جرنیلوں کی گندی سیاست - ازاد کشمیر میں حالات کشیدہ

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
کاش پنجاب پولیس کا حشر بھی ایسے ہی ہوتا۔پنجاب پولیس نے غیرقانونی طریقے سے لوگوں کے گھروں میں جا کر توڑ پھوڑ کی ،چوری کی ،لوگوں کو مارا پیٹا اور عورتوں کی عزت پامال کی اور لوگوں کو گھسیٹ کر تھانے لئے گئے۔
 
patwari_sab

inshaAllah jald punjab me bi yahi hoga
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پھدستان اور اسرائیل کا بننا انیسویں صدی میں گورے کا سب سے بڑا گناہ تھا۔
برِ صغیر ایک ہوتا تو مسلمان اور ہندو آبادی میں تقریبا برابر ہوتے اور ناپاک فوج کا کوئی وجود نا ہوتا