Zardari can't read URDU?

SohaibSiddiqui

Politcal Worker (100+ posts)
I'm surprised by this news,why our President and governor can't read/pronounce urdu?Wierd.
1101865770-1.gif
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

حساب برابر ہو گیا ،وہاں زرداری نہیں پڑھ سکا ، یہاں شہباز نہیں پڑھ سکا .....کیا فرق دونوں میں... یہ قوم کے نمائندے کیسے نمائندگی کے حقدار ہیں .........اسی لئے شہباز کو اردو میڈیم ختم کرنے کی جلدی ہے پنجاب میں
 
Last edited:

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

حساب برابر ہو گیا ،وہاں زرداری نہیں پڑھ سکا ، یہاں شہباز نہیں پڑھ سکا .....کیا فرق دونوں میں... یہ قوم کے نمائندے کیسے نمائندگی کے حقدار ہیں .........اسی لئے شہباز کو اردو میڈیم ختم کرنے کی جلدی ہے پنجاب میں


Governor Nahi parh saky not SS
 

coolhaider

Minister (2k+ posts)

حساب برابر ہو گیا ،وہاں زرداری نہیں پڑھ سکا ، یہاں شہباز نہیں پڑھ سکا .....کیا فرق دونوں میں... یہ قوم کے نمائندے کیسے نمائندگی کے حقدار ہیں .........اسی لئے شہباز کو اردو میڈیم ختم کرنے کی جلدی ہے پنجاب میں
شہباز شریف نہیں گورنر کو اردو نہیں پڑھنی آتی خبر دوبارہ پڑھیں
 

SohaibSiddiqui

Politcal Worker (100+ posts)

حساب برابر ہو گیا ،وہاں زرداری نہیں پڑھ سکا ، یہاں شہباز نہیں پڑھ سکا .....کیا فرق دونوں میں... یہ قوم کے نمائندے کیسے نمائندگی کے حقدار ہیں .........اسی لئے شہباز کو اردو میڈیم ختم کرنے کی جلدی ہے پنجاب میں
Punjab mai governor ni parh skta,,shehbaz k bare mai kchni hai is news mai.
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)

حساب برابر ہو گیا ،وہاں زرداری نہیں پڑھ سکا ، یہاں شہباز نہیں پڑھ سکا .....کیا فرق دونوں میں... یہ قوم کے نمائندے کیسے نمائندگی کے حقدار ہیں .........اسی لئے شہباز کو اردو میڈیم ختم کرنے کی جلدی ہے پنجاب میں
چودہری بھائی،،دل پر نہ لو انگلش کونسی پڑھنی آتی ہے،،،،،،ہاں گنتی آتی ہے ، اردو کی بھی اور انگلش کی بھی،،زرداری بھائی ،عربی میں بھی ضرب کو ضرب کرسکتے ہیں،
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

شہباز شریف صرف شعر پڑھ سکتے ہیں وہ بھی حبیب جالب کے ...................ویسے انے اردو سے نفرت کیوں ہے
وہ سکولوں میں کیوں انگلش پڑھانا چاہتے ہیں ،زرداری نے اردو سندھی زبان میں سیکھی اس لئے صرف کھپے کھپے کہ سکتے ہیں

 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے نوروں ٹریک ریکارڈ پانچ والا نہیں ہے یہ دو سال بھی نکال جایں تو بڑی بات ہوگی
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی زرداری نے نورا کابینہ سے حلف لیا ان کے چہروں پر سچے اور اصلی مینڈیٹ والا اعتماد ہی نہیں ہے
 

Wasiq

MPA (400+ posts)
TYhey can not read Urdu and they proud read speak and wright english,shame on these people and those people support him,THEY ARE SLAVE OF WHITE PEOPLE.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یہ گورنر صاحب تو کسی زبان میں بھی حلف نہیں لے سکتے باقاعدہ توتلے ہیں
 

salmanahmadm

Senator (1k+ posts)

حساب برابر ہو گیا ،وہاں زرداری نہیں پڑھ سکا ، یہاں شہباز نہیں پڑھ سکا .....کیا فرق دونوں میں... یہ قوم کے نمائندے کیسے نمائندگی کے حقدار ہیں .........اسی لئے شہباز کو اردو میڈیم ختم کرنے کی جلدی ہے پنجاب میں
hawa main dolatyaan marnay se pehlay theek se parh to lo k governor urdu nahi parh sakta not ss:P
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
HAHAHAHAHAHAHAHA!

Every news is wow!
(clap)

BECHARI QAUM!
بیچارے ہونگے آپ،،آپ کےدوست ، آپکے یہ،،آپکے وہ،سمجھے
ہم زندہ قوم ہیں ، پائیندہ قوم ہیں،
بس یہ نہیں جانتے کہ قوم کسے کہتے ہیں،،