نو مئی کا احتجاج، گرمی میں بچے سڑکوں پر، لیکن نعرے عمران خان کے۔۔۔
اُلٹی پڑ گئیں سب تدبیریں، فیصل آباد گھنٹہ گھر کے سامنے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے فلک شگاف نعرے، اس سکول کے اساتذہ کی خیر نہیں
اس بچے کو کہا گیا کہ آج کے دن عمران خان نے ریاست ہر حملہ کیا تھا،، آپ نے ریلی میں شیر کے نعرے لگانے ہیں،، لیکن اس نے عمران خان زندہ باد اور قیدی نمبر 804 کے نعرے لگا دئیے،، عبداللہ کا بیان آگیا۔۔