل میں اپنا ہی نقصان کرتے ہیں ، جس نے اسلام قبول کیا ہوتا ہے اس نے فرقوں کی وجہ سے نہیں کیا ہوتا ، یہ حقیقت ہے کہ اکثریت ان فرقوں سے دور ہی ہے ، اگر فرقوں سے وابستہ فرقوں کی بجائے اسلام کی دعوت اور تبلیغ کر رہے ہوتے تو آج اسلام کی ماننے والے اور زیادہ ہوتے ہم جتنا وقت ایک دوسرے کے فرقے کو غلط یا درست ثابت کرنے کے لئے لگاتے ہیں اس کا نصف وقت بھی اسلام کے تصور دین پر لگائیں تو غیر مسلموں کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں
دوسری بات اسلام میں فرقوں کا ہونے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ باقی مذاہب میں نہیں ہیں ، عیسائیت میں بے شمار فرقے ہیں اور ان کے اختلافات مسلمانوں سے بھی زیادہ شدید ہیں ، اسی طرح ہندؤں میں تو اور بھی شدید ہیں وہاں تو انسانوں کے بھی درجات ہیں ، اسی طرح یہودی بھی اس سے پاک نہیں ہیں
Oh really, when did he order Ummat to become Shai?Here we go again . . . . .Same question again!!!
Prophet Muhammad ordered ummat to become shia!!!
کوئی بھی انسان جب اسلام قبول کرتا ہے تو وہ مسالک سے الگ نہیں رہ سکتا. مثلا کسی نے نماز پڑھنی ہے تو کس امام کی طرح نماز پڑھنی ہے؟روزہ کس وقت کھولنا ہے ، یہ سب تفصیل مختلف مسالک کے امام ہی بتاتے ہیں
یاد رہے کہ اگر کوئی منکر نماز ہو تو وہ دائر اسلام سے خارج ہے اور پرویزی کہلاتا ہے
Where did you get the notion that if someone does not accept Sunah, they are no longer Muslims?اسلام مکمل دین ہے ، باقی سب امام ہوں یا علامہ ، فقیہ ہوں یا عالم ، ان سب کا علم قرآن اور سنت کے مطابق ہی ہوتا ہے ،اگر اختلاف ہو تو دوسرں قبول نہیں کرتے ، اس لئے اول قرآن اور سنّت ہی ہیں ، جو جس کی پیروی کو درست سمجھتا ہے کرتا رہے ، اسلام سے خارج نہیں ہوتا ، جو سنت کا ہی منکر ہو وہ تو قرآن کا بھی انکار ہی کر رہا ہوتا ہے ، قرآن بھی تو نبی صلی الله علیہ وسلم پر نازل ہوا ، اس لئے ایک کو ماننا اور دوسرے کا انکار ممکن نہیں
Prophet Muhammad ordered ummat to become shia!!!
جو سنت کا ہی منکر ہو وہ تو قرآن کا بھی انکار ہی کر رہا ہوتا ہے
Oh really, when did he order Ummat to become Shai?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|