Yousuf Raza Gilanis nephew Murtaza Gilani martyred in Mina

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

اس میں کہیں پی ٹی آئی کا ذکر نہیں تم لوگ لوٹ مار کرنے والے فرقے سے ہو کرپشن کے خداؤں کی پوجا کا تقاضا ہے جو اسس کے خلاف آواز اٹھائے ہاتھیوں کے لشکر لے کر اس پر چڑھ دوڑو ہر وقت عمران خان کا ہوا دماغ پر سوار رہتا ہے سوچے بغیر کے کس جگہ کیا بات ہو رہی ہے جس سے الجھ رہے ہو اسے پتا بھی نہیں تھا یہ کس پارٹی سے تھا
.دعاشہادت پر کی کسی پارٹی کی وجہ سے نہیں پر شریفوں کے خاکروب اتنے ہی ذہنی معیار کے ہیں اور ان کو ہدایات بھی اتنے ہی ذہنی معیار والوں سے ملتی ہیں دن رات گالی گلوچ میں لگے رہو ہر اس کو جو ان کی بادشاہت کے خلاف آواز اٹھائے دوسروں کی پستیوں کی بات کرنے سے پہلے اپنا مقام تک نہیں سوچتے کے کرپشن کے خداؤں کو ڈیفنڈ کر کے کس مقام پر کھڑے کرپشن میں کوئی ہاتھ ملا لے تو پست ترین انسان بھی ان کا بھائی بن جاتا ہے

Bhai yeh nooray zehni mareez hain ... inn se behas ker k apna waqt zaya na kia karo ... zara iss ghaleez admi ki zuban dekho k kesay bhonk raha hai ... yeh iss qabil hai he nahi k banda iss ko jawab de. Daffa maar k chill karo.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
The Prophet performed only 1 hajj in his lifetime, where is following sunnah on this one?

Well, tell this to Nawaz and co, they spent millions of a poor nation performing Hajj and Umrrah. Nobody have the guts to raise a finger. The Accountant General of Pakistan's office sleeping to allow these corrupt thugs making a mockery of the public purse.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai yeh nooray zehni mareez hain ... inn se behas ker k apna waqt zaya na kia karo ... zara iss ghaleez admi ki zuban dekho k kesay bhonk raha hai ... yeh iss qabil hai he nahi k banda iss ko jawab de. Daffa maar k chill karo.

مجھے پتا ہے یہ سیاسی جمعدار ہیں لیڈر کرپشن چوریاں قتل و غارت اور فراڈ کرتے ہیں یہ پیسے لے کر ان کا کوڑا اٹھاتے ہیں جیسے جمعدار لوگوں کا کوڑا اٹھاتے ہیں اوپر سے کوڑا اٹھا کر ہاتھ بھی گندے دماغ بھی زبان بھی اور اصرار یہ بھی ہے اخلاقیات کی بلندی پر کھڑے ہیں کوئی ان کو جواب نہ دے تو خود کو سچ مچ نیک سمجھنے لگتے ہیں.ان خود ساختہ پرہیزگاروں کو ان کا پیشہ یاد دلانا ضروری ہوتا ہے گاہے گاہے
.
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)

یہ کسی کے فوت ہونے کا تھریڈ ہے اور آپ نے یہاں بھی سیاست کو گسیٹ لیا
بہت افسوس کی بات ہے کیونکہ ہم پاکستانی لوگوں کا یہ کلچر تو نہیں

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کسی کے فوت ہونے کا تھریڈ ہے اور آپ نے یہاں بھی سیاست کو گسیٹ لیا
بہت افسوس کی بات ہے کیونکہ ہم پاکستانی لوگوں کا یہ کلچر تو نہیں

میں نے نہیں محترمہ .جو لوگ سیاست مئین ہوتے ہیں لوگ ان کی وفات پر بات کرتے ہیں اگران مرحوم کا سیاست سے تعلق نہ ہوتا تی یہاں اس پر بات ہی نہ ہو رہی ہوتی
لیکن یہاں بات دوسروں کے کردار تک جا پہنچی تو ان کی وفات سے بات ہٹ گئی الله ان کی مغفرت فرمائے
.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
میری پوسٹ میں کہیں کوئ ذاتی حملہ نہیں- صرف عمران نبی کے پیروکاروں کیے رویوں کا پوسٹ مارٹم ہے- مگر جواباً دونوں پوسٹوں میں ذاتی حملے کئے گئے ہیں- دونوں جوابات سے عمران نبی کی تعلیم و تربیت کا گہرا عکس جھلک رہا ہے- میں نے اس پوسٹ میں بھی یہی کوشش کی ہے کہ ذاتی حملہ نہ کروں - آخر مجھ میں اور اسفلا سافلین میں فرق تو ہو نا چاہئے

غزالی صاحب آپ کیا فرماتے ہیں اس ضمن میں-
@غزالی

Bhai yeh nooray zehni mareez hain ... inn se behas ker k apna waqt zaya na kia karo ... zara iss ghaleez admi ki zuban dekho k kesay bhonk raha hai ... yeh iss qabil hai he nahi k banda iss ko jawab de. Daffa maar k chill karo.

مجھے پتا ہے یہ سیاسی جمعدار ہیں لیڈر کرپشن چوریاں قتل و غارت اور فراڈ کرتے ہیں یہ پیسے لے کر ان کا کوڑا اٹھاتے ہیں جیسے جمعدار لوگوں کا کوڑا اٹھاتے ہیں اوپر سے کوڑا اٹھا کر ہاتھ بھی گندے دماغ بھی زبان بھی اور اصرار یہ بھی ہے اخلاقیات کی بلندی پر کھڑے ہیں کوئی ان کو جواب نہ دے تو خود کو سچ مچ نیک سمجھنے لگتے ہیں.ان خود ساختہ پرہیزگاروں کو ان کا پیشہ یاد دلانا ضروری ہوتا ہے گاہے گاہے
.
 
blatant

Senator (1k+ posts)
zara ek dafa phir us post ko parho jis ka jawab dya hay tumnay, aur phir apna jawab parho!

yeh kya bongi maari hay tumnay?

sharam ani chahye tumhe (magar woh tau hay he nahi!)

مگر یہ تو پی ٹی آئ میں شامل ہوگیا تھا- اب کیونکہ یہ عمران نبی کا صحابی ہو گیا تھا تو اسکے پرانے گناہ معاف ہیں اور یہ ہر طرح کے درود و سلام کا مستحق ہو گیا ہے- یارو کبھی تو اپنی سوچ کو بلند کرکے انسانیت کی سطح پر لے آیا کرو- ہر وقت سوچ پی ٹی آئ کی سطح پر کیوں رہتی ہے؟ اس سے زیادہ گراوٹ کیا ہوگی کہ کسی کی مغفرت کی دعا بھی اسکی سیاسی وابستگی دیکھ کر دی جائیگی؟ ذرا سوچو اس عمران نبی نے اپنے پیروکاروں کو فکر و خیال کی کن پستیوں میں ڈھکیل دیا ہے - اب کیونکہ یہ مرنے سے پہلے پی ٹی آئ میں شامل ہو گیا تھا تو انصافین کے عقیدے مطابق اسے راہ راست مل گئ تھی اور اسکے لئے دعا کرنا جائز ہے

ہمارے نبی پاک نے تو عبداللہ بن ابی جیسے کھلے منافق کی بھی نماز جنازہ پڑھائ تھی اور اسکے کفن کیلئے اپنی چادر عنایت فرمائ تھی- مگر عمران نبی کی تعلیمات تو کچھ اور ہیں جو کہ اس پوسٹ سے ظاہر ہیں
 
Last edited: