جیل حکام کا عمران خان کے شوکت خانم ہسپتال سے خون کے ٹیسٹ کروانے سے انکار

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1788969867527245887
جیل حکام نے عمران خان کے شوکت خانم ہسپتال سے خون کے ٹیسٹ کروانے سے انکار۔ 19 اپریل کو عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے میڈیکل چیک اپ کے بعد خون کے ٹیسٹ تجویز کئے تھے جن سے اُن کی صحت کی صیح تشخیص ہو پانا ممکن تھا اس بابت میں نے نیب کورٹ کو دو بار درخواست دی گئی پہلی 29 اپریل کو جب کہ دوسری بار 8 مئی کو دی گئی کہ ڈاکٹر عاصم یوسف ذاتی معالج کے تجویز کردہ خون کے ٹیسٹ کروائے جائیں اور ای این ٹی چیک اپ کے لئے ڈاکٹر کاشف اقبال ملک کی عدالت نے منظوری دی اور 11 مئی بروز ہفتہ تاریخ مقرر فرمائی۔ مگر جیل حکام کی جانب سے میڈیکل کروانے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان کی سب سے بڑی جماعت جس پہ کئی قاتلانہ حملے بھی ہو چکے ہیں کے میڈیکل ٹیسٹس سے انکار کرنا پوری قوم کے لئے شدید اضطراب و خدشات کا باعث ہے۔


GNOymR7WMAAx26M



GNOyCurXsAYIjWc



https://twitter.com/x/status/1788998036145758208
https://twitter.com/x/status/1788945852284744123
https://twitter.com/x/status/1789239549652042222
https://twitter.com/x/status/1789250694907617309
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Yehi fauj choron ko chor kehti thi, aur aaj yehi fauj inhi choron ke saath shana bashana hakoomat bana ker baithi hoi hai.

Aise chowkeedaron per laanat!