Wish Time - If you are Granted only 1-Wish, what would it be..??? Think before what you wish for.. b

Dark Angel

Senator (1k+ posts)


If-I-Had-One-Wish.png


What would it be..

smiley4.jpg


Be careful what you Wish For..
Put your Wish into Words for Everyone to Read.



 
Last edited:

Dark Angel

Senator (1k+ posts)
I Wish, I become invisible, then i'd go and slap all these politicians I hate on Live talk Shows.. Hahahaha..!!
My first target would be Ch Nisaar.. I'd take his Wig off on live Programme..!!

:lol::lol: [hilar][hilar]
 

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
الله پاک ایمان پر خاتمہ فرماے اور بروز قیامت اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں ملنا نصیب ہو
 

HHH...

Senator (1k+ posts)
وش کافی سارے ہیں ، اپنے ملک اپنی فیملی کے ساتھ رہنا ، پی ٹی آ یی کا اگلے الیکشن میں کلین سویپ کرنا ، اور ایمان کے ساتھ موت ، ایک تھوڑی ہے جو سب کو کوور کرے ؟؟
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو ہر وقت صرف ایک ہی دعوا مانگتا رہتا ہو کے الله میرے امی ابو پر ہمیشہ رحم کرے اور انکے کردہ اور نہ کردہ گناہ معاف کرے . مجھے اسکے علاوہ اور کچھ نہیں چاہیے
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

کنجوسی اور لالچ بری بلا ہے
ایک یہودی سے بھی یہی سوال پھوچا گیا تھا
اور وہ بھی مرنے سے پہلے کسی نے یہی سوال کیا جب اسکے ارد گرد سارے ریشتدار اور احباب بیٹھے تھے
جواب ملا: ایک کپ چائے دو چمچ چینی کیساتھ
سارے لوگ حیران ہوگئے کہ یہ کیا خواہش ہوئی؟
تو وہ جواب دینے لگا:ساری زندگی چائے پیتے ہوئے
دوسروں کے ہاں چائے کے کپ میں تین چمچے چینی ڈالتا تھا جبکہ اپنے گھر میں صرف ایک چمچہ چینی ڈالتا تھا
لیکن دل کی خواہش دو چمچے کی تھی جو کہ ابھی تک پوری نہ ہوسکی
تو سب ہنسنے لگ گئے اورجب تک اس کی سانس نکل گئی خواہش پوری نہ ہوسکی
:lol:
 
Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
I have only one wish, but it is divided into many small categories. . (bigsmile) in short
hazaron khwahishein essi her khwahish p dum nikle.:P
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
I would wish to have all my future wishes granted.

آپ خطرناک بندے ھو پھلے اپنی فیوچر خواھشات کی وضاحت کرو پھر ھم لائک یا ڈس لائک کریں گے۔ھو سکتا ھے پاکستان میں طالبان کی حکومت مانگ رکھی ھو۔