سوال پوچھنے پر محمد رضوان کا مداح کو تلخ لہجے میں جواب،ویڈیو وائرل

13rizwantalkhiiikoko.png

کرکٹ شائق نے انہیں اگلا ٹیسٹ میچ پورے 5 دن تک کھیلنے کا مشورہ بھی دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ہمیشہ ہی کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں ان رہتے ہیں، اس دفعہ ان کی ایک کرکٹ شائق سے تلخ لہجے میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ایک کرکٹ شائق نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے ایک سوال پوچھا جس پر ان کا لہجہ تلخ ہو گیا۔

محمد رضوان کو پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آرام کروایا گیا تھا اور ان کی جگہ پر سابق کپتان سرفراز احمد کو موقع دیا گیا تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کرکٹ شائق نے محمد رضوان سے پوچھا کہ اگلا ٹیسٹ میچ سرفراز احمد کھیلیں گے یا آپ؟ تو انہوں نے جواب میں کہا کہ آپ آ جائیں آپ کو ٹیسٹ میچ کھلا دیتے ہیں"۔

دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے 2 روزہ پریکٹس میچ ختم ہونے پر محمد رضوان اپنے فینز کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک اور کرکٹ شائق نے سوال کیا کہ پچھلے ٹیسٹ میچ میں آپ کو ڈراپ کیوں کیا گیا؟ ایک کرکٹ شائق نے انہیں اگلا ٹیسٹ میچ پورے 5 دن تک کھیلنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اگلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے سوال پر کہا کہا کہ ٹیم کا کپتان شان مسعود آئے گا تو اس سے یہ سوال کیجئے گا۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: محمد رضوان ٹیسٹ میچ سے ڈراپ ہونے پر ایک بار پھر سے رو رہا ہے، کسی سینئر کھلاڑی کو ایسا نہیں کرناچاہیے۔

کراچی کنگز سے ڈراپ ہونے پر بھی ان کا رویہ ایسا ہی تھا اور جب حال ہی میں ون ڈے میچ میں انہیں پانچویں نمبر پر کھلایا گیا تب بھی ان کا رویہ ایسا ہی تھا۔

https://twitter.com/x/status/1737812568914227394
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

he was not rude at all mashalah nice respectful tone, wrong title of the thread, rizwan is a good player, fans bhee pagul hein
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
13rizwantalkhiiikoko.png

کرکٹ شائق نے انہیں اگلا ٹیسٹ میچ پورے 5 دن تک کھیلنے کا مشورہ بھی دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ہمیشہ ہی کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں ان رہتے ہیں، اس دفعہ ان کی ایک کرکٹ شائق سے تلخ لہجے میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ایک کرکٹ شائق نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے ایک سوال پوچھا جس پر ان کا لہجہ تلخ ہو گیا۔

محمد رضوان کو پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آرام کروایا گیا تھا اور ان کی جگہ پر سابق کپتان سرفراز احمد کو موقع دیا گیا تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کرکٹ شائق نے محمد رضوان سے پوچھا کہ اگلا ٹیسٹ میچ سرفراز احمد کھیلیں گے یا آپ؟ تو انہوں نے جواب میں کہا کہ آپ آ جائیں آپ کو ٹیسٹ میچ کھلا دیتے ہیں"۔

دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے 2 روزہ پریکٹس میچ ختم ہونے پر محمد رضوان اپنے فینز کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک اور کرکٹ شائق نے سوال کیا کہ پچھلے ٹیسٹ میچ میں آپ کو ڈراپ کیوں کیا گیا؟ ایک کرکٹ شائق نے انہیں اگلا ٹیسٹ میچ پورے 5 دن تک کھیلنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اگلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے سوال پر کہا کہا کہ ٹیم کا کپتان شان مسعود آئے گا تو اس سے یہ سوال کیجئے گا۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: محمد رضوان ٹیسٹ میچ سے ڈراپ ہونے پر ایک بار پھر سے رو رہا ہے، کسی سینئر کھلاڑی کو ایسا نہیں کرناچاہیے۔

کراچی کنگز سے ڈراپ ہونے پر بھی ان کا رویہ ایسا ہی تھا اور جب حال ہی میں ون ڈے میچ میں انہیں پانچویں نمبر پر کھلایا گیا تب بھی ان کا رویہ ایسا ہی تھا۔

https://twitter.com/x/status/1737812568914227394
ناصر بٹ صاحب، کڑاہی کی دیگ سے نظر ہٹائیں اور ویڈیو دیکھیں، اور پھر صحیح ٹائٹل بھی.